| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 658
|
||||
| 11 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-05-09), فیصل ناصر (09-05-09), چیتا چالباز (12-05-09), مرزا محمد فاروق (03-06-09), معظم (22-05-09), yashaka (09-05-09), ایس اے نقوی (09-05-09), ام غزل (13-05-09), راشد احمد (10-05-09), رضی (21-05-09), شاہ جی 90 (03-06-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,168
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ اطاعت کے لیئے کچھ کم نہ تھے کروبیاں |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | Haya 786 (09-05-09), مرزا محمد فاروق (03-06-09), ایس اے نقوی (09-05-09), ام غزل (13-05-09), راشد احمد (10-05-09), رضی (21-05-09), شاہ جی 90 (03-06-09) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق کے لیے اپلائی کریں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
حیا جی میں یہاں صرف یہ ہی لکھ سکتا ہوں کہ
سوات کیوں اداس ہے؟ امی زرا جلدی سے میرا بستہ دے دو مجھے اسکول جانا ہے کیوں بیٹے آج اتنی جلدی کیوں ہے امی کل رات کو پریاں آئیں تھیں مجھے میٹھی میٹھی لوریاں سنائی تھیں اور کہہ رہی تھیں کہ ہم تمہیں اپنے پروں پر بٹھا کر آسمانوں کے سیر کو لے جائیں گی امی کیا میں اسکول سے چھٹی کے بعد پریوں کے دیس چلا جائوں! نہین بیٹا میں تمہارے ابو سے پوچھ کر بتائوں گی تم پہلے اسکول سے سیدھے گھر آنا اچھا امی! ٹاٹا خدا حافظ! اللہ حافظ بیٹا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بستہ ہے جو باقی ہے کہاں پر کھو گئی اسکول کی گھنٹی کہ جو چھٹی کا اک اعلان بن کر ان تھکے چہروں کو مہکاتی تھی فقط اک موت کی آواز ہے جس نے ابدہ نیند کے سائے میں سب کو لے لیا چوکیدار باقی ہے تو ہھر اے دوستو! کیا اب کوئی آثار باقی ہیں؟ نہی کوئی نہیں فقط اک پینسل ہے اک بستہ ہے جو باقی ہے تو آئو اک نیا سکول پھر کھولیں مگر پینسل سے بستے سے سکول کھلتے ہیں؟ تو جائو پھر زرا جا کر نئے بچوکو لے آئو گیا تو تھا مگر اس گائوں میں کوئی بھی اب بچہ نہیں باقہ گولیوں کی آوازیں ہیں بچوں کی قلکاریاں نہیں باقی فقط اک پینسل ہے اک بستہ ہے جو باقی ہے مگر پینسل سے بستے سے کہاں سکول کھلتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ہم کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | چیتا چالباز (12-05-09), مرزا محمد فاروق (03-06-09), ام غزل (13-05-09), رضی (21-05-09), شاہ جی 90 (03-06-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,987
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ اورفیصل
کلاشنکوف میں بے حساب گولیاں بھری ھوتی ھیں اور آپکے پاس اشعار ۔۔۔ ھر بات کے جواب بھی شعر |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (09-05-09), مرزا محمد فاروق (03-06-09), ایس اے نقوی (09-05-09), ام غزل (13-05-09), رضی (21-05-09), شاہ جی 90 (03-06-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,987
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام انجم جی
میں اس نظم کے جواب میں کچھ نہیں کہہ سکتی صرف آنسو ھیں |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (09-05-09), مرزا محمد فاروق (03-06-09), ایس اے نقوی (09-05-09), ام غزل (13-05-09), رضی (21-05-09), شاہ جی 90 (03-06-09) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اگر آنسو ہیں تو پھر آئیں ان آنسوئوں کے ساتھ دعا کےلئے ہاتھ اٹھائیں بچھڑنے والوں کی مغفرت کےلئے زخمیوں کی جلد صحت ہابی کےلئے بے گھر ہوجانے والوں کی بحالی کےلئے اور اس لئے بھی کہ اللہ تعالی ہن سب کو ہمت دے اور صبر عطا فرمائے اور سوات کے رہائشیوں پر اپنا کرم کرے آمین ثم آمین |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (03-06-09), ام غزل (13-05-09), ابرارحسین (06-06-09), رضی (21-05-09), شاہ جی 90 (03-06-09) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ایک بچے کے خیالات تیری دعائوں کے سائے تلے ماں سبق پڑھنے گیا تھا اچانک گولیاں چلنے لگیں میں نے تجھے آواز دی مگر جانے کیا ہوا کچھ زور سے لگا مجھے خون بہنے لگا سینہ جلنے لگا میں تڑپ رہا تھا تجھے آواز دیں رہا تھا مگر ماں نہ تیری گود تھی نہ بانہوں کی گرمی تھی فقط آواز آتی تھی گولیوں کی میں بھاگ رہا تھا مگر ماں رستہ کہاں تھا میں جہاں تھا پھر کئی ہاتھوں نے کھینچا مجھے وہ کہتھے تھے کہ میں زندہ ہوں انہیں بتلائو ماں کہ تیری دعائوں کے سائے تلے پڑھنے گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حیا جی آپ نے کہا کہ آنسو تھے اور یہ لکھنے کا مقصد تھا کہ اور آنسو آجائیں کیونکہ جب آنکھو سے آنسو روا ہوں کسی کی تکلیف میں تو دعا جلد قبول ہوجاتی ہے جیسا کہ بتایا گیا تھا کہ آپ ڈاکٹر ہو شادی شدہ ہو ماں کا درد کیا ہو گا ماں ہی جانتی ہے مگر اللہ گواہ ہے دوستوں کہ مذکورہ الفاظ لکھتے میری اپنی آنکھوں میں نمی پیدا ہوئیہے مگر رویا نہیں کیونکہ میں پاکستانی ہوں اور ہم صرف اپنی تکلیف میں روتے ہیں کسی کی نہیں اللہ ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین اللہ حافظ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,987
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام انجم جی
جیسے انسان جنت سے نکالا گیا تھا شیطان کے بہکاوے کی وجہ سے ویسے ھی سوات سے لوگ نکالے جارھے یہ شیطان کون ھیں اپنوں کے روپ میں بھی ھیں دوستوں کے روپ میں بھی |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (03-06-09), ایس اے نقوی (12-05-09), ام غزل (13-05-09), رضی (21-05-09), شاہ جی 90 (03-06-09) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
خدا اپنے مخالفین کی لاشوں کو قبروں سے نکال کر درختوں پر لٹکانے والوں اور قدیم بزرگوں کی قبروں (مزارات) پر بم مارنے کو غارت کرے،
اور لا علمی میںاُن کی حمایت کرنے والوں کا عقل دے ، آمین ثم آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
خدا اپنے مخالفین کی لاشوں کو قبروں سے نکال کر درختوں پر لٹکانے والوں اور قدیم بزرگوں کی قبروں (مزارات) پر بم مارنے کو غارت کرے،
اور لا علمی میںاُن کی حمایت کرنے والوں کا عقل دے ، آمین ثم آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ شاہد جی اور حیا جی اللہ ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,512
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[QUOTE=shafresha;167255]خدا اپنے مخالفین کی لاشوں کو قبروں سے نکال کر درختوں پر لٹکانے والوں اور قدیم بزرگوں کی قبروں (مزارات) پر بم مارنے کو غارت کرے،
اور لا علمی میںاُن کی حمایت کرنے والوں کا عقل دے ، آمین ثم آمین[/QUOTE تمام واقعات جو سوات میں ہوئے وہ قابلِ مذمت ہیں ۔ لیکن آپ لوگوں نے کبھی یہ سوچا کہ اب کیوں سوات میں شریعت کے نام پر ایسا ہوا پہلے کبھی ایسا کیوں نہیں ہوا ۔ تیس سال سے افغانستان میں جنگ ہو رہی ہے افغان مجاہدین نے کبھی پہلے تو پاکستان میں دہشت گردی نہیں کی ۔ لیکن اب کیوں ۔ پہلی بات ہے سوات میں جو لوگ دہشت گردی کررہے ہیں وہ نہ افغان مجاہدین ہیں نہ پاکستانی مجاہدین بلکہ یہ انڈیا اور سی آئی ائے سے امداد یافتہ دہشت گرد ہیں ۔ ان دہشت گردوں کی کوئی حمایت نہیں کرتا ہے لیکن ان کو افغان مجاہدین سے ملانے پر اعتراض کیا جاتا ہے ہمارے دشمن انڈیا اور امریکہ ہیں جو ہمارے ملک میں دہشت گردی کراتے ہیں ۔ اپنے دشمنوں کو پہچانیے۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,655
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,171 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خدایا میں زندگی کےعذاب لکھوں کہ خواب لکھوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :
![]() ![]() ![]() used |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,987
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام سحر
عرصہ دراز سے دشمن عناصر پاک بھارت سرحد سے اور بلوچستان سے توجہ ھٹانے کے لیے کاروائیاں کر رھے تھے حکومت آنکھیں بند کیے اسلام آباد میں سکون سے بیٹھی ھوئ تھی غفلت کی سزا تو ملتی ھے مگر سزا بے گناہ لوگوں کو مل رھی ھے جو پاکستان کے خلاف ھتھیار اٹھائے گا وہ پاکستان کا دوست کیسے ھو سکتا ھے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فورم, پاکستان, پسند, قرآن, لوگ, چین, محبت, آج, اللہ, انسان, امریکہ, اسلام, بچوں, تلاش, تحریر, تعلیم, جواب, حدیث, خوش, خدا, دل, سفر, سیر, طالبان, عقل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| شام تھی اور برگ و گُل شَل تھے مگر صبا بھی تھی جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 3 | 02-04-12 12:17 AM |
| حسرت اُسے بھی تھی | سیپ | میری ڈائری | 2 | 31-10-11 03:11 PM |
| وہ لڑکی بھی ایک عجیب پہیلی تھی | wajee | شعر و شاعری | 7 | 25-09-09 12:53 PM |
| جو بھی دولت تھی وہ بچوں کے حوالے کر دی | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 12:50 PM |
| ینظیر پرپہلے حملے میں بھی دھماکے سے قبل فائرنگ ہوئی تھی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 08:28 AM |