واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > ایس ایم ایس



ایس ایم ایس ایس ایم ایس ہی ایس ایم ایس


مقابلہ ایس ایم ایس ستمبر 2009

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-09-09, 11:37 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,175
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مقابلہ ایس ایم ایس ستمبر 2009

مقابلہ ایس ایم ایس ستمبر 2009

السلامُ علیکم ممبرز

امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔ پاک ڈاٹ نیٹ آج سے ایک نیا سلسلہ شروع کررہا ہے۔ ہر ماہ ایک عنوان دیا جائے گا اور آپ کو اس پہ ایس ایم ایس پوسٹ کرنا ہوگا اور جس ممبر کا پوسٹ کردہ ایس ایم ایس سب سے اچھا ہوگا اس کو پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے 5000 پوائنٹس اور ایک ایوارڈ انعام دیا جائے گا۔ اس ماہ جیسا کہ آگے عید آرہی ہے تو اسی مناسبت سے آپ عید کے بارے میں کوئی بھی ایس ایم ایس پوسٹ کرسکتے ہیں

"عید کے ایس ایم ایس"

قوانین:
ایک ممبر ایک ہی ایس ایم ایس پوسٹ کرسکتا ہے۔
ایڈٹ کی ہوئی تحریر ناقابل قبول ہے۔
ایس ایم ایس لازمی طور پہ اردو میں‌ہونا چاہئیے
ایس ایم ایس پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 21 ستمبر 2009 ہے۔
فاتح کا چنائو بذریعہ پولنگ ہوگا۔
محمدعدنان آف لائن ہے  
10 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Dani (06-09-09), پاکستانی لڑکی (08-09-09), نیلم خان (07-09-09), ملک بھائی (06-09-09), معظم (08-09-09), ایس اے نقوی (06-09-09), بارش اور گلاب (13-09-09), جلالپوری (11-09-09), رضی (21-09-09), عنبرین (09-09-09)
پرانا 06-09-09, 12:40 AM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست آئڈیا ہے
اللہ سب کو شمولیت کی توفیق دے آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), محمدعدنان (06-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (06-09-09), رضی (21-09-09)
پرانا 06-09-09, 12:56 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,175
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
زبردست آئڈیا ہے
اللہ سب کو شمولیت کی توفیق دے آمین
آمین ۔
محمدعدنان آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (06-09-09), رضی (21-09-09), شاہ جی 90 (06-09-09)
پرانا 06-09-09, 10:59 AM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,016
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور پیارے پیارے ایس ایم ایس کرنے کی توفیق بھی دے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 06-09-09, 11:16 AM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,851
شکریہ: 7,286
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جیڑے سجنڑ نوں لٹ کے رجنڑ دی سوچن شالا او بھائیوال نا ملن*S
جے ملن تے اعلئ ظرف ھوئن کمزور خیال نہ ملن*S
کوئ ڈر نئین درد ھلالیاں دا.نت جام وسال نا ملن*S
چنگے سجنڑ تاں من توں لاندھے وی نائیں بھاویں پنج پنج سال نا ملن*S
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے  
9 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), محمدعدنان (13-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), بارش اور گلاب (13-09-09), جلالپوری (11-09-09), رضی (21-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09), طارق راحیل (08-09-09)
پرانا 06-09-09, 11:24 AM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,274
کمائي: 62,450
شکریہ: 10,292
3,096 مراسلہ میں 7,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب عدنان بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میری طرف سے یہ رہا پہلا ایس ایم ایس

ہنسی خوشی تیرے جیون کا ہر سفر گزرے
میری دعا ہے کہ تیری عید خوب تر گزرے
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے  
8 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (08-09-09), نیلم خان (07-09-09), محمدعدنان (08-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (21-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09), طارق راحیل (08-09-09)
کمائي نے پاکستانی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
07-09-09 شاہ جی 90 ہنسی خوشی تیرے جیون کا ہر سفر گزرے 20
پرانا 06-09-09, 11:44 AM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,274
کمائي: 62,450
شکریہ: 10,292
3,096 مراسلہ میں 7,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اور پیارے پیارے ایس ایم ایس کرنے کی توفیق بھی دے
پر اجازت صرف ایک کی ہے
پاکستانی آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), راجہ اکرام (15-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09)
پرانا 06-09-09, 07:01 PM   #8
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,191
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی قندیل چوکھٹ پر جلاؤ، عید آئی ہے
درو دیوار پھولوں سے سجاؤ، عید آئی ہے
حنا اور چوڑیاں بھیجو کسی مغرور پیکر کو
کوئی روٹھا ہوا ساجن مناؤ، عید آئی ہے
__________________
گر تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ تم نماز کیوں نہیں پڑھ پا رہے ہو۔ بلکہ یہ سوچو کہ تم نے ایسا کونسا گناہ کیا ہے کہ خدا تمہیں اپنے سامنےکھڑا دیکھنا بھی پسند نہیں کر رہا۔ ۔۔ ۔ ۔
نورین خان آف لائن ہے  
7 قاری/قارئین نے نورین خان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (08-09-09), نیلم خان (07-09-09), محمدعدنان (08-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (21-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09)
کمائي نے نورین خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
08-09-09 ایس اے نقوی شکریہ 30
07-09-09 شاہ جی 90 کوئی روٹھا ہوا ساجن مناؤ، عید آئی ہے 20
پرانا 06-09-09, 09:35 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,113
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,464 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب تو مسکرا دو
عید آ رہی ہے
کچھ تو بات کر لو
عید آ رہی ہے
wajee آف لائن ہے  
6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), محمدعدنان (08-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), رضی (21-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09), طارق راحیل (08-09-09)
پرانا 07-09-09, 02:14 AM   #10
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے ایک ایس ایم ایس پچھلی عید سے پہلے تقریباً چار سال تک مسلسل ہر عید پر آتا رہا وہی آپ سے شئر کروں گا
ہزار چاہوں مگر دید تو نہیں ہو گی
تیرے بغیر میری عید تو نہیں ہو گی

