| ایس ایم ایس ایس ایم ایس ہی ایس ایم ایس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
PTCL Voice Messaging Service VMS
جب بھی آپ کے پی ٹی سی ایل فون پر کال آ رہی ہو لیکن آپ اس فون کو اٹینڈ نہ کریں ۔ یا آپ وہاں موجود نہ ہوں تو پی ٹی سی ایل کی وائس میسجنگ سروس خود کار نظام کی بدولت ریکارڈنگ کی سہولت دیتی ہے۔ خودکار مشین کے بولنے پر اگر کالر اپنا پیغام ریکارڈ کروا دے تو وہ پیغام پی ٹی سی ایل کے پاس محفوظ ہو جاتا ہے۔ بعد میں آپ اپنے پی ٹی سی ایل سیٹ سے اپنے ریکارڈ شُدہ پیغامات کسی بھی وقت پر 1277پر کال کر کے سُن سکتے ہیں۔ اور یہ تمام سہولت بالکل فری ہے۔ البتہ کال کرنے والے کو ایک کال چارج ہو گی یا جتنی دیر وہ پیغام ریکارڈ کروائے اتنے ہی چارجز آئیںگے۔ وی ایم ایس تمام پی ٹی سی ایل فون پر پہلے سے ہی ایکٹیویٹ ہوتا ہے۔ البتہ اگر آپ اس کو ڈی ایکٹیویٹ کروانا چاہتے ہیں تو اپنے پی ٹی سی ایل فون سے #06#پر کال کر کے ختم کروا سکتے ہیں۔ آج کے تیز ترین ٹیکنالوجی کے دور میں جب کہ پاکستان میں موبائیلز کی بھر مار ہو چکی ہے پی ٹی سی ایل کی یہ ایک بہت ہی بہترین سروس ہے جو کہ کوئی اضافی چارجز بھی وصول نہیں کرتی۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن اس سے کال کرنے والے کو چارجز پڑنا شروع ہو جاتے ہیں۔
والسلام |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اس سروس سے کال کرنے والے کا نقصان ھوتا ھے - دوسرے یہ عوام کے ساتھ دھوکہ ھے -اور دی اکٹیویٹ بھی ناھی ھوتی
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#5 | ||
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
اقتباس:
#06#پر کال کرنے سے بھی اگر ختم نہیںہوتا تو آپ 1236پر کال کر کے آپریٹر سے بات کریں چند منٹوں میں ختم کر دیں گے۔ اور یہ دھوکہ نہیں ہے سہولت ہے۔ |
||
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
یار مجھے تو بہت ہی خراب سروس لگتی ہے کیونکہ میں جب یہاں سے کال کرتا ہوں تو اگر کوئی اٹینڈ نہ کرے تو میسج لگ جاتا ہے اور پھر وہ بند ہی نہیں ہوتا کہ بندہ اگلی کال ملا لے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
جناب اس سروس کی وجہ سے ہی اکثر لوگوں کو زیادہ بل دینا پڑتا ہے۔ جب ہم کی کو کال کرتے ہیں تو کال voice massaging سروس کی طرف ٹرانسفر ہو جاتی ہے۔ جس کا فون کے مالک اور کال کرنے والے کو معلوم ہی ناہی ہوتا۔
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
اور رہی بات فون کرنے والے کی تو اس کو بھی پہلے آٹو ٹیپ مسیج سنا کر پھر ریکارڈنگ مسیج شروع ہوتا ہے۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
جناب ریکارڈنگ مسیج تو جب شروع ہو گیا ۔ گویہ آپ کو کال پڑ گئی۔
یا تو آپشن ہو کہ کال ریکارڈ کروانی ہے یا نہیں ۔ اسی طرح بہت سے فیکس نمبرز پر بھی وائس میسجز آن ہے جسکا نقصان عوام کو ہی ہوتا ہے ناکہ کمپنی کو |
|
|
|
| مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (16-12-08) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
بھائی میرے جو لوگ نہیں چاہتے ان کو یہ سروس ڈس ایبل کروا لینی چاہئے۔ اور اگر سروس ایکٹیو ہے تو اس کا مطلب اس کو اس کی ضرورت ہے اور جب ضرورت ہے تو ایک کال تو پڑے گی ہی۔
|
|
|
|
|
| Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا | چیتا چالباز (20-12-08) |
|
|
#13 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 19
کمائي: 366
شکریہ: 2
7 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بالکل یہ پی ٹی سی ایل کا بہت ہی اچھا پیکج ہے اسی طر حموبائل میںبھی ہونا چاہیئے
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اصول تو یہ ہے کہ کمپنی اپنے سروس آفر کرے اگر کوئی پسند کرے تو اکٹیویٹ کر لے یا لروا لے یہ تو کوئی طریقہ نہیں کہ جناب ہم نے یہ سروس آپ کو دے دی ہے اب آپ استعمال کریں اور اگر بند کروانی ہے تو در بدر کی ٹھوکریں کھاؤ۔ |
|
|
|
|
| مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (06-03-09) |
|
|
#15 | ||
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, PTCL VoiceMessage Service, فری, پاکستان, پسند, لوگ, معلوم, بہترین, بھائی, جواب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Ptcl Help Plz | Rizwan | Ask Experts ماہرین کی رائے | 21 | 05-11-08 02:25 PM |
| Butterfly Voice | محمدعدنان | Chit Chat | 4 | 05-11-08 02:17 PM |
| Pidgin 2.5.1- 16 Multi Protocol Instant Messaging | Real_Light | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 2 | 27-09-08 01:41 AM |
| ooVoo 1.6.1.7 Voice Chat | میاں شاہد | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 6 | 17-05-08 10:37 AM |
| Natural Voice Text to Speech Reader 2.0 | میاں شاہد | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 2 | 09-04-08 10:22 AM |