| ایس ایم ایس ایس ایم ایس ہی ایس ایم ایس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
|
آج کل کا ایک بہت بڑا مسئلہ ۔ موبائل کے زریعے شارٹ مسیجنگ ہے۔
جسے دیکھو۔ موبائل ہاتھ میں پکڑے مسیج کرنے میں مصروف نظر آتا ہے۔ لیکن بہت سے لوگ تو ایسے ہیں کہ عادی نشئیوں کی طرح SMS کیے یا پڑھے بغیر رہ ہی نہں سکتے۔ کوئی بھی ضروری سے ضروری کام صرف اس نشے کا شکار ہو جاتا ہے۔ ماں نے کہا۔ بیٹا سبزی لے آئو ۔ اب کھانا کھانے کا وقت ہو چلا لیکن نواب صاحب موبائل میں سے نکلیں تو سبزی لائیں اور کھانا پکے۔ اسی طرح پڑھائی کے معاملے میں بھی Same صورتحالِِِ۔ ۔ ۔ ۔ نتیجہ ٹینشن ہی ٹینشن۔ کیا یہ ایک نشہ نہں ہے؟؟؟؟؟ کیا موبائل کمپنیوں کا بزنس ہماری نوجوان نسل کے مستقبل سے زیادہ قیمتی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مجھے آپ سب کی رائے کا انتظار رہے گا۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
موبائل کمپنیوں کو تو بزنس کرنا ہے۔ یہ تو ہمارے سوچنے کی بات ہے کہ ہمیں اپنے لئے کیا بہترین منتخب کرنا ہے۔
کوئی چیز اچھی یا بری نہیں ہوتی، اسکا استعمال اسے اچھی یا بری بنا دیتا ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,053 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جیسا کہ ہماری چہیتی بہن ام طلحہ نے کہا ہے کہ یہ سارا انحصار ہم پر ہیں،اگر ہم کوئی بھی چیز استعمال کرتے ہے چاہے وہ انٹرنیٹ ہو یا موبایل فون۔۔۔یہ اب ہم پر ڈیفنڈ کرتا ہے کہ ہم اس کا استعمال کیسے کرے۔ہم اگر اسے اچھے طریقے سے استعمال کریں گے تو اس کا نتیجہ + ہوگا اور اگر ہم اسےغلط طریقے سے استعمال کریں گے تو یقینا نتیجہ - ہوگا۔۔۔موبایل فون ہمارے فایئدے کیلئے ہیں۔لیکن اس کا ستعمال ہم ہر ڈیفننڈ کرتا ہے۔۔۔شکریہ
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,382
شکریہ: 25,518
10,399 مراسلہ میں 38,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
مدثر بھائی بالکل یہ نشہ ہی ہے، خاص طور پر اگر کوئی لڑکی دوست بن جائے، پناہ خُدا کی سارا دن میسجنگ اور کچھ تو نظر ہی نھیںآتا انکو۔
کچھ لوگوں کے تو ہاتھ ایسے چلتے ہیں جیسے یہ موبائل کا ہی حصہ ہوں۔ ٹھکا ٹھاک، ٹھکا ٹھاک منہ دوسری طرف ہوتا ہے اور میسج ٹائپ ہو رہا ہوتا ہے۔ ساری رات اُلو کی طرح جاگتے رہتے ہیں۔ ٹھیک ہے میسجنگ کرو اپنے دوستوں کے ساتھ رشتے داروں کے ساتھ لیکن یہ سارا سارا دن میسجنگ ۔۔۔۔ پناہ اللہ کی ۔ |
|
|
|
| قیصرجی کا شکریہ ادا کیا گیا | مدثر حسین (12-12-09) |
![]() |
| Tags |
| color, green, magenta, sms, ہے۔, کمپنیوں, لوگ, چیز, نظر, موبائل, منتخب, ماں, آج, اپنے, انٹرنیٹ, اچھی, اسکا, اسے, استعمال, بہترین, بنا, بری, دیتا, عادی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|