واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > ایس ایم ایس



ایس ایم ایس ایس ایم ایس ہی ایس ایم ایس


فری SMS اور فری Call

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-04-09, 10:53 AM   #1
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,284
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question فری SMS اور فری Call

فری SMS اور فری Call

کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے ملک سے باہر فری ایس ایم ایس یا فری کال کی جا سکے
اگر یہ طریقہ نہیں ہے تو کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے سستے ترین ریٹس ہوں ایس ایم ایس اور کال کے ( خاص کر سعودیہ کے لیے )
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (19-05-09)
پرانا 10-04-09, 11:36 PM   #2
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

www.jajah.com۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-04-09, 04:35 PM   #3
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,284
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پلیز کوئی اور ہی بتا دو یہ web تو کھلتی بھی نہیں ہے۔
اگر کسی اور کو پتا ہے تو وہ ہی بتا دو۔
مجھے سخت ضرورت ہے پلیززززززز........... !!
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-04-09, 10:24 PM   #4
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,353
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

USA وغیرہ کال کرنے کے لے کافی سارے فری سوفٹ ویر دستیاب ہیں میں خود امریکا کال کرنے کے لیے میڈیا رنگ ٹاک استعمال کرتا رہا ہوں - جو آپ یہاں سے دونلوڈ کرسکتے ہیں
Welcome to MediaRing Talk
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-04-09, 10:36 PM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

میری اطلاعات کے مطابق مکمل فری سروس تو شاید کوئی نہیں۔
ہاں کچھ ایسی VOIP سروسز ہیں جہاں آپ ایک دفعہ ایک رقم دے کر اکاؤنٹ بنا لیں اور وہ آپ کو کچھ دن فری کالنگ کے دیتے ہیں اور یہ مفت کالنگ کچھ مخصوص ممالک پر ہوتی ہیں‌اور وہ بھی صرف لینڈ لائن پر۔ان ممالک میں امریکہ، آسٹریلیا، کینیڈا، برطانیہ، جرمنی، اٹلی، فرانس تقریبا سارے ہی ممالک ہیں۔

ان لنکس کو چیک کر لیں

Lowratevoip | Free international calls
Internetcalls | The cheapest internetcalls on the planet!

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-04-09, 01:01 AM   #6
Member
اجنبی
 
عامر میر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 59
کمائي: 1,118
شکریہ: 4
46 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

jaxtr - link your phone اس سے آپ بیرون ممالک کال کر سکتے ہیں۔ اس میں ایک اور فائدہ بھی ہے کہ یہ آپ کو انٹرنیشنل نمبر کا لوکل نمبر دے گا۔
عامر میر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-05-09, 12:41 AM   #7
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,322
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
بھای یہ JAJAH - web-activated telephony ہے نہ کی وہ جو اوپر لکھا ہے۔۔۔
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-05-09, 01:45 AM   #8
Member
اجنبی
 
عامر میر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 59
کمائي: 1,118
شکریہ: 4
46 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : aruz مراسلہ دیکھیں
بھای یہ JAJAH - web-activated telephony ہے نہ کی وہ جو اوپر لکھا ہے۔۔۔
aruz bahi ma aap ka matlb nahe samjha.
عامر میر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-05-09, 01:47 AM   #9
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,322
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامر میر مراسلہ دیکھیں
aruz bahi ma aap ka matlb nahe samjha.
مطلب یہ کہ جو لنک آپ نے اوپر دیا ہے وہ غلط تھا۔۔۔۔
اور ویسے بھی یہ لوگ مفت کام نہیں کرتے پیسے لیتے ہیں۔۔۔
__________________
ARUZ
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-05-09, 02:06 AM   #10
Member
اجنبی
 
عامر میر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 59
کمائي: 1,118
شکریہ: 4
46 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

link to theak ha par line lage howe ha sath. aor ya 1 sa 3 min tak ki muft calls data haan. ma khud use karta hoon.
عامر میر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
aruz, com, data, download, free, sms, فری, لوگ, مفت, مکمل, ایس ایم ایس, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Call Phones from your Gmail محمدعمر خبریں 13 30-08-10 06:10 AM
Why the Call center Guys are paid so much ابو عمار Chit Chat 8 24-06-10 05:40 AM
Chinese Call Centre (Funny) ابو عمار Chit Chat 7 02-09-09 08:30 PM
*~* Last Call *~* The Great شعر و شاعری 0 09-08-08 07:37 PM
Missed Call ابو عمار Chit Chat 0 14-10-07 12:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger