واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > ایس ایم ایس



ایس ایم ایس ایس ایم ایس ہی ایس ایم ایس


دوست ہمارا ڈھیٹ ہوگیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-04-11, 03:56 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,463
کمائي: 93,765
شکریہ: 1,529
2,954 مراسلہ میں 8,195 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دوست ہمارا ڈھیٹ ہوگیا

دوست ہمارا ڈھیٹ ہوگیا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

فراز یہ کیا ہوگیا ہے
ہر دوست اب کنجوس ہوگیا ہے

کوئی نہیں پوچھتا حال دل محسن
لگتا ہے ان کا ضمیر سو گیا ہے

پہلے تو مس کال دے دیا کرتے تھے غالب
اب لگتا ہے میرا نمبر ان سے ڈیلیٹ ہوگیا ہے

اس ایس ایم ایس کو پڑھ کے اگر آئے میسیج اقبال
تو سمجھنا کہ اس نظم کا ان پر اثر ہوگیا ہے

اور اگر نہ آیا کوئی ریپلائی تو سمجھ لینا وصی
دوست اب ہمارا ڈھیٹ ہوگیا ہے
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (24-12-11), یاسر عمران مرزا (23-04-11), نورالدین (23-04-11), احمد بلال (23-04-11), ارشد کمبوہ (16-05-11), عروج (16-05-11)
پرانا 16-05-11, 10:34 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔کنجوس یا ڈھیٹ میں فرق کرنا مشکل ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (16-05-11)
جواب

Tags
ہوگیا, ہمارا, فرق, فراز, کنجوس, کال, کرتے, یا, ڈھیٹ, ڈیلیٹ, لینا, نظم, مس, آیا, ایس ایم ایس, اللہ, السلام, اثر, حال, دوست, دے, دل, سو, سمجھنا, ضمیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف گلاب خان خبریں 1 27-12-10 03:59 AM
اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد اذلی ڈھیٹ ہوتے ہی حیدر خبریں 0 26-12-09 07:10 PM
ایک دوست نے فخر سے اپنے دوست سے پوچھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 12-10-09 11:03 AM
دوست حنا اخلاق و آداب 1 10-11-08 10:34 PM
میرے دوست سیپ میری ڈائری 5 31-10-08 01:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger