واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > ایس ایم ایس



ایس ایم ایس ایس ایم ایس ہی ایس ایم ایس


رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: آپ کے خیال میں سب سے اچھا ایس ایم ایس کس ممبر نے پوسٹ کیا
خلیل 2 14.29%
پاکستانی 1 7.14%
نورین خان 3 21.43%
waqas ali 1 7.14%
شاہ جی 90 3 21.43%
اسد لطیف 0 0%
حورعین 2 14.29%
پاکستانی لڑکی 2 14.29%
جلالپوری 0 0%
ووٹ دینے والے: 14. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

پولنگ برائے مقابلہ ایس ایم ایس ستمبر 2009

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-09-09, 12:41 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,175
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پولنگ برائے مقابلہ ایس ایم ایس ستمبر 2009

پولنگ برائے مقابلہ ایس ایم ایس ستمبر 2009


السلامُ علیکم دوستو!
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پاک ڈاٹ نیٹ پہ مختلف مقابلہ جات کا انعقاد کروایا گیا تھا اور ان مقابلہ جات میں تمام ممبران نے بڑھ چڑھ کے حصہ لیا ہے۔ اسی سلسلہ میں ایک مقابلہ "مقابلہ ایس ایم ایس ستمبر 2009" کا شروع کیا گیا تھا۔ اب جبکہ مقابلہ کی آخری تاریخ آچکی ہے تو کسی ایک فاتح کا چنائو کرنے کےلئے پولنگ کا آغاز کیا جارہا ہے ۔ آپ سب سے التماس ہے کہ اپنے ووٹ کا درست استعمال کریں اور جس ممبر کا کام اچھا ہے اس کو ووٹ دیں تاکہ اچھا کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی ہوسکے۔

ووٹنگ کے سلسلہ میں کچھ قوانین ہیں:

کوئی ممبر جو مقابلے میں شامل ہے وہ خود کو ووٹ نہیں دے سکتا ۔ اگر اس نے خود کو ووٹ دیا تو اس کا وہ ووٹ نہیں مانا جائے گا۔
ووٹنگ کی آخری تاریخ 28 ستمبر 2009 ہے۔ اس کے بعد فاتح کا اعلان کیا جائے گا۔
برائے مہربانی کوشش کیجئے کہ اس تھریڈ میں گپ شپ سے پرہیز کیا جائے ۔


والسلام
آپ کے تعاون کے طلبگار
انتظامیہ پاک ڈاٹ نیٹ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
منصور (23-09-09), ماورا شاہ (21-09-09), ایس اے نقوی (01-10-09), اخترحسین (21-09-09), ثانیہ (06-10-09), سلمان رومی (12-10-09), عنبرین (21-09-09)
پرانا 23-09-09, 03:13 PM   #2
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,538
کمائي: 66,921
شکریہ: 2,999
1,870 مراسلہ میں 4,773 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

عدنان بھائی التماس ہے کہ مقابلہ کے شرکاء‌کی پوسٹس کو یہاں پوسٹ کر دیا جائے ۔۔ اس تھریڈ میں‌جا کر سارے صفحات کھنگالنے پڑ رہے ہیں کے کس نے کیا لکھا۔۔۔۔

شکریہ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (23-09-09), رضی (23-09-09)
پرانا 30-09-09, 10:56 PM   #3
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,191
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم۔۔۔
کون جیتا یہ مقابلہ۔۔
میں‌تو پولنگ کے دوران تھی ہی نہیں۔
نورین خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, کوشش, پاک, ڈاٹ, مقابلہ, ایس ایم ایس, اچھا کام, بھائی, صفحات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
پولنگ برائے مقابلہ ایس ایم ایس اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل] محمدعدنان ایس ایم ایس 7 30-10-09 05:55 PM
مقابلہ ایس ایم ایس اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل] محمدعدنان ایس ایم ایس 14 20-10-09 12:52 PM
مقابلہ ایس ایم ایس ستمبر 2009 محمدعدنان ایس ایم ایس 33 20-09-09 11:24 PM
کمیونٹی پولیس کا 50رکنی دستہ اے ایس ایف اکیڈمی میں ٹریننگ کیلئے روانہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger