| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 396
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (01-05-09), منتظمین (02-05-09), ایس اے نقوی (01-05-09), ام غزل (02-05-09), راجہ اکرام (02-05-09), عبداللہ حیدر (01-05-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہے اچھی تحریر لکھی ہے
مزدور ہو یا محنت کش کسی بھی ساسائٹی میں بنیادی کردار کا ھامل ہوتا ہے ہنر مند محنت کش اور غیر ہنر مند محنت کش کے درمیان واضھ فرق ہے اولزکر اوزاروں یا مشینوں کی مدد سے کام کرتا ہے جبکہ بعد الزکر زیادہ تر عام دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیوں اور زور بازو سے کام کو تکمیل تک پہنچاتا ہے اس غیر ہنر مندمحنت کش کو عرف عام میں مزدور کہا جاتا ہے ہر مزدور زیادہ سے زیادہ رسی،بیلچہ،کہلاڑی،وغیرہ سے کام لیتا ہے ان ہی محنت کشوں کے نام سے دنیا بھر میں آج کا دن منایا جاتا ہے یعنی یکم مئی آج کے مہذب معاشرے میں مزدور کو جو کچھ عزت یا حقوق حاصل ہیں اس کے حصول کےلئے ہزاروں مزدورں نے اپنا خون دیا ہے شگاگو سے جو تحریک محنت چلی ہے اسکو مقبوضہ کشمیر میں ریشم خانہ کے مزدوروں نے1877ء میں مکمل کر لیا اور اس کےلئے شگاگو کے محنت کشوں نے اپنےھقوق کےلئے جدو جہدن کی جس کی حمایت دیگر ممالک کے مزدوروں نے کہ اس کے بعد انہیں روٹی کپڑا اور مکان حاصل کرنے میں کم مشکلات کا سامنا کرنا پڑا مگر افسوس صد افسوس کہ ہم ایک مسلم معاشرہ سے تعلق رکھنے والے لوگ انہیں مزدوروں کا عالمی دن منا کر دنیا کو بتا رہے ہیں کہ ہم زندہ قوم ہیں اور ہمیں ان مزدوروں کا احساس ہے مگر ہم یہ نہیں جانتے کہ ہم بے ضمیر لوگ ہیں ہمارے اندر سے احساس کا وجود مٹ چکا ہے آج ہمارے اپنے گھر میں چولہا جل رہا ہے تو کسی مزدور کی وجہ سے اور اس غریب مزدور کا چولہا بجھانے کےلئے ہم پوری طاقت لگا رہے ہیں آج ہم ملک و قوم کو لوٹ رہے ہیں چند دن پہلے کی بات ہے کہ میں ایک دوست کے پاس ضلع گوجرانوالہ میں بیٹھا ہوا تھا کہ اس پلازے میں گندا پانی کھرا تھا میرے پوچھنے پر اس دوست نے بتایا کہ صفائی والا نہیں آ رہا اور اسی صفائی والے کو سب گالیاں دیتے رہتے ہیں اور آج میں سوچ رہا ہوں کہ اس صفائی والے کی مہربانی جو لوگوں کا کچرا اٹھا کر ہم کو صاف کرتا ہے اور ہم قدر نہین کرتے کاش ہمیں آزادی کی قدر کرنا آ جائے کاش ہم مزدور کو اس کے حقوق دینے میں کامیاب ہو جائیں تبصرہ زیادہ طویل ہوتا جائے گا لہذا اجازت مزید بعد میں رب راکھا |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی تحریر ہے بلکہ تجویز ہے
لیکن ہماری حکومت بےچاری کیا کرے اس کے اپنے اخراجات اتنے ہیں کے ان کے لئے در در بھیک اور قرضے مانگنے پڑتے ہیں اب ان مزدوروں کو کیسے دیکھے ایک ایک وزیر مشیر اور عہدیدار کا خرچہ کروڑوں میں ہے اور بے چاروں کو اپنے اکاؤنٹس بھی مینٹین کرنے پڑتے ہیں آخر عزت کا سوال ہے 10 ڈیجٹ سے کم کا اکاؤنٹ تو بے عزتی ہی کہلائے گا پھر غیرملکی دورے بین الشہر میٹینگیں عشائیے ظہرانے ناجانے کیاکیا اسی کو پورا کرنے میں کتنی مشکل ہوتی ہے اب آپ مزدور بھی بیچ میں لے آئیں "حکومت سندھ نے کچھ دن پہلے ہی اعلان