واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


یہ تو ھونا ھی تھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-10-08, 11:37 AM   #1
یہ تو ھونا ھی تھا
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 21-10-08, 11:37 AM

ملک کی آدھی آبادی کو کمیِ خوراک کا خطرہ …..کیا یہ خبر نئ ھے ..یا یہ اچانک انکشاف ھوا ھے …کیا گذ شتہ کئ برس سے ھونے والی اشیائے خوردونوش کی بد تدریج بڑھتی ھوئ کمی سے ماھرین عوام کی اقتصادی حالت کا اندازا نہیں کر سکتے تھے…..
آٹھ سال پہلے پاکستان کی آبادی بارہ کروڑ تھی آج سولہ کروڑ ھے 2025 میں 32 کروڑ ھو جائے گی آج یہ حال ھے تو جب آبادی دوگنی ھو جائے گئ پھر کیا ھوگا ھم آنے والے وقت کے لیے کیا اقدام کر رھے ھیں پچھلے دس سالوں میں ھماری زرعی زمین میں کتنا اضافہ ھوا کسانوں کے لیے ھم نے کیا کیا اپنی زرعی طاقت کو بڑھانے کے لیے کیا اقدامات کیے ھیں ….
جب کوئ صنعتکار برسرِاقتدار آتا ھے صنعتکاروں کو ٹیکس کی چھوٹ دی جاتی ھے قرضے معاف کیے جاتے ھیں امپورٹ ایکسپورٹ کے قانون چینج کیے جاتے ھیں …..جب آرمی کی حکومت آتی ھے تو آرمی افسران کو سلہولیات دی جاتیں ھیں ..لاکھوں روپے پلاٹز دیے جاتے ھیں …مگر جب کوئ جاگیرداربرسرِاقتدار آتا ھے تو غریب اور محنت کشوں اور زراعت یا کسانوں کے لیے کے لیے کیوں نہیں کچھ کیا جاتا ان کے قرضے معاف کیوں نہیں کیے جاتے انڈیا کی حکومت نے کسانوں کے تمام قرضے معاف کیے ھیں ھماری حکومت نے کیا کیا ھے …
پاکستان میں میں خوراک کی کمی رھے گی جب تک ھم اپنا زرعی نظام صیحیح کرتے ..کسانوں کو ان کا حق نہیں دیتے …. کسان کو وقت پہ بیج نہیں ملتا …کھاد نہیں ملتی قدرتی آفات اس کے علاوہ ھیں کبیھوقت پہ بارشنہیں ھوتی کبھی بے وقت بارشوں سے فصل تباہ ھو جاتی ھے …اور جب فصل تیار ھو جاتی ھے تو بڑے زمیدار اور ملوں والے وقت پہ نہیں خریدتے…اور جب خریدتے ھیں تو اتنی کم قیمت پہ کے کسان کے ھاتھ کچھ نہیں آتا وہ خالی ھاتھ آسمان کی طرف دیکھتا ھے اپنے حوصلوں کو جوڑتا ھے نئ امید سے کسی معجزے کے انتظار میں پھر اپنے خون کو پسینے کی صورت میں بہاتے ھوئے نئ فصل کی تیاری کے لیے کھڑا ھو جاتا ھے مگر برسوں سے نہ غریب کسانوں کی قسمت بدل رھی ھے نہ زمیداروں کی سوچ نہ ملکی قانون…..
16 کروڑ کی آبادی کے ملک میں جہاں 70 % لوگ دیہات میں رھتے ھیں جہاں لوگوں کو پیشہ کاشتکاری ھے کتنی زرعی یونیورسٹیاں ھیں کتنے تحقیقی ادارے ھیں بیج کو بہتر بنانے کے لیے بہترین کھادوں پر کتنے تجربات ھوتے ھیں ..فصلوں کو محفوظ بنانے اور مختلف بیماریوں سے بچانے ھم کیا کر رھے ھیں … ھمارے نہریں نظام میں کیا تبدیلی آئ ھے آج بھی ھمارے بہت سےکاشتکار 5000 پرانے طریقے بیلوں سے ھل چلاتے ھیں..
حکومت کا صرف ایک مقصد ھوتا ھے اپنی مدت پوری کرنا …اپنی کمزوریوں اور کوتاہوں کو خدا کی مرضی کہہ کر سکون کی نیند سونا ….خدا نے ھر نعمت سے نوازا ھے جب تک ھم محنت کشوں اور غریبوں کا استحصال کرنا نہیں چھوڑیں گے ان کو ان کا حق نہیں دیں گے ایمانت اور دیانت کو نہیں آپنائیں گے آفات آتی رہیں گی …کبھی بھوک کی صورت میں کبھی مختلف وباؤوں کی صورت میں اور کبھی بے ایمان حکمرانوں کی صورت میں

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 351
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-10-08), shafresha (02-07-09), منتظمین (02-07-09), رضی (03-07-09)
پرانا 02-07-09, 03:10 PM   #2
Banned
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 561
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اہمیت کی حامل تحریر آنکھوں کے پردے سے اوجھل رہنے کی کوشش میں رہی ہے
بحث مباحثہ کی گنجائش سمجھی جانے والی یہ تحریر وقت کی ضرورت ہے اور موجودہ صورتحال کی عکاسی کرتی ہے
حسینیت زندہ باد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسینیت زندہ باد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-07-09), منتظمین (02-07-09), رضی (03-07-09)
پرانا 02-07-09, 03:20 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے اپلائی کریں ۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, لوگ, نیند, موجودہ, آبادی, آج, بہترین, تحریر, خون, خبر, خدا, سال, صورتحال, صنعتکار, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹاک تھراپی اضافی بھوک ختم کرنے کیلئے مددگار سیپ شعبہ طب 0 12-02-11 02:39 PM
جھونکے پہ تیرا شک ہو، یہ سوچا نہ تھا کبھی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 02-12-10 09:06 PM
ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا محمدعمر شعر و شاعری 2 14-11-09 09:35 AM
وہ تیر چھوڑا ہوا تو اسی کمان کا تھا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:18 PM
ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا خرم شہزاد خرم دیوان غالب 0 14-12-07 01:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger