| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 940
|
||||
| زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا | مسکان گل (25-11-07) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,163
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب مسٹر رائٹ۔۔۔۔
آپ کا کالم پڑھ کر میں تو emotional ھو گیا ھوں۔۔۔ یہ بات بالکل ٹھیک ھے کہ ھماری قوم میں قربانی دینے کا جذبہ تو ھے لیکن قربانی دینے والے کی قدربہت کم لوگ کرتے ھیں۔۔۔۔ 1965، 1971 اور کارگل کے محاز پر کئی ایسے جانباز سپاہی تھے جنہوں نے لڑتے لڑتے اپنی جان قربان کر دی اور کئی معذور ھو گئے لیکن ابھی تک جتنے فوجیوں کو نشان حیدر ملا وہ صرف میرے خیال سے 15 کے قریب ھیں۔۔۔ باقی سارے شہید وقت کی دھول میں کہیں کھو گئے یہ لڑکا جس کی ٹانگ کٹ گئی اُن میں سے کوئی ایک ھو گا۔۔۔۔ ھمیں چاہیئے کہ ایسے لوگوں کی قدر کریں اور انھیں اُس مقام پر لا کر کھڑا کریں جہاں پر دیکھ کر دنیا کو پتہ چلے کہ یہ وہ لوگ ھیں جنہوں نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر اپنے ملک عزیز کے لئے قربانی دی اپنا نام ہمیشہ کے لئے امر کر دیا۔۔۔۔۔ والسلام۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستانی قوم میں بھول جانے کی عادت یاںبرائی کچھ اس طرح سے ہے کہ کچھ دن تو ہم میں جذبہ اور جوش اپنی انتہاء کو پہنچ جاتا ہے لیکن بس چند ایک ہفتوں کے بعد ہی کسی کے ذہن میں بھی نہیںہوتا کہ سارے قصے کا کیا بنا۔
ہزاروں لوگوں نے 6 ستمبر کو اپنی جانوں، مال اور جسموں سے قربانیاں دی ہیں۔ لیکن آج کتنے ہیں جن کو ہم یاد کرتے ہیں۔ اور کتنے ہیں جن کے گھرانوں کو عزت کی روٹی اور ہمدردی دی گئی۔ شائد چند ایک ہی ہوں گے جن کو یہ سب میسر آیا باقی سے وقت کے بے رحم ہاتھوں میں دھول میں شامل کر دیے گے۔ بس رہے نام اللہ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
معزرت چاہتا ہوںمیں اس پر کوئی تبصرہ پسند نہیں کرتا کیوںکہ یہ ایک مسلم حقیقت ہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
1965 کی جنگ اس لئے جیتے تھے کہ اس وقت ہم ایک تھے۔1971 کی جنگ اس لئے ہارے تھے کہ اس وقت ہم لیٹ تھے۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔ لیکن بعض عناصر اس کی آڑ میں جہاد کو بھی نشانہ بنا رہے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ جذبہ جہاد اور شہادت کو زندہ رکھا جائے۔ شاعر نے کیا خوب کہا ہے:
جسے مرنا نہیںآتا اسے جینا نہیں آتا |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 184
کمائي: 495
شکریہ: 0
23 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہیی قومیں زندہ رہتی ہیں جو موت سے آنکھیں ملاکرجیتی ہیں
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے مجھے جنگ کے بارے میں بہت سارے ایسے حقائق جانتا جو میں لکھ نہیں سکتا۔ مجھے کچھ شرم سی آجاتی ہے جو ہماری قوم نہیں جانتی۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 11
کمائي: 295
شکریہ: 53
3 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسٹر رائیٹبھائی۔
اسلام علیکم بھائی آپ کی تحریر نے حقیقا رلا دیا ہے۔روح کا جھنجھوڑدیا۔ آپ سچے ہیں میرے بھائی۔ آپ اسی طرح کے حقیقی واقعات بیان کرتے رہیں۔ قوم کو سوچنا چاہیے |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 4
کمائي: 164
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چاند بابو کی بات بالکل درست ہے۔ اب تک صرف 15 جوان ہی نشانِ حیدر لے پاۓ ہيں جبکہ انصاف کا تقاضہ تو یہ ہے کہ اب تک 1500 جوانوں کو ان کی عظمت کو سلام پيش کرتے ہوۓ نشانِ حیدر سے نوازنا چاہيۓ تھا۔ آپ کا کيا خيال ہے؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہندو, کراچی, کربلا, پہچان, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, پسند, واقعات, لوگ, نظر, موت, ماں, آج, بچوں, جواب, خدا, دیکھو, دوست, دعا, روزہ, راستہ, عہد, عورت, عزت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| 1965 کی جنگ فتح یا شکست | عبداللہ حیدر | تاریخ پاکستان | 39 | 06-11-10 01:38 AM |
| 1965 جنگ کی تصاویر | ابن جلال | 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان | 11 | 06-09-10 08:44 PM |
| 6ستمبر۔۔۔۔ یوم دفاع اور ہماری ذمہ داریاں | راجہ اکرام | 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان | 14 | 06-09-10 08:39 PM |
| 1965 کی جنگ کے 18 پاکستانی فوجی افسران آج بھی بھارتی جیلوں میں آزادی کے منتظر! | عدنان دانی | عمومی بحث | 0 | 17-12-09 11:34 PM |