واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > ایس ایم ایس



ایس ایم ایس ایس ایم ایس ہی ایس ایم ایس


پاک نیٹ کی سالگرہ ۔۔ ایس ایم ایس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-10-09, 09:02 AM   #1
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,200
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک نیٹ کی سالگرہ ۔۔ ایس ایم ایس

پاک نیٹ کی سالگرہ ۔۔ ایس ایم ایس

Dear Paknet.com

It’s your birthday
Every one is paying tribute to you
In its own style
I thought , thought and thought
But failed to convert my feelings into words
So
I left my fingers free to write
I left my finger free to type

Dear Paknet
One can spend
hundreds rupees,
one can spend thousands rupees,
and one can spend millions
on a birthday,
but to celebrate
your each day, all the day
You are so lucky………
that
your lovers spend their precious TIME….
Their pleasure time with you…

Dear Paknet
Fresh air… fresh idea…
fresh talent… fresh energy…
i wish u to have a…
special sunday..
marvellous monday…
tasty tuesday…
wonderful wednesday…
thankful thursday…
friendly friday…
successful saturday…
have a great today and all the days to come
Have a great week and all the weeks ahead

HAPPY BIRTH DAY TO YOU
Dear Paknet
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (20-10-09), رضی (11-01-10)
کمائي نے ڈاکٹرنور کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
11-01-10 رضی sorry for late 30
پرانا 20-10-09, 09:11 AM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت پیارا ایس ایم ایس ہے
لیکن بھائی قوانین کیوں نہیں پڑھے۔ ایس ایم ایس اردو میں کرنا تھا
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-09, 09:16 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,081
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام ڈاکٹر صاحب
بہت اچھا پیغام ہے لیکن یہ پاک ڈاٹ نیٹ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ com نہیں ہے۔۔۔
Dear Paknet.com
اور جیسا کہ ہمارے بہن نے توجہ دلائی ہے، اگر اسے اردو میں کر دیں تو مزا ہی آ جائے۔۔ بلکہ مزہ دوبالا اور سہ بالاہو جائے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (20-10-09)
پرانا 20-10-09, 10:03 AM   #4
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,200
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہن اسے ابھی اردو مین کردیتے ہیں

اے میرے پیارے پاک نیٹ
تمہاری سالگرہ پر
ہر کوئی اپنےانداز میں
تہمھیں خراج تحسین پیش کررہاہے
میں نے بھی سوچا
بہت سوچا، خوب سوچا
کہ میں بھی کچھ پیش کروں
وائے افسوس
میں اپنے جذبات کو الفاظ کا جامہ پہنانے میں قاصر رہا
پھر
میں نے اپنی انگلیوں کو آزاد چھوڑ دیا
لکھنے کیلئے
کی بورڈ سے اٹھکیلیاں کرنے کیلئے

اے میرے پیارے پاک نیٹ
کچھ لوگ
شاید سالگرہ پر
سینکڑوں خرچ کردیں
کچھ ہزاروں
اور کچھ لاکھوں روپے
لیکن تم کتنے خوس قسمت ہو
پاک نیٹ
کہ
لوگ تمھاری سالگرہ کیئے
دولت اور سونے سے زیادہ قیمتی "وقت"
اپنا بہترین "وقت " خرچ کرتے ہیں

اے پیا رے پاک نیٹ
میری دعاہے
کہ تجھے
تازہ ہوا
نئئی توانائی
نئے خیالات، انوکھے جذبات
کا خون ملتا رہے

تیرا ہردن خصوصی دن ہو
تیرا سوموار شاندار ہو
منگل مزیدار ہو
بدھ ایک تہوار ہو
جمعرات قہقہوں کا انبارہو
جمعہ دعاوں سے سرشار ہو
ہفتہ چاہنے والوں کی یلغارہو
اتوار خوشبووں کی مہکارہو

ہردن روز عید ہو
ہرشب شب برات

تیرا آج کا دن اور آنے والا ہر دن
تیری ترقی کا سنگ میل ہو
توہماری تہذیب، ہماری اقدار کا امین ہو
آمین
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (20-10-09), راجہ اکرام (20-10-09)
پرانا 20-10-09, 10:18 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,567
کمائي: 315,081
شکریہ: 25,210
16,387 مراسلہ میں 41,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واہ
ڈاکٹر صاحب آپ تو دونوں زبانوں پر یکساں عبور رکھتے ہیں

بہت خوب
بہت بہت خوب
بہت بہت ہی خوب
بلکہ بہت ہی خوب تر
مزا آگیا

اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-10-09, 10:43 AM   #6
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ہوئی نا بات! اب مزا دوبالا ہو گیا۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, failed, free, great, lovers, پیارے, پاک, ڈاٹ, لوگ, آج, ایس ایم ایس, اردو, بہترین, بھائی, خون, خصوصی, سالگرہ, شاندار, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
مفت ایس ایم ایس بھیجیں، پاکستان بھیر مین کہیں بھی ، کسی بھی نیٹ ورک پر proiub ایس ایم ایس 17 27-07-11 09:07 PM
پاک نیٹ کو لمبی عمر کی دعا - برائے مقابلہ ایس ایم ایس یاسر عمران مرزا گپ شپ 3 20-10-09 09:12 AM
پاک نیٹ کیلئے میرا ایس ایم ایس ام طلحہ گپ شپ 8 16-10-09 08:50 AM
حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 0 23-06-09 10:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger