واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > ایس ایم ایس



ایس ایم ایس ایس ایم ایس ہی ایس ایم ایس


ایک دن میں ایک سو ایس ایم ایس کی اجازت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-09-11, 04:46 PM   #1
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,053 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک دن میں ایک سو ایس ایم ایس کی اجازت

ایک دن میں ایک سو ایس ایم ایس کی اجازت

بھارت میں انتظامیہ نے موبائل فون پر ٹیلی مارکیٹنگ کمپنیوں کی طرف سے بھیجے جانے والے ناپسندیدہ پیغامات کو روکنے کے لیے ایس ایم ایس کی تعداد پر پابندی لگا دی ہے۔

اس پابندی کے تحت کوئي بھی شخص ایک دن میں اپنے فون سے ایک سو سے زائد ایس ایم ایس نہیں بھیج پائے گا۔

اس قدم سے بھارت میں ایسے لاکھوں لوگوں کو راحت ملے گی جن کے موبائل فون پر ہر روز مختلف اشیاء کے اشتہارت کے درجنوں پیغامات ایس ایم ایس کے ذریعے آتے تھے۔

بھارت میں اس سے پہلے بھی ناپسندیدہ ایس ایم ایس کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں لیکن وہ کارگر ثابت نہیں ہوئے۔

’دی ٹیلی کام ریگولٹری اتھارٹی آف انڈیا‘ نے اس سے پہلے رات نو بجے سے صبح نو بجے تک کسی بھی طرح کے کمرشل ایس ایم ایس یا کالز کو ممنوع قرار دیا تھا لیکن عام طور پر ایسی کالز رات کے دو تین بجے تک آتی رہتی تھیں۔

بہت سے لوگوں نے عدالت سے ان اشتہاری پیغامات کے متعلق شکایت بھی درج کی تھیں۔

عام طور پر ریئل سٹیٹ، کریڈٹ کارڈز، وزن گھٹانے کی مشینوں سے لے کر قسمت جاننے اور تقدیر سنوارنے تک کے پیغامات بھیجے جاتے ہیں۔

بھارت میں موبائل فون استعمال کرنے والے افراد کی ایک بڑی تعداد ہے اور اس شعبہ میں تیزی سے ترقی بھی ہو رہی ہے۔

اس کے ساتھ ہی ٹیلی مارکٹنگ کی دنیا پھیلتی جا رہی ہے اور ہر روز دنیا بھر کی چیزیں فروخت کرنے کے لیے درجنوں پیغامات بھیجے جاتے ہیں اور کمپنیوں سے کالز بھی کی جا تی ہیں۔

بی بی سی اردو
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-09-11), یاسر عمران مرزا (27-09-11), محمدعدنان (27-09-11), مرزا عامر (27-09-11), اویسی (27-09-11), حیدر (28-09-11)
پرانا 27-09-11, 07:40 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,344
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایس ایم ایس کی یہ شدت وبال جان بن گئی ہے۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-09-11)
پرانا 27-09-11, 08:00 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,175
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگتا ہے اب ہماری حکومت بھی اس کے بارے میں کچھ سوچے گی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-09-11)
پرانا 27-09-11, 08:03 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,338
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایس ایم ایس میرے لئے تو راحت جان ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
حیدر (28-09-11), عبداللہ آدم (28-09-11)
پرانا 27-09-11, 10:16 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ایس ایم ایس میرے لئے تو راحت جان ہیں
پانچ سے زائد ایس ایم ایس پر پابندی ھونی چاہیے اگر کسی کو زائد کی ضرورت ہو تو 2 روپے فی ایس ایم ایس ھونا چاہیے ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-09-11)
پرانا 27-09-11, 10:53 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,671
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آزادي اظہار رائے پر پابندي نہيں يہ۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 09:12 AM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,851
شکریہ: 7,286
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ایس ایم ایس میرے لئے تو راحت جان ہیں
تو کوئی بات نہیں‌آپ روح افزا پی لیا کرو
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 11:33 AM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,919
شکریہ: 23,988
4,984 مراسلہ میں 14,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان مین فی الحال اشتہاری کمپنیوں نے ایسا کام شدت سے شروع نہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور آج ایک ایس ایم ایس میں فیس بک پر ہائیکورٹ کی پابندی کے بارے میں بتایا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ درست ہے؟؟
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-09-11)
پرانا 28-09-11, 12:49 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,368
کمائي: 95,468
شکریہ: 52,468
11,155 مراسلہ میں 35,198 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
پانچ سے زائد ایس ایم ایس پر پابندی ھونی چاہیے اگر کسی کو زائد کی ضرورت ہو تو 2 روپے فی ایس ایم ایس ھونا چاہیے ۔
یہ ۔۔۔۔۔ایسا ہی ہونا چاہیے۔ تنگ آ گیا ہوں میں ایس ایم ایس بھیج بھیج کر۔
خدا را کوئی تو میرے اس درد کا درماں کرے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (28-09-11)
جواب

Tags
9/11, india, sms, فون, فروخت, پہلے, قدم, لگا, موبائل, ملے, ایس ایم ایس, انتظامیہ, اجازت, اردو, استعمال, بھارت, بی, ثابت, جانے, دنیا, رات, شخص, طور, عدالت, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ممبئی میں تین دھماکے، بیس ہلاک، ایک سو دس زخمی ارشد کمبوہ خبریں 8 15-07-11 12:13 AM
پنجاب میں گیس کی لو ڈشیڈنگ سو چی سمجھی سکیم کے تحت کی جارہی ہے :شہباز شریف جاویداسد خبریں 0 15-12-10 07:12 PM
بندہ ہے یا جِن سو میٹر کی ریس 9.58 سیکنڈ میں Real_Light کھیل اور کھلاڑی 1 13-10-09 07:24 PM
دفعہ ایک سو چوالیس یا ۔ ۔ ۔ شازل سیاست 6 17-03-09 01:33 PM
وکلاء کے ملک بھر میں مظاہرے،گجرزت میں ریلی پر پولیس کا دھاوا،جسٹس وجیہہ کو گرفتار کرکے پنجاب بدرکردیا عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 07:23 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger