واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > ایس ایم ایس



ایس ایم ایس ایس ایم ایس ہی ایس ایم ایس


ایس ایم ایس ،میں احتیاط

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-01-12, 05:22 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
ابونعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 183
کمائي: 2,916
شکریہ: 202
108 مراسلہ میں 230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایس ایم ایس ،میں احتیاط

ایس ایم ایس ،میں احتیاط

[SIZE="6"]ایس ایم ایس 'تفریح ،ثواب ،یا گناہ
-----------------------------------------------------
السلام علیکم ۔ آج کل مختلف موبائل کمپنیوں کے طرف سے ' ایس ایم ایس' فری یا کم قیمت ہونیکی وجہ سے ایک دوسرے کو 'ایس ایم ایس' فاورڈ کرنے کا رحجان ہے۔ ایسے میں کچھ دینی 'مذہبی'اور احادیث بھی ہوتے ہیں۔ ہم بلا تحقیق کئے آگے بھیج دیتے ہیں۔ اسمیں غلط 'احادیث 'بھی ہونے کا امکان ہیں'ذرا احتیاط کیجئے کہیں ثواب کے نام پر' گناہ' تونہیں کر رہے ہیں ؟ مزید تفصیلات ملاحظہ کیجئے۔۔۔۔ جزاک اللہ
http://www.masnoonazkars.com/images/...ndnas01_03.gif
ابونعیم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابونعیم کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (20-01-12), گلاب خان (20-01-12), طاھر (19-01-12)
پرانا 19-01-12, 05:34 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,013
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم
اکثر ایس ایم میں کہا جاتا ہے کہ اتنے لوگوں کو فوررڈ کریں خوشخبری ملے گی یا نبی اکرمﷺ نے فرمایا یہ بات آگے پہنچانے والے پر جنت واجب ہے وغیرہ۔ اکثرمیں حوالہ اِنتہائی کمزورہوتا ہے اورکہیں تواس سے متعلقہ حدیث بھی نہیں ہوتی۔ یہ باتیں بدعت میں آجاتی ہیں۔ اسلئے ایسے ایس ایم ایس فورورڈ کرتے ہوئے احتیاط برتنی چاہیے۔
اللہ ہم سب کو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت عطا فرمائے آمین۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (20-01-12), گلاب خان (20-01-12), پاکستانی (26-01-12), اویسی (25-02-12), ابونعیم (19-01-12)
جواب

Tags
تفریح ،ثواب ،یا گناہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بائیوگیس سے بجلی اورگھریلو گیس تیار کری راشد احمد عمومی بحث 6 27-10-11 09:21 PM
گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں گلاب خان خبریں 1 08-01-11 12:29 PM
بینظیر قتل کیس تفتیشی ٹیم گرفتار پولیس افسروں سے معلومات حاصل نہیں کر سکی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:11 AM
پنجاب میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جاویداسد خبریں 0 29-09-10 06:32 PM
فیس بک پر پروہز مشرف کا نیا بیان ۔ مخالفین کی پرواہ نہیں مقدمات کا سامنا کرنے کو تیار جاویداسد خبریں 6 16-09-10 07:49 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger