واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > ایس ایم ایس



ایس ایم ایس ایس ایم ایس ہی ایس ایم ایس


مقابلہ ایس ایم ایس اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل]

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-10-09, 12:58 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,175
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مقابلہ ایس ایم ایس اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل]

مقابلہ ایس ایم ایس اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل]

السلامُ علیکم ممبرز

امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔ پاک ڈاٹ نیٹ پہ ایک سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ جس میں ہر ماہ ایک عنوان دیا جائے گا اور آپ کو اس پہ ایس ایم ایس پوسٹ کرنا ہوگا اور جس ممبر کا پوسٹ کردہ ایس ایم ایس سب سے اچھا ہوگا اس کو پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے 5000 پوائنٹس اور ایک ایوارڈ انعام دیا جائے گا۔ اس ماہ جیسا کہ اس ماہ پاک ڈاٹ نیٹ کی سالگرہ ہے تو اسی مناسبت سے آپ پاک ڈاٹ نیٹ کی سالگرہ کے حوالے سےکوئی بھی ایس ایم ایس پوسٹ کرسکتے ہیں

"پاک ڈاٹ نیٹ کی سالگرہ"

قوانین:
ایک ممبر ایک ہی ایس ایم ایس پوسٹ کرسکتا ہے۔
ایڈٹ کی ہوئی تحریر ناقابل قبول ہے۔
ایس ایم ایس لازمی طور پہ اردو میں‌ہونا چاہئیے
ایس ایم ایس پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 21 اکتوبر 2009 ہے۔
فاتح کا چنائو بذریعہ پولنگ ہوگا۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (15-10-09), ایس اے نقوی (15-10-09), سائرہ علی (17-10-09), عامرشہزاد (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 10:25 AM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا تحفہ پاک نیٹ کیلئے
پاک نیٹ کیلئے میرا ایس ایم ایس
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 11:03 AM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ عدنان بھائی ، بہت شکریہ ، ایس ایم ایس سالگرہ کے حوالے سے ہو یا پاک ۔ نیٹ کی سالگرہ کے حوالے سے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-10-09, 01:08 PM   #4
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی ایس ایم ایس کوئی بھی ہو سکتی ھے۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 01:16 PM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایس ایم ایس پاک ۔ نیٹ کی سالگرہ کے حوالے سے ہی پوسٹ کرنے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-10-09, 01:21 PM   #6
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ایس ایم ایس پاک ۔ نیٹ کی سالگرہ کے حوالے سے ہی پوسٹ کرنے ہیں
سالگرہ کا کوئی بھی ہو جائے۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 15-10-09, 01:31 PM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
السلامُ علیکم ممبرز

امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔ پاک ڈاٹ نیٹ پہ ایک سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ جس میں ہر ماہ ایک عنوان دیا جائے گا اور آپ کو اس پہ ایس ایم ایس پوسٹ کرنا ہوگا اور جس ممبر کا پوسٹ کردہ ایس ایم ایس سب سے اچھا ہوگا اس کو پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے 5000 پوائنٹس اور ایک ایوارڈ انعام دیا جائے گا۔ اس ماہ جیسا کہ اس ماہ پاک ڈاٹ نیٹ کی سالگرہ ہے تو اسی مناسبت سے آپ پاک ڈاٹ نیٹ کی سالگرہ کے حوالے سےکوئی بھی ایس ایم ایس پوسٹ کرسکتے ہیں

"پاک ڈاٹ نیٹ کی سالگرہ"

قوانین:
ایک ممبر ایک ہی ایس ایم ایس پوسٹ کرسکتا ہے۔
ایڈٹ کی ہوئی تحریر ناقابل قبول ہے۔
ایس ایم ایس لازمی طور پہ اردو میں‌ہونا چاہئیے
ایس ایم ایس پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 21 اکتوبر 2009 ہے۔
فاتح کا چنائو بذریعہ پولنگ ہوگا۔
گریٹ بھائی یہ کیوں نہیں پڑھتے؟؟
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 15-10-09, 01:59 PM   #8
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
گریٹ بھائی یہ کیوں نہیں پڑھتے؟؟
پڑ لیا ھے اب تو غلطی ایک بار ہی ہوتی ھے۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 15-10-09, 09:45 PM   #9
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,344
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ کو لمبی عمر کی دعا - برائے مقابلہ ایس ایم ایس
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 10:04 AM   #10
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,200
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کول ایس ایم ایس
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 17-10-09, 11:05 PM   #11
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیں جی
حاضر ہے ایک ایسا ایس ایم ایس جو میرے خیال میں سب ممبرز کو اپنے تمام کونٹیکٹس پر بھیجنا چاہئیے
سالگرہ مبارک SMS
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-09, 09:07 AM   #12
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,200
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ کی سالگرہ پر میرا ایس ایم ایس
پاک نیٹ کی سالگرہ ۔۔ ایس ایم ایس
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-09, 10:35 AM   #13
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,200
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے میرے پیارے پاک نیٹ
تمہاری سالگرہ پر
ہر کوئی اپنےانداز میں
تہمھیں خراج تحسین پیش کررہاہے
میں نے بھی سوچا
بہت سوچا، خوب سوچا
کہ میں بھی کچھ پیش کروں
وائے افسوس
میں اپنے جذبات کو الفاظ کا جامہ پہنانے میں قاصر رہا
پھر
میں نے اپنی انگلیوں کو آزاد چھوڑ دیا
لکھنے کیلئے
کی بورڈ سے اٹھکیلیاں کرنے کیلئے

اے میرے پیارے پاک نیٹ
کچھ لوگ
شاید سالگرہ پر
سینکڑوں خرچ کردیں
کچھ ہزاروں
اور کچھ لاکھوں روپے
لیکن تم کتنے خوس قسمت ہو
پاک نیٹ
کہ
لوگ تمھاری سالگرہ کیئے
دولت اور سونے سے زیادہ قیمتی "وقت"
اپنا بہترین "وقت " خرچ کرتے ہیں

اے پیا رے پاک نیٹ
میری دعاہے
کہ تجھے
تازہ ہوا
نئئی توانائی
نئے خیالات، انوکھے جذبات
کا خون ملتا رہے

تیرا ہردن خصوصی دن ہو
تیرا سوموار شاندار ہو
منگل مزیدار ہو
بدھ ایک تہوار ہو
جمعرات قہقہوں کا انبارہو
جمعہ دعاوں سے سرشار ہو
ہفتہ چاہنے والوں کی یلغارہو
اتوار خوشبووں کی مہکارہو

ہردن روز عید ہو
ہرشب شب برات

تیرا آج کا دن اور آنے والا ہر دن
تیری ترقی کا سنگ میل ہو
توہماری تہذیب، ہماری اقدار کا امین ہو
آمین
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (20-10-09), شاہ جی 90 (20-10-09)
پرانا 20-10-09, 10:42 AM   #14
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب مزا آیا نا ،
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (20-10-09)
پرانا 20-10-09, 12:52 PM   #15
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

***/\****/\****/\****
***\/****\/****\/****
***||****||****||******
***||****||****||******
**(-----------------)*****
**(-------Happy------)***
***(-----Birth-day----)***
***(______________)***
پاکستان کی آواز پاکستان کے فورم
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-10-09)
جواب

Tags
color, happy, sms, فورم, پیارے, پوسٹ, پاک, ڈاٹ, مقابلہ, آج, ایس ایم ایس, انتظامیہ, انعام, اردو, بہترین, بھائی, تحریر, خون, خصوصی, سالگرہ, شاندار, عید, عنوان, عدنان, غلطی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پولنگ برائے مقابلہ ایس ایم ایس اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل] محمدعدنان ایس ایم ایس 7 30-10-09 05:55 PM
مقابلہ شاعری ڈیزائننگ اکتوبر 2009 سالگرہ سپیشل محمدعدنان شاعری اور مصوری 11 26-10-09 11:09 PM
پولنگ برائے مقابلہ شعر و شاعری اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل] محمدعدنان شعر و شاعری 1 24-10-09 12:23 AM
مقابلہ شعر و شاعری اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل] محمدعدنان شعر و شاعری 8 20-10-09 10:41 PM
مقابلہ تحریر اکتوبر 2009 [سالگرہ اسپیشل] محمدعدنان نئے تخلیق کار 19 20-10-09 12:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger