واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > ایس ایم ایس



ایس ایم ایس ایس ایم ایس ہی ایس ایم ایس


ایس ایم ایس شئیر کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-03-10, 05:01 PM   #31
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,039
کمائي: 55,093
شکریہ: 11,761
1,557 مراسلہ میں 4,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default News Alert

کراچی ۔ ۔۔ ۔


یونیورسٹی روڈ ۔ ۔


پر 5 افراد کو ۔۔۔


نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



سلام کیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


3 نے سلام کا جواب دیا ۔۔۔

2 کے منہ میں پان تھا ۔ ۔ ۔

ایکسپریس نیوز ۔۔۔۔
ہر خبر پر نظر
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-03-10, 11:09 AM   #32
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,039
کمائي: 55,093
شکریہ: 11,761
1,557 مراسلہ میں 4,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب آپ کے ہاں ایک بچہ ہو تو آپ والدین بن جاتے ہیں

مگر جب دو بچے ہوں

تو

ریفری
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-07-10, 11:53 AM   #33
Member
اجنبی
 
saqib's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 56
کمائي: 30
شکریہ: 2
31 مراسلہ میں 63 بارشکریہ ادا کیا گیا
saqib کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

The beautiful word is ALLAH,
Most beautiful song is AZAN,
Best exercise is NAMAZ,
World perfect book is QURAN,
And You are so lucky if YOU are a MUSALMAN
saqib آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-03-12, 02:00 PM   #34
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک جنگل میں ٹارزن جانوروں کو انکی ذات بتارہاتھا:-

شیر راجپوت
چیتا خان
ھاتھی بٹ
بندر شیخ
لومڑی ارائیں
زیبرا مغل
زرافہ موچی
ریچھ انصاری
کتا زرداری

کتا ٹرپ کر بولا: تو زرداری تیرا پیو زرداری تیرا سارا خاندان زرداری
"" میں کتا ای ٹھیک آں ""

التوقیع: احلی الشوق لاحلی الناس
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-03-12, 03:05 PM   #35
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک اس ایم اس
جدھر دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں
ھزاروں مرگئے لاکھوں تیار بیٹھے ہیں
برباد کرکے اپنی تعلیم لڑکیوں کے پیچھے

پھر کہتے ہیں مولوی صاحب دعاکرو
بے روزگآر بیٹھے ہيں۔
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ankh, ansu, badal, bird, ehsas, failed, finally, friend, friendship, fun, fursat, haath, head, heart, icon, پسند, پسندیدہ, موبائل, world, ایس ایم ایس, اردو, جواب, شخص, عبدالقدوس, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 0 23-06-09 10:19 AM
پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں‌ 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف شیخ ہمدان خبریں 10 03-04-09 03:20 AM
سانحہ کار ساز،بینظیر کے گر د متعین رضاکاروں کو چیک نہیں کر نے دیا گیا تھا،تحقیقاتی ٹر یبونل میں ایس ایس پی اسپشل بر انچ کا بیان ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:16 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger