واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > ایس ایم ایس



ایس ایم ایس ایس ایم ایس ہی ایس ایم ایس


سُنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے۔ اردو ایس ایم ایس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-09, 12:44 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up سُنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے۔ اردو ایس ایم ایس

سُنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے۔ اردو ایس ایم ایس

سُنا ہے جنگلوں‌کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے

سُنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائے
تو وہ حملہ نہیں کرتا

سُنا ہے ہوا کے تیز جھونکےجب درختوں کوہلاتے ہیں
تو مینا اپنے گھر کو بھول کرکوے کے انڈوں کو پروں میں تھام لیتی ہے

سُنا ہے گھونسلوں سے جب کوئی بچہ گرے
تو سارا جنگل جاگ جاتا ہے

سُنا ہے کوئی پُل ٹوٹ جائے
اور سیلاب آ جائے تو کسی لکڑی کے تختے پر گلہری،سانپ، چیتا اور بکری ساتھ ہوتے ہیں

سُنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے

خُدائے منصف و اکبر
ہمارےمُلک میں اب جنگلوں کا ہی کوئی دستورنافذ کر


آمین
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
ف۔قدوسی (06-11-09), یاسر عمران مرزا (06-11-09), راجہ اکرام (06-11-09), سیلانی (07-11-09), طاھر (06-11-09)
پرانا 06-11-09, 04:11 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,081
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل درست فرمایا
حالات تو ایسے ہی ہیں کہ کوئی ناں کوئی قانون تو ہونا ہی چاہیے۔۔۔۔لیکن جو بھی ہو اس پر عمل ضرور ہو
اب تو ہر بندہ قانون ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی کسی کی نہیں سنتا

اللہ ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے۔۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (07-11-09), سیلانی (07-11-09)
پرانا 06-11-09, 04:43 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,344
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوبصورت
بہت عمدہ ایس ایم ایس
اللہ آپ کا بھلا کرے بھائی۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (07-11-09)
پرانا 07-11-09, 11:06 AM   #4
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بالکل درست فرمایا
حالات تو ایسے ہی ہیں کہ کوئی ناں کوئی قانون تو ہونا ہی چاہیے۔۔۔۔لیکن جو بھی ہو اس پر عمل ضرور ہو
اب تو ہر بندہ قانون ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی کسی کی نہیں سنتا

اللہ ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے۔۔۔ آمین
قوانین تو بہت سے ہے اطلاق نہیں ہے
ہر بندہ ہی قانون ہے ۔

اللہ ہمارے مُلک کی حفاظت فرمائے آمین
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-11-09, 11:07 AM   #5
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
خوبصورت
بہت عمدہ ایس ایم ایس
اللہ آپ کا بھلا کرے بھائی۔
ایس ایم ایس پر اظہارپسندیدگی کا بہت شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-09, 03:09 PM   #6
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا ایس ایم ایس ھے بھائی۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (09-11-09)
پرانا 09-11-09, 07:37 PM   #7
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا ایس ایم ایس ھے بھائی۔
شکریہ برادر دی گریٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, great, magenta, ایس ایم ایس, اردو, دستور, عمدہ, عمران


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
سُنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے عبدالقدوس سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 0 20-12-10 07:33 AM
سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے۔ ھارون اعظم شعر و شاعری 6 07-02-10 02:00 PM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
بجلی کی لوڈشیڈنگ20 فروری کو ختم ہوجائے گی،وزیراعظم کو بریفنگ،آٹے اور گیس کی بدستور قلت عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:40 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger