واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > ایس ایم ایس



ایس ایم ایس ایس ایم ایس ہی ایس ایم ایس


زیادہ ایس ایم ایس مختلف امراض میں اضافے کا سبب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-11, 04:24 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,463
کمائي: 93,765
شکریہ: 1,529
2,954 مراسلہ میں 8,195 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default زیادہ ایس ایم ایس مختلف امراض میں اضافے کا سبب

زیادہ ایس ایم ایس مختلف امراض میں اضافے کا سبب

Name:  sms.png
Views: 110
Size:  179.1 KB
موبائل فون پر کال کے بجائے ایس ایم ایس کرنے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور جسے دیکھیں میسیجز کرتا دکھائی دیتا ہے۔ لیکن طبی ماہرین اس پر پریشان ہورہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق موبائل فون کے مختصر کی بورڈ پر باربار پیغام ٹائپ کرنے سے نہ صرف انگوٹھوں پر دباو پڑتا ہے بلکہ بازو، گردن، کندھوں اور کمر درد کے امراض میں بھی اضافے کا خدشہ ہوتا ہے۔ اس مرض کو ٹرپل ٹی یعنی ٹین ٹیکسٹنگ ٹینڈینسٹی کا نام دیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نئی نسل کو غیر ضروری ٹیکسٹ میسیجنگ کی عادت سے چھٹکارہ نہ دلایا گیا تو مستقبل میں ان کی صحت کے لیے کئی سنگین مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-11, 06:08 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,338
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
موبائل فون پر کال کے بجائے ایس ایم ایس کرنے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور جسے دیکھیں میسیجز کرتا دکھائی دیتا ہے۔ لیکن طبی ماہرین اس پر پریشان ہورہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق موبائل فون کے مختصر کی بورڈ پر باربار پیغام ٹائپ کرنے سے نہ صرف انگوٹھوں پر دباو پڑتا ہے بلکہ بازو، گردن، کندھوں اور کمر درد کے امراض میں بھی اضافے کا خدشہ ہوتا ہے۔ اس مرض کو ٹرپل ٹی یعنی ٹین ٹیکسٹنگ ٹینڈینسٹی کا نام دیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نئی نسل کو غیر ضروری ٹیکسٹ میسیجنگ کی عادت سے چھٹکارہ نہ دلایا گیا تو مستقبل میں ان کی صحت کے لیے کئی سنگین مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔
تو qwerty کی بورڈ والے موبائل سستے کرو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-11, 06:19 AM   #3
Senior Member
مقبول
 
جانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

2009 میں پاکستان ایس ایم ایس کرنے والے ممالک میں چوتھے نمبر پر رہا ہے اور 2009 میں 151 بلین ایس ایم ایس کئے گئے ہیں پاکستان میں ۔
__________________
"السلام و علیکم" کی بجائے "السلامُ علیکم" لکھیں

Last edited by جانی; 26-01-11 at 06:26 AM.
جانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جانی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (26-01-11)
پرانا 26-01-11, 06:29 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
جانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
تو qwerty کی بورڈ والے موبائل سستے کرو
وہ کون سے موبائلز ہیں بھائی زرا تفصیل سئ بتائیں
جانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-11, 06:45 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,007
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

2010 میں تو یہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہو گا ، ٹھا کرکے
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-11, 06:53 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,338
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جانی مراسلہ دیکھیں
وہ کون سے موبائلز ہیں بھائی زرا تفصیل سئ بتائیں
Name:  omnia-pro.jpg
Views: 103
Size:  98.2 KB
Name:  lg_image.jpg
Views: 99
Size:  18.6 KB
Name:  nokia-e72-new-eseries-mobile-with-qwerty-keyboard-5mp-camera.png
Views: 97
Size:  222.7 KB
جن پر مکمل کی بورڈ ہوتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (26-01-11)
پرانا 26-01-11, 06:54 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,338
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
2010 میں تو یہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہو گا ، ٹھا کرکے
اور 2011 میں ایک نیا ریکارڈ قائم ہوگا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-11, 07:58 PM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,175
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جانی مراسلہ دیکھیں
2009 میں پاکستان ایس ایم ایس کرنے والے ممالک میں چوتھے نمبر پر رہا ہے اور 2009 میں 151 بلین ایس ایم ایس کئے گئے ہیں پاکستان میں ۔
مزید تفصٰل یہاں پہ ملاحظہ فرمائیں
Stuffezia
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-11, 07:59 PM   #9
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,175
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میرے پاس نوکیا E72تھا لیکن مزا نہیں آیا پھر تبدیل کرکے N97لیا لیکن اس کا بھی مزہ نہیں آیا اور آج کل نوکیا C5ہے دیکھو یہ کتنے دن نکالتا ہے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (27-01-11)
پرانا 27-01-11, 04:57 AM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,671
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی یعنی پی ٹی اے کی جانب سے شائع کی گئی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ایس ایم ایس کے تبادلوں میں پاکستان پانچویں نمبر پر ہے۔


اکستان میں کروڑوں صارفین ایک دوسرے کو ایس ایم ایس بھیجتے ہیں۔اسلام آباد کی رہائشی سحرش بھی اُن دس کروڑ پاکستانی موبائل صارفین میں شامل ہیں جنہوں نے صرف سنہ دو ہزار نو میں ڈیڑھ ارب سے زیادہ ایس ایم ایس بھیجے اور موصول کئے۔

ایک سوال کے جواب میں سحرش نے بی بی سی کی نامہ نگار عنبر شمسی کو بتایا کہ انہیں آج کل زبیدا آپا کے لطیفے آتے ہیں، اس سے پہلے پٹھان اور اب شاید وینا ملک کے آئیں گے۔

ویسے تو ایس ایم ایس کے تبادلے کے میدان میں امریکہ، برطانیہ اور سویڈن جیسے ترقی یافتہ ممالک پاکستان سے بھی آگے ہیں لیکن پاکستان کے پانچویں نمبر پر آنے کی وجہ کیا ہے۔
پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن کے نگراں ادارے پی ٹی اے کے ترجمان خرم مہران کے مطابق پاکستان میں کال اور ایس ایم ایس کے ریٹس، دنیا بھر میں اور اس خطے میں سب سے کم ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ موبائل کمپنیاں ایسے پیکجز فراہم کرتی ہیں جس کی وجہ سے ایس ایم ایس کے تبادلے بہت زیادہ ہیں۔

ایس ایم ایس ایک معاشرتی رابطے کا بھی ذریعہ بن چکا ہے۔ سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی امور کے کالم نگار، فصیح ذکا نے بتایاکہ پاکستان میں کسی بھی تہوار کے موقع پر جیسے عید وغیرہ پر اتنے ایس ایم ایس آتے ہیں کہ ٹریفک بند ہو جاتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب ایک طبقے کے افراد اپنے دوستوں کو ایک لطیفہ یا ایک ہی خبر بھیجتے ہیں تو ایس ایم ایس ایک مشترکہ مشاہدہ کا حصہ بن جاتا ہے۔
لیکن ذاتی نوعیت کی پیغام رسانی کے علاوہ، ایس ایم ایس کے فروغ کی ایک بڑی وجہ، تجارتی استعمال بھی ہے۔ اس بارے میں پی ٹی اے کے ترجمان نے کہا موبائل بیکنگ ایسے شعبہ ہے جو بہت تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ، چھوٹے کاروباری لوگ ایس ایم ایس کو تشہیری مقاصد کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں۔

کراچی کے علاقے حیدری میں ایک رہائشی بنگلے میں بگ بازار کے نام سے ایک ایسا ہی چھوٹا کاروبار ہے جو ایک سال پہلے شروع ہوا تھا اور اس میں بہت زیادہ نہیں صرف آٹھ افراد کا عملہ کام کرتا ہے۔ کمپنی کے صارفین کے شعبے کے سربراہ، سمیر ملک نے بتایا کہ بگ بازار نے ایس ایم ایس مارکیٹنگ کیوں شروع کی۔ اُن کے مطابق ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے شعبے میں بھارت اور دیگر ممالک میں بہت کام ہوا ہے اور اس سے ان کی سہولت کی قیمت کم ہو گئی اور آمدنی بڑھ گئی۔

بگ بازار کے دو سو کلائینٹ ہیں اور سمیر کا کہنا ہے کہ ایس ایم ایس ایڈورٹائزنگ اور مارکیٹنگ کا بہت موثر طریقہ ہے۔ اُن کے بقول اس سے فوری نتیجہ ملتا ہے، اور دوسری طرف، چھوٹے کاروبار یا دکاندار اخبار یا ٹی وی پر اتنا خرچ نہیں کر سکتے مگر نئی دکان یا ہوٹل کی تشہیر کے لیے ایس ایم ایس کا سہارا لیتے ہیں۔
ایس ایم ایس کے استعمال کے اور بھی نئے اور جدید طریقے ہیں۔ مثلا، جب گزشتہ سال جولائی میں پاکستان میں آنے والے سیلاب نے تباہی مچائی توایک سافٹ ویر کمپنی کے سربراہ فیصل چوہان نے سیلاب زدگان کو مدد فراہم کرنے کا ایک انوکھا طریقہ تجویز کیا۔ اِس طریقے کے مطابق متاثرینِ سیلاب اپنا مسئلہ اور علاقہ ایک نمبر پر بھیجتے اور وہ یہ معلومات ایک کمپیوٹر کے ذریعے نقشے کی شکل میں شائع ہوتی۔ پھر یہ معلومات امدادی تنظیمیں متاثرین کو مدد فراہم کرنے کے لئے استعمال کرتیں۔

مگر جہاں ایس ایم ایس کا مثبت استعمال ہوتا ہے، وہاں غلط استعمال بھی جاری ہے۔ ایس ایم ایس کے ذریعے بے نامی کے پردے میں نوجوان لڑکے، لڑکیوں کو غیر شائستہ پیغامات بھی بھیجتے ہیں۔ اس کے علاوہ، تفتیشی ادارے ایف آئی اے کے مطابق، ایس ایم ایس پر دھمکیوں اور فراڈ کی کئی شکایات بھی درج ہوئی ہیں۔

مثبت یا منفی مقاصد کے لئے ،ایس ایم کا استعمال بڑھتا رہے گا۔ پاکستان میں غربت بہت ہے اور شرح خواندگی بہت کم، لیکن ایس ایم ایس مواصلات کا ایسا ذریعہ ہے جس سے ثقافتی بندھن بھی مضبوط ہوتے ہیں۔
ماخذ
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-11, 05:52 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,338
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
میرے پاس نوکیا E72تھا لیکن مزا نہیں آیا پھر تبدیل کرکے N97لیا لیکن اس کا بھی مزہ نہیں آیا اور آج کل نوکیا C5ہے دیکھو یہ کتنے دن نکالتا ہے
امیر آدمی ہو بھائی میرے پاس نوکیا 1200 ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (27-01-11)
پرانا 16-05-11, 10:39 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایس ایم ایس کا شوق بھیڑچال کے سوا کچھ بھی نہیں ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-05-11, 11:04 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,113
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,464 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے ایک دن کے ۵۰۰ سے ۶۰۰ ایس ایم ایس ہو جاتے ہیں۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-05-11, 11:13 AM   #14
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,094
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Wink

ان كےsmsكےديکھے سے آجاتىہےمنہ پر رونق
وه سمجهتے ہيں بيمار كا حال اچھا ہے.
mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فون, ہوتا, ہے۔, کہنا, کمر, کال, ٹی, پیدا, پریشان, نئی, نام, موبائل, مسائل, مطابق, ایس ایم ایس, بورڈ, جسے, خدشہ, دیتا, درد, ضروری, عادت, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
مغرب میں‌طلاق کے زیادہ تر کیسوں میں فیس بک ذمہ دار ہے محمدعدنان دلچسپ اور عجیب 6 24-01-11 12:37 AM
وکی لیکس کا بانی زیادتی کیس میں گرفتار،ضمانت مسترد ، جمائما خان بھی مدد کیلئے پہنچ گئی جاویداسد خبریں 1 07-12-10 10:51 PM
حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 0 23-06-09 10:19 AM
چوبیس گھنٹوں میں سب سے زیادہ یاد آنے والا شخص Zullu230 گپ شپ 91 23-05-09 08:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger