| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | پیارا (26-07-11), شمشاد احمد (27-07-11) |
|
|
#16 | ||||||||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
ميں نے آپ سے 6 سوالات پوچھے تھے انصاف كا تقاضا تو يہ تھا كہ ہم جيسےكم علموں كو سمجھانے كے لئے آپ اسي ترتيب سے سوالات كا جوابات ديتے ہوئے اپنا موقف ثابت كرتے ۔۔۔۔ ليكن ہائے افسوس۔۔۔۔ خير آپ كے جواب كي روشني ميں اپنے سوالات كے جوابات ميںخود سمجھنے كي كوشش كرتا ہوں۔۔۔۔اگر كہيں نہ سمجھپايا ہوں تو اصلاح فرمائيے گا۔۔۔۔۔ ہاں پھر عرض كر دوں دلائل نہيں صرف موقف پيش كيجئےگا۔۔۔كيوں كہ دلائل كي بات آبي بھائي الحمد للہ بخوبي كر رہے ہيