| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 346
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (24-08-11), منتظمین (24-08-11), مرزا عامر (06-10-11), wajee (26-09-11), حیدر (23-08-11), راجہ اکرام (23-08-11), رضی (20-09-11), شمشاد احمد (23-08-11) |
|
|
#2 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,365
کمائي: 95,409
شکریہ: 52,455
11,149 مراسلہ میں 35,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,671
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اٹھایا جاسکتا ہے
آسیہ کو پھانسی کا مطالبہ کرکے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ہم نے 1432 سالوں میں سے 1924 کے بعد کا عرصہ مکمل انحطاط میں گزارا ہے، یہ تحریر بھی اسی عرصہ انحطاط میں لگ جانے والے مغالطوں سے بھرپور ہے.
اس تحریر میں اسلاف کے کارناموں اور تاریخ کے درخشاں ابواب کے ساتھ بھی کہیں فراموشی تو کہیں تجاھل عارفانہ اور کہیں مسلمات کو چھیڑنے میں وہی رویہ اپنایا گیا ہے جو کہ حال کے مسلم معاشروں کی بگڑی ہوئی سوچ کی چند جھلکیاں دکھاتے ہوئے روا رکھا گیا ہے........!!!
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,689
کمائي: 31,854
شکریہ: 10,596
1,219 مراسلہ میں 3,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسی ٹاپک پہ خاموشی کیوں؟؟ یہ "فواد صاحب اینڈ کو " نے نہیں لکھا اس لئے؟؟
پورے موضوع میں اگر کسی پہ ترس کھایا گیا ہے تو وہ چند نام ہیں جنہوں نے کسی خاصدنیاوی علم میںملکہ حاصل کر کے کوئی چیز ایجاد کی۔ ہمارے نبی ص کو دنیاوی علوم پہ کتنا عبور تھا؟؟ (میں دنیاوی تعلیم کے خلاف ہرگز نہیں ) احادیث پہ ہمیں یقین نہیں۔ کیونکہ ہماری سوچ ایکسپٹ نہیں کرتی۔ قرآن پہ شاید اس لئے یقین ہے کہ اس کے مفہوم کو ملا اپنی مرضی سے بدل لیتا ہے تو مسٹر اپنی مرضی سے۔(جیسے سوچ ایکسپٹ کرے ) فرسٹیشن تو ہر لیول کی دکھائی گئی ہے اس موضوع میں لیکن حل ؟؟؟ کیا یہ موضوع عام انسان کو دین سے بیزاری کا درس نہیں دیتا ؟ میںپر امید مضمون نہیں لکھ سکتا اس لئے مزید مایوسی بھی نہیں پھیلانا چاہتا۔ ( میں شافی انکل کی بہت عزت کرتا ہوں۔ اگر کوئی بات تلخ لگے یا بچوں والی لگے تو بہت معذرت۔ اپنے خیالات ظاہر کیے ہیں ) |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-11-11), عبداللہ آدم (24-08-11) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
وہ نبی صلیٰ اللہ علیہ والہ وسلم جو بتا رہے ہیں کہ کھانے کے بعد پانی پینا وبا ہے ۔ ڈاکٹر کہے کہ فلاں چیز سے پرہیز کر ۔ مان لو کیونکہ کہ ڈاکٹر پاس طب کا ہے۔ نبی بتاتے ہیں کہ اللہ کائنات تو تخلیق کرنے سے پہلے بادلوں میں تھا۔ سائیسدان کہے کہ دنیا سے پہلے گھنے بادل تھے مان لو کونکہ کہ سائندان کے پاس سائنس کا علم ہے۔ مزید کیا بیان کروں ۔ آپکے اس جواب پر کہ نبی صلیٰ اللہ علیہ والیہ وسلم کے پاس دنیاوی علم نہ تھا۔ ہاں آپ یہ ضرور کہہ سکتے ہیں کہ آپ صلیٰ علیہ والہ وسلم نے باقاعدہ کسے سکول مدرسے سے تعلیم حاصل نہیں کی ۔ اسکی لاجک بھی سمجھ میں آتی ہے۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (06-10-11) |
![]() |
| Tags |
| color, کلاس, کتابوں, کراچی, قدم, قرآن, چور, نظر, موت, آج, اللہ, احتجاج, اسلامی, تلاش, تعلیم, خواتین, خلاف, دریافت, سیر, سال, شخص, عبادت, غنی, صادق, صداقت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| رونا کس کو کہتے ہیں؟؟؟ | راجہ اکرام | شعر و شاعری | 15 | 17-04-12 06:57 PM |
| کیا ہم اللہ سے ضد کرسکتے ہیں؟؟؟ | گلاب خان | عمومی بحث | 9 | 25-03-11 01:45 PM |
| کلر تبدیل کر سکتے ہیں؟؟؟ | اسد لطیف | کمپیوٹر کی باتیں | 2 | 25-02-10 11:12 AM |
| بدر الزمان بھائی کہاں غائب ہوگئے ہیں؟؟؟ | ھارون اعظم | گپ شپ | 6 | 26-01-10 11:42 PM |