کیا ہے کے پولیس کی جو تنخواہ بڑھانے کا اعلان کیا تھا وہ نا ممکن ہے ہمارے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں " البتہ ایک امید نظر آتی ہے امریکہ نے 400 ملین ڈالر کا وعدہ کیا ہوا ہے " دہشت گردوں کے خلاف do more کی بنیاد پر " اب کوئی ہزار دو ہزار پاکستانی دہشت گرد مارے جائیں تو کچھ امید ہوسکتی ہے کہ حصہ پتی ہونے کے بعد کچھ بچ جائے تو دو چار سو روپے مزدوروں کے حصہ میں بھی آجائیں دعا کریں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لئے تجویز کرتا ہوں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (02-05-09), ام غزل (02-05-09) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,499
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی عمدہ اور تنقیدی تحریر کے علاوہ اس میں بہت اچھی اور معیاری تجاویز بھی پڑھنے کو ملیں ، مزدوروںکے دن کے حوالے سے آج بہت سی ریلیوں کے علاوہ تقریریں بھی ہوئی ہوں گی ،اس وقت تک تو ہمارے لیڈروں کے گلے بھی درد کررہے ہوں گے ، تقریریں کر کر کے ، اور کوئی بعید نہیں کہ یہ تمام حضرات اس وقت گلوں کا مساج یا پھر غرارے کررہے ہوں ،ان بیچاروں نے آج سارا دن جو مزدور کمیونٹی کے لئے صرف باتیں کی ہوں گی ،آخر کو پورا سال انہیں باتوں سے تو بیچارے مزدوروں کو اپنا اور اپنے بال بچوں کا پیٹ بھرنا ہے ، بوری بھر بھر کر رکھ لو مزدور بھائیوں پھر سارا سال کیا کھاؤ گے اگر چوُک ہو گئی تو ؟؟؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
زبر دست
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
لیبر یونین اور بائیںبازو کی مذاحمتی تحریکوں کی عدم موجودگی سے معاملہ اور بھی خراب ہو گیا ہے۔ رہیں مذہبی تنظیمیںتو "السلطان ظل اللہ فی الارض" کی تکراد کیئے جا رہی ہیں اور اس طبقے سے مذید خیر کی اُمید بھی نہیں۔ اب تو خود عوام کے ہی اُٹھنے سے بات بنے گی۔
انقلاب آنے کے فی الحال کوئی چانس نہیں کیوں کے مُناسب لیڈر شپ موجود نہیں۔ حالانکہ کے جن عوامل کی وجہ سے انقلاب آیا کرتا ہے وہ سب کے سب موجود ہیں۔ Last edited by shafresha; 02-05-09 at 08:27 AM. |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | Haya 786 (02-05-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,987
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ سب کا
فیصل جی ھماری حکومت بہت غریب ھے دیکھیں ھمارے صدر پھر غیر ملکی دوروں پر گئے ھوئے ھیں امداد مانگیں گے جلتا ھوا پاکستان دیکھائیں گے نئے آرڈر لینگے طالبان کے نام پہ اور کتنے پاکستانیوں کی لاشیں چاھیے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (02-05-09), ایس اے نقوی (02-05-09) |
| کمائي نے Haya 786 کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 02-05-09 | ایس اے نقوی | جلتا ھوا پاکستان دیکھائیں گے | 20 |
![]() |
| Tags |
| color, green, پولیس, پاکستان, پاکستانی, وزیر, نفرت, نظر, ممکن, معاشرہ, اللہ, انسان, امریکہ, اسلام, تحریر, خون, خلاف, دعا, زندگی, سال, طالبان, علاج, عزت, صحابہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|