واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > موبائل ہی موبائل > ایس ایم ایس



ایس ایم ایس ایس ایم ایس ہی ایس ایم ایس


Agar Karachi me Pathan na hon to

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-09, 02:21 PM   #1
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,055
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default Agar Karachi me Pathan na hon to

Agar Karachi me Pathan na hon to

Agar Karachi me Pathan na hon to?

Chapalen kon siye ga?
Ghar shifting ki mazdoori kon kare ga?
Kuwa kon khode ga?
Chat par bajri kon charhaye ga?
Pani k tankar kon supply kare ga?
Garmi me gola ganda or Sardi me Mongphali kon beche ga?
Raat ko chowkidari kon kare ga?
Tandoori roti kaha se mile gi?
Road kon banae ga?
Shakarqandi ghar me ubalni pare gi,
Altaf Bhai ko samjhao warna ye sab kaam tum sub ko karna pare ge.
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-10-09, 02:23 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,344
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پٹھان معاشرے میں کافی کام سنبھالے ہوے ہیں، ٹرانسپورٹ کا کام بھی کسی حد تک، جڑی بوٹیاں وغیرہ بیچنے والے بھی
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (11-10-09)
پرانا 11-10-09, 04:49 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,734
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اختر بھائی السلام علیکم،
آپ جیسے سمجھدار بھائی کی جانب سے "اس قسم" کا تھریڈ پڑھ کر افسوس ہوا!
کم از کم آپ تو ایسا نا کہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (12-10-09)
پرانا 11-10-09, 04:52 PM   #4
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بھائی کمال کا پوسٹ کیا ھے آپ نے۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (12-10-09)
پرانا 12-10-09, 02:37 PM   #5
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,055
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
اختر بھائی السلام علیکم،
آپ جیسے سمجھدار "بھائی" کی جانب سے "اس قسم" کا تھریڈ پڑھ کر افسوس ہوا!
کم از کم آپ تو ایسا نا کہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔



شاھد بھائی واعلیکم السلام
ہاں میں سمجھدار ھوں بھائی جی
"بھائی" نہیں صرف بھائی ھوں

اور میں ایسا اس لئے کہہ رہا ھو کہ یہ ایک ایس ایم ایس کا پوسٹ ھے اور ایس ایم ایس میں کبھی کبھی ایسا کہہ دیا جاتا ھے

ویسے میں الطاف اور بھائی سے نہیں ڈرتا
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
اخترحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (12-10-09)
پرانا 12-10-09, 03:09 PM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,344
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
اختر بھائی السلام علیکم،
آپ جیسے سمجھدار بھائی کی جانب سے "اس قسم" کا تھریڈ پڑھ کر افسوس ہوا!
کم از کم آپ تو ایسا نا کہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
شفریشہ بھائی، یہ تو صرف ایک مذاق ہے۔ لیکن مذاق میں بھی ایک کڑوی حقیقت بھی چھپی ہے
کہ پٹھان حضرات کو دوسرے کام شاید کم دیے جاتے ہیں، یا تعلیم کی کمی کی وجہ سے انہیں ٹیکنکل کام بھی کم ملتے ہیں ، جیسے الیکٹریشن، گاڑی مکینک، نقشہ نویس، عمارات کی تعمیر وغیرہ
شاید اس کے پیچھے وجہ یہ ہے کہ پٹھانوں کے علاقوں میں کالجز ٹیکنکل ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ اور یونیورسٹیوں کی کمی ہے، یا پھر تعلیم صرف بڑے ایک دو شہروں کی حد تک ہے۔ ویسے تو میں نے پٹھان ڈاکٹر، لیڈی ڈاکٹر، بینکر وغیرہ بھی دیکھے۔ لیکن زیادہ تر پٹھان افراد چوکیداری، اسلحہ سے متعلقہ دکانوں پر کام، ہوٹلوں وغیرہ میں کھانا پکانے اور سرو کرنے کا کام ، جوتے مرمت کرنے کا کام اور جو اوپر بیان کیے گئے ہیں ان سے منسلک ہیں،
ویسے ہاتھ سے جو بھی کام کریں گے اس میں‌کوئی عار تو نہیں؟
اگر ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنے کام اپنے ہاتھ سے کرنا پسند کرتے ہیں تو ہمیں بھی ایسا کرنے میں‌کوئی عار محسوس نہیں ہونی چاہیے۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (12-10-09)
پرانا 12-10-09, 05:17 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,734
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اخترحسین مراسلہ دیکھیں
شاھد بھائی واعلیکم السلام
ہاں میں سمجھدار ھوں بھائی جی
"بھائی" نہیں صرف بھائی ھوں

اور میں ایسا اس لئے کہہ رہا ھو کہ یہ ایک ایس ایم ایس کا پوسٹ ھے اور ایس ایم ایس میں کبھی کبھی ایسا کہہ دیا جاتا ھے

ویسے میں الطاف اور بھائی سے نہیں ڈرتا
میں‌آپ کا جواب سمجھ نہیں‌سکا اس کی معذرت!
میں اشارہ اُس جانب نہیں تھا جس طرف آپ نے اشارہ کیا ہے۔

ہم اپنے تمام اعمال کے لیئے اللہ عزوجل کے سامنے جواب دہ ہیں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کمال, پوسٹ, پسند, معذرت, ایس ایم ایس, اللہ, بھائی, تعلیم, جواب, حضرات, عمارات, عزوجل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Pathan to airhostess اخترحسین ایس ایم ایس 3 08-10-09 05:17 PM
New Karachi aruz دلچسپ اور عجیب 17 26-02-09 08:40 PM
pathan in 2050 کامی007 قہقہے ہی قہقے 9 03-08-08 10:55 AM
Agar tu moj hai to Ashfaq Ahmed گپ شپ 0 11-09-07 04:48 PM
AGAR TALASH KARON KOI MIL JAI GA عبدالقدوس شعر و شاعری 0 29-07-07 02:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger