| اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 333
|
||||
| ریمسھا کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (17-03-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بول کے لب آزاد ہیں تیرے - Google Search
یہاں سے مل جائے گی |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (17-03-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,081
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کون بولے، کیا بولے ، اور کب بولے
کون ہے جس کے لب آزاد ہیں ، کون ہے جو بول سکتا ہے؟ اگر کسی کو شوق ہو تو پاکستان میں مسنگ پرسنز کی فہرست اٹھا کر دیکھ لے ذرا۔ اگر کوئی بزعم خویش اپنے آپ کو آزاد سمجھتا ہے تو ذرا بول کر دیکھ لے ۔ حق اور سچ بولنے کے لئے کسی کے لب آزاد نہیں ہیں۔ اور اگر حق سچ نہیں بولتے، بلکہ اپنے حقوق کے لئے بولتے ہیں تو بولتے رہیے، سنتا کون ہے یہاں کسی کی؟ چیختے رہیئے، چلاتے رہئے ۔۔۔۔۔۔ اس خوبصورت مصرعے ’’بول کے لب آزاد ہیں تیرے‘‘ کے لفظی اور لغوی مفہوم کے اعتبار سے توہم سب اور ہمارے لب آزاد ہیں لیکن اس کے حقیقی اور اصطلاحی مفہوم کی باتیں صرف نظموں اور کتابوں میں ہی اچھی لگتی ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | حیدر (17-03-11), عبداللہ آدم (07-03-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
|
ارے بھائی کس نے کہہ دیا کہ لب آزاد ہیں؟ آپ زرا ریمن ڈیوس پر بول کر دیکھیں، ماموں زرداری پر بول کر دیکھیں آپ کے لبوں پر ارباب اختیار کے قفل لگ جائیں گے۔ اگر لب آزاد کرنے ہیں تو حبیب جالب سے سیکھیں شائد آزاد ہو جائیں۔
__________________
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جسم آزاد ہو گئے لیکن ذہن آزاد ہوں تو بات بنے ۔ جس نے پاکستانیوں کا خون بہایا وہ رہا ہو کر چلا گیا اور جس پر الزام ہے کہ اس نے امریکی فوجیوں پر بندوق تانی اس کو 86 سال قید ؟ کہا جا رہا ھے خون بہا دیا گیا ہے جب کہ ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ معاوضہ امریکہ نے نہیں دیا۔(بی بی سی اردو) اگر امریکہ نے نہیں دیا تو کس نے دیا ہے ؟ حد ہو گئی ہے بے غیرتی و بےضمیری کی ۔ دل چاہتا ہے کہ میں سلام کروں اس مردِ قلندر کو جس کو امریکہ نے کہا تھا کہ اسامہ دے ورنہ ہر چیز تباہ کر دیں گے مگر وہ نہیں جھکا اور آج امریکہ بھاگنے کا راستہ تلاش کر رہا ہے ۔ مگر 1 ہم ہیں کہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ Last edited by سیفی خان; 17-03-11 at 08:53 AM. |
|
|
|
|
| سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (17-03-11) |
![]() |
| Tags |
| chrome, com, lab, mujhe, nahi, nazam, par, per, please, salam, search, sirf, speech, tera, teray, tou, url, گی, لیں, لے, مل, www, بنا, جائے, خود |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| yaad aate hain | اخترحسین | ایس ایم ایس | 1 | 01-11-09 10:39 PM |
| IQBAL TERAY DAIS KA KIYA HAAL SUNAON | اخترحسین | ایس ایم ایس | 1 | 01-11-09 10:39 PM |
| IQBAL TERAY DAIS KA KIYA HAAL SUNAON | اخترحسین | ایس ایم ایس | 2 | 12-10-09 02:28 PM |
| ab 4 hain | اخترحسین | ایس ایم ایس | 3 | 08-10-09 05:18 PM |
| Teray qareeb aakay bari uljhanooN maiN hooN | Ashfaq Ahmed | شعر و شاعری | 3 | 14-09-07 07:49 PM |