برائے مقابلہ ایس ایم ایس ستمبر 2009
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
6 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (08-09-09), نیلم خان (07-09-09), محمدعدنان (08-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (21-09-09)
پرانا 07-09-09, 02:16 AM   #11
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورین خان مراسلہ دیکھیں
کوئی قندیل چوکھٹ پر جلاؤ، عید آئی ہے
درو دیوار پھولوں سے سجاؤ، عید آئی ہے
حنا اور چوڑیاں بھیجو کسی مغرور پیکر کو
کوئی روٹھا ہوا ساجن مناؤ، عید آئی ہے
واہ واہ واہ کیا کہنے
کوئی روٹھا ہوا ساجن منائو عید آئی ہے
کیا بات ہے مزا آ گیا زبردست
یہ ہوئی نا بات
مگر بہنا اگر وہ دستیاب ہی نہ ہو تو کیسے منایا جائے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (21-09-09)
پرانا 07-09-09, 03:58 AM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,375
شکریہ: 25,518
10,398 مراسلہ میں 38,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
واہ واہ واہ کیا کہنے
کوئی روٹھا ہوا ساجن منائو عید آئی ہے
کیا بات ہے مزا آ گیا زبردست
یہ ہوئی نا بات
مگر بہنا اگر وہ دستیاب ہی نہ ہو تو کیسے منایا جائے
پھر مجھے ھی منا لیا جائے
نیلم خان آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (15-09-09), رضی (21-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09)
پرانا 07-09-09, 06:25 AM   #13
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
پھر مجھے ھی منا لیا جائے
ارے آپ ناراض ہی کب ہیں ہم سے کہ آپ کو منایا جائے
ویسے جسے ہم نے منانا ہوتا ہے اسی سے پوچھتے ہوتے ہیں اور وہ بھی گا کر کہ
روٹھے ہو تم ، تم کو کیسے منائوں پیا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-09), ایس اے نقوی (08-09-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (21-09-09)
پرانا 07-09-09, 05:50 PM   #14
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,284
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جیڑی شام کوں عید دا چن چڑھیا ، میکوں سینگھیاں ملنڑ جو آئیاں
کیں تارے ٹکے ہَن چُنری تے ، کیں چوڑیاں آ چھنڑکایا
کیں سینگھی کنگنڑ دے شو مارے ، کیں نتھلیاں آ ڈکھلایاں
محمود ہک توں ہیں تحفے وچ ، میکوں ڈے گیا ہیں تنہایاں
__________________
مجھ سے روٹھنے والے آ دیکھ تیرے بغیر

دن بھی گزر گیا ، میری شب بھی گزر گئی
اسد لطیف آف لائن ہے  
7 قاری/قارئین نے اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-09), محمدعدنان (08-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), جلالپوری (11-09-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (21-09-09), شاہ جی 90 (08-09-09)
پرانا 08-09-09, 03:06 AM   #15
Junior Member
اجنبی
 
حورعین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 12
کمائي: 706
شکریہ: 0
11 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم،
عید کے دن اداس سے گھر میں
ایک بیوہ غریب روتی ہے
اس کا بچہ یہ پوچھ بیٹھا ہے
عید بنگلوں میں ہی کیوں ہوتی ہے
حورعین آف لائن ہے  
8 قاری/قارئین نے حورعین کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-09), محمدعدنان (13-09-09), احمد بلال (08-09-09), جلالپوری (11-09-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (21-09-09), شاہ جی 90 (09-09-09), عبدالقدوس (21-09-09)
کمائي نے حورعین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
21-09-09 عبدالقدوس zabardast 150
08-09-09 ایس اے نقوی بہت ہی زبردستـانتظامیہ کیطرف سے انعام 50
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, intelligent, magenta, پیارے, پوسٹ, پاک, ڈاٹ, مقابلہ, آج, ایس ایم ایس, انتظامیہ, انعام, اردو, اسلام, تحریر, جام, خان, دعا, سفر, سال, شام, عید, عنوان, عدنان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پولنگ برائے مقابلہ ایس ایم ایس اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل] محمدعدنان ایس ایم ایس 7 30-10-09 05:55 PM
مقابلہ ایس ایم ایس اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل] محمدعدنان ایس ایم ایس 14 20-10-09 12:52 PM
پولنگ برائے مقابلہ ایس ایم ایس ستمبر 2009 محمدعدنان ایس ایم ایس 2 30-09-09 10:56 PM
کمیونٹی پولیس کا 50رکنی دستہ اے ایس ایف اکیڈمی میں ٹریننگ کیلئے روانہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:04 AM
جامعہ کراچی میں سال2009 سے ایم ایس پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ عبدالقدوس طالب علموں کی بیٹھک 0 27-10-07 10:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger