واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > اپکے کالم



اپکے کالم ہم اپکے کالم کے نام سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ جس میں ہم تمام لکھاری حضرات کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اپنے کالم یہاں پر پوسٹ کریں۔


can somebody please write a speech for me please

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-11, 04:37 PM   #1
can somebody please write a speech for me please
ریمسھا ریمسھا آف لائن ہے 24-02-11, 04:37 PM

mera eik bohat bara competiton aa raha hai..kiya koi please meri madad karay gaa..mai bohat shukar guzaar hoin gi. please please. meri madad kar day koi. topic hai : hum asraf-ul-makhlooqaat kehlaatay hain. please help me! 4-5 min ki speech honi chahye. agar koi likh skta hai tou mail kar k bata day mujhe. id is
rimsha.amir@gmail.com

ریمسھا
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 12
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 306
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ریمسھا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-02-11), حیدر (04-03-11)
پرانا 24-02-11, 05:08 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,851
شکریہ: 7,286
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوشش کرتے ہیں‌جناببببببببببببببببب
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-02-11), حیدر (04-03-11)
پرانا 24-02-11, 05:14 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,013
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

آپکو ابھی لکھ کر پی ایم کر دیتی ہوں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-02-11), حیدر (04-03-11)
پرانا 24-02-11, 05:25 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,734
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

آپکو ابھی لکھ کر پی ایم کر دیتی ہوں۔
صرف پی ایم نا کریں بلکے یہاں‌بھی پوسٹ‌کریں!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
حیدر (04-03-11), عبداللہ آدم (24-02-11)
پرانا 24-02-11, 05:27 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,013
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
صرف پی ایم نا کریں بلکے یہاں‌بھی پوسٹ‌کریں!!!
جی ضرور بس ٹائپ کر لوں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-03-11)
پرانا 24-02-11, 06:13 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,013
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اشرف المخلوقات

بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔

سورۃ الرحمٰن میں ہے
الرحٰمن، علم القرآن، خلق الانسان
(اللہ)نہایت مہربان جس نے قرآن کی تعلیم فرمائی اوراسی نے انسان کو پیدا کیا۔

اب سوال ہے اِنسان ہے کیا؟
اشرف المخلوقات
مزیدیہ کہ اشرف المخلوقات یعنی تمام مخلوقات سے افضل کیوں ہے؟
تو اسکاجواب ہے اِنسانیت کی وجہ سے

آپ لوگ کہیں گے کہ بظاہر کوئی اِنسان نظر آرہا ہے لیکن اُس میں اِنسانیت نہ ہو توکیاوہ اشرف المخلوقات نہیں ہے؟ بے شک وہ ہے۔ اللہ کی واحدانیت اور محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رسالت اورایمان رکھنے والے ہر مسلمان کا خود پر فخرکرنادُرست ہے لیکن لازم نہیں کہ مسلمان ایک اچھا اِنسان بھی ہو۔ جس طرح اِنسان خالق کی بنائی ہر مخلوق سے افضل ہے اِسی طرح کسی کا مسلمان ہونا بھی اِنسانیت کی معراج ہے۔ ہم سب اشرف المخلوقات تو ہیں لیکن کیا ہم بہترین اِنسان ہیں؟ معاشرت کسے کہتے ہیں،انسانیت کے تقاضے کیا ہیں. الله نے انسان پیدا کر دیا تو سمجھ لیا کے ہم اشرف المخلوقات ہیں، کسی بھی رتبے تک پہنچنے کے لیے ایک عمر کی ریاضت درکار ہوتی ہے بغیر ریاضت کے تو ایک عام کتا بھی سرکس کا کتا نہیں بن سکتا تو ہم بغیر ریاضت کے اشرف المخلوقات کے رتبے تک کیسے پہنچ سکتے ہیں؟ ہم تو بس انسان ہیں لیکن اصل اشرف المخلوقات تو وہ ہیں جو اپنا سکوں اپنا آرام برباد کر کے کُل انسانیت کی بھلائی کے لیے دن رات ایک کیے رہتے ہیں. بقول شاعر
کیسے کہدوں کے تم لوگ میرے لیئے ہو اجنبی
کوئی نہ کوئی رشتہ تو تم لوگوں کے ساتھ بھی رہا ہے

زات پات، رنگ نسل سب پیچھے چلا جاتا ہے یاد رہتا ہے تواِنسانیت کی خدمت۔ آپ خود دیکھیں جس کافر نے کتے کے کاٹنے کے زہر سے بچاؤ کا انجیکشن ایجاد کیا تھا اس نے کل انسانیت کی اس خدمات کی خاطر کتے کے منہ سے نکلا ھوا لعب چکھا تھا، یہ ہوتے ہیں انسان یہ ھوتے ہیں اشرف المخلوقات یہ ہوتی ہے انسانیت کی خدمات اور یھ ہے دین اسلام کا مغز، اس کے بنائے ھوئے انجیکشن سے رہتی دنیا تک انسانیت مستفید ہوتی رہے گی۔ وہ کافر تھا تو کیا ہم اُسکواشرف المخلوقات نہیں کہیں گے؟ بلاشُبہ کہیں گے۔ کیونکہ اۃسکی زات کیا ہے مذہب کیا ہے معلوم نہیں معلوم ہے تو اتنا کہ اُس نے انسانیت کی خدمت کی ہے۔ تو آپ خود فیصلہ کرسکتے ہیں کہ کیا فرق ہوااِنسان اور اشرف المخلوقات میں۔ کہتے ہیں نہ برے کام کرنے سے اشرف المخلوقات بھی جانوروں کی طرح بلکہ ان سے بھی زدیادہ گمراہ ہو سکتی ہے۔

نوٹ: آپ نے بتایا نہیں کہ کس لیول کی تقریر کرنی ہے۔ اس وقت جتنا ذہن میں آیا لکھ لیا۔ شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
حیدر (04-03-11), عبداللہ آدم (24-02-11)
پرانا 04-03-11, 09:48 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 12
کمائي: 317
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

thank you very much Zara! mera eik competition aa rha hai bohat bhara jis k liye mujhe eik BOHATTTT achi speech chahye. kiya ap mujhe 4-5 min ki speech likh k day skti hain? agar uss mai idea ho ye k aj ki duniya mai insaan jis tarah ki harkatein kar rha hai aur baak kaam tou uss say lagta hai jaisay wo jaanwar ban gya hai aur iss liye wo ashraf ul makhlooqaat kehlanay k qaabil nai.. kuch iss tarah ka? aur iss par poori speech? I'll be very thankful to you! mujhe bohat jaldi chahye..eik do din mai. agar ap likh skti hain tou bohattt acha ho ga . ap ziada wakt bhi lay skti hain lekin pls madad kijeye ga.
ریمسھا آف لائن ہے   Reply With Quote
ریمسھا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-03-11)
جواب

Tags
email, gmail, mujhe, please, quote, raha, skta, somebody, speech, topic, tou, ہوں۔, کوشش, کرتے, ٹائپ, یہاں‌بھی, لکھ, معراج, السلام, ابھی, بس, تعلیم, دیتی, زارا, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Zardari Speech at Garhi Khuda Bakhsh زرداری گڑھی خدا بخش میں Hashims سیاست 1 31-12-09 01:45 PM
Text To Speech wajee سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 14-10-09 10:19 PM
Functions of figures of speech in the Qur'an خالد احمد صدیقی English Literature and Books 0 28-07-08 03:15 PM
Natural Voice Text to Speech Reader 2.0 میاں شاہد سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 2 09-04-08 10:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger