واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > ایس ایم ایس



ایس ایم ایس ایس ایم ایس ہی ایس ایم ایس


رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: آپ کے خیال میں سب سے اچھا ایس ایم ایس کس کا ہے ؟
ام طلحہ 15 35.71%
یاسر عمران مرزا 1 2.38%
ڈاکٹرنور 5 11.90%
شاہ جی 90 4 9.52%
The Great 17 40.48%
ووٹ دینے والے: 42. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

پولنگ برائے مقابلہ ایس ایم ایس اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل]

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-10-09, 12:14 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,175
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پولنگ برائے مقابلہ ایس ایم ایس اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل]

پولنگ برائے مقابلہ ایس ایم ایس اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل]

السلامُ‌علیکم
پولنگ برائے مقابلہ ایس ایم ایس اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل] کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ آپ نے اپنے ووٹ سے بتانا ہے کہ سب سے اچھا کام کس ممبر کا ہے ۔

آپ کی سہولت کےلئے ممبران کا کام بھی ساتھ میں‌دیا جارہا ہے ۔

نوٹ:
پولنگ 31 اکتوبر تک ہوگی گی۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (24-10-09), نیلم خان (28-10-09), ایس اے نقوی (24-10-09), رانا امر (24-10-09), سلمان رومی (28-11-09)
پرانا 24-10-09, 12:18 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,175
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ام طلحہ

چمکتے ستارے
یہ اڑتے غبارے
پھڑکتی پھلجڑیاں
یہ پھولوں کی لڑیاں
یہ خوشیوں کی آہٹ
کرے سرسراہٹ
یہ سب کیا کہیں
کیا تمہیں یہ پتہ ہے؟؟؟
سالگرہ مبارک پاک نیٹ سالگرہ مبارک پاک نیٹ۔


یاسر عمران مرزا

پاک نیٹ کو میری طرف سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک اور لمبی عمر کی دعا
اردو میں
نکل کر دل سے تیرے واسطے سدا آئی
اٹھے ہاتھ تو یاد اک دعا آئی
کے تیری عمر کو دنیا کی عمر لگ جائے
وقت سال گنے اور گن گن کے تھک جائے

ڈاکٹر نور

اے میرے پیارے پاک نیٹ
تمہاری سالگرہ پر
ہر کوئی اپنےانداز میں
تہمھیں خراج تحسین پیش کررہاہے
میں نے بھی سوچا
بہت سوچا، خوب سوچا
کہ میں بھی کچھ پیش کروں
وائے افسوس
میں اپنے جذبات کو الفاظ کا جامہ پہنانے میں قاصر رہا
پھر
میں نے اپنی انگلیوں کو آزاد چھوڑ دیا
لکھنے کیلئے
کی بورڈ سے اٹھکیلیاں کرنے کیلئے

اے میرے پیارے پاک نیٹ
کچھ لوگ
شاید سالگرہ پر
سینکڑوں خرچ کردیں
کچھ ہزاروں
اور کچھ لاکھوں روپے
لیکن تم کتنے خوس قسمت ہو
پاک نیٹ
کہ
لوگ تمھاری سالگرہ کیئے
دولت اور سونے سے زیادہ قیمتی "وقت"
اپنا بہترین "وقت " خرچ کرتے ہیں

اے پیا رے پاک نیٹ
میری دعاہے
کہ تجھے
تازہ ہوا
نئئی توانائی
نئے خیالات، انوکھے جذبات
کا خون ملتا رہے

تیرا ہردن خصوصی دن ہو
تیرا سوموار شاندار ہو
منگل مزیدار ہو
بدھ ایک تہوار ہو
جمعرات قہقہوں کا انبارہو
جمعہ دعاوں سے سرشار ہو
ہفتہ چاہنے والوں کی یلغارہو
اتوار خوشبووں کی مہکارہو

ہردن روز عید ہو
ہرشب شب برات

تیرا آج کا دن اور آنے والا ہر دن
تیری ترقی کا سنگ میل ہو
توہماری تہذیب، ہماری اقدار کا امین ہو
آمین

شاہ جی 90

15 اکتوبر 2009 کی صبح سات بجے
کلیوںنے چٹک کر ،
سورج کی کرنوں نے ،
زمین کو چوم کر ،
نظاروں نے مسکرا کر ،
ہوائوں نے جھوم کر کہا
سالگرہ مبارک پاک ۔ نیٹ
ہم آپ کو اپنی خوشیوں میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں
پلیز یہاں آئیے


دی گریٹ
***/\****/\****/\****
***\/****\/****\/****
***||****||****||******
***||****||****||******
**(-----------------)*****
**(-------Happy------)***
***(-----Birth-day----)***
***(______________)***
پاکستان کی آواز پاکستان کے فورم
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (28-10-09), ایس اے نقوی (24-10-09), ام غزل (01-11-09), اخترحسین (25-10-09), رانا امر (24-10-09), عامرشہزاد (24-10-09)
پرانا 26-10-09, 09:48 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 3
کمائي: 34
شکریہ: 10
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جی واہ کیا بات ھے میں نے کچھ پوسٹ کیا ہی نہیں۔
The Best آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-09, 09:30 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 1
کمائي: 156
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گریٹ کا ایس ایم ایس تو اردو نیہن ہے۔
رابی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-09, 08:10 PM   #5
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رابی مراسلہ دیکھیں
گریٹ کا ایس ایم ایس تو اردو نیہن ہے۔
تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-09, 08:13 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,175
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رابی مراسلہ دیکھیں
گریٹ کا ایس ایم ایس تو اردو نیہن ہے۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاک نیٹ کی سالگرہ کی خوشی میں‌اتنی سی چھوٹ تو دی جاسکتی ہے ناں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (30-10-09), ام طلحہ (30-10-09)
پرانا 30-10-09, 12:08 PM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ کی سالگرہ کی خوشی میں‌اتنی سی چھوٹ تو دی جاسکتی ہے ناں
اعتراض برائے مقابلہ نہیں کر رہی لیکن عدنان بھائی
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
"پاک ڈاٹ نیٹ کی سالگرہ"

قوانین:
ایک ممبر ایک ہی ایس ایم ایس پوسٹ کرسکتا ہے۔
ایڈٹ کی ہوئی تحریر ناقابل قبول ہے۔
ایس ایم ایس لازمی طور پہ اردو میں‌ہونا چاہئیے
ایس ایم ایس پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 21 اکتوبر 2009 ہے۔
فاتح کا چنائو بذریعہ پولنگ ہوگا۔
قانون قانون ہے کہ نہیں۔ شرط تو آپ نے یہی لکھی تھی۔قانون واقعی اندھا ہوتا ہے کیا
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-10-09, 05:55 PM   #8
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
اعتراض برائے مقابلہ نہیں کر رہی لیکن عدنان بھائی


قانون قانون ہے کہ نہیں۔ شرط تو آپ نے یہی لکھی تھی۔قانون واقعی اندھا ہوتا ہے کیا
لیکن میں نے تو کیک بنا ہوا پوسٹ کیا تھا۔۔

Last edited by The Great; 31-10-09 at 07:48 AM.
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (01-11-09)
جواب

Tags
great, happy, فورم, پیارے, پوسٹ, پاک, لوگ, مقابلہ, آج, ایس ایم ایس, اچھا کام, اردو, بہترین, خون, خصوصی, دل, سالگرہ, شاندار, عید, عمران, عدنان, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پولنگ برائے مقابلہ تحریر اکتوبر 2009 [سالگرہ اسپیشل] محمدعدنان نئے تخلیق کار 3 03-11-09 03:33 PM
پولنگ برائے مقابلہ شاعری ڈیزائننگ اکتوبر 2009 سالگرہ سپیشل محمدعدنان شاعری اور مصوری 9 31-10-09 10:15 PM
پولنگ برائے مقابلہ شعر و شاعری اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل] محمدعدنان شعر و شاعری 1 24-10-09 12:23 AM
مقابلہ ایس ایم ایس اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل] محمدعدنان ایس ایم ایس 14 20-10-09 12:52 PM
پولنگ برائے مقابلہ ایس ایم ایس ستمبر 2009 محمدعدنان ایس ایم ایس 2 30-09-09 10:56 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger