واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > ایس ایم ایس



ایس ایم ایس ایس ایم ایس ہی ایس ایم ایس


مقابلہ مزاحیہ ایس ایم ایس اپریل 2010

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-04-10, 10:42 AM   #1
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مقابلہ مزاحیہ ایس ایم ایس اپریل 2010

مقابلہ مزاحیہ ایس ایم ایس اپریل 2010

السلامُ علیکم ممبرز

امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔ پاک ڈاٹ نیٹ ماہ اپریل کو ہنستے مسکراتے منانا چاہتا ہے۔ اسیلئے اس ماہ مقابلہ مزاحیہ ایس ایم ایس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔تو جس ممبر کاایس ایم ایس سب سے اچھاہوگااس کو پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے 10000 پوائنٹس بطور انعام دئیے جائیں گے۔
اس ماہ ہم نے جس موضوع کا انتخاب کیا ہے وہ موضوع ہے : -

مزاحیہ سیاسی ایس ایم ایس

امید کرتی ہوں کہ آپ سب کی جانب سے اچھےاچھےایس ایم ایس شئیر کئے جائیں گے۔

قوانین:
ایک ممبر ایک ہی ایس ایم ایس پوسٹ کرسکتا ہے۔
پوسٹ کیا گیا ایس ایم ایس پاک نیٹ پر پہلے سے موجود نہ ہو۔
تمام ممبرز اپنےاپنےایس ایم ایس کا ایک الگ سے تھریڈ بنائیں گے اور اس کا لنک یہاں دیں‌گے ناکہ اصل تحریر یہاں پوسٹ کی جائے گی۔
ایڈٹ کیا گیامراسلہ ناقابل قبول ہے۔
ایس ایم ایس پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 26 اپریل 2010 ہے۔
فاتح کا چنائو بذریعہ پولنگ ہوگا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-04-10, 03:55 PM   #2
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,055
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نمبر ایک سیاسی ایس ایم ایس

نمبر 1 سیاسی ایس ایم ایس

Last edited by اخترحسین; 21-04-10 at 04:02 PM.
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
اخترحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (22-04-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, ہنستے, پہلے, پوسٹ, پاک, ڈاٹ, قوانین, قبول, لنک, چاہتا, ناقابل, موجود, موضوع, مقابلہ, ماہ, مزاحیہ, ایس ایم ایس, انتظامیہ, انعام, بنائیں, بذریعہ, تحریر, جائیں, جائے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
اکیس دسمبر 2010 اور میرا موقف! shafresha عمومی بحث 0 18-12-09 10:56 AM
حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 0 23-06-09 10:19 AM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
ایس پی ایس سی بل پر اپوزیشن ارکان کا رویہ مثبت تھا، نثار کھوڑو عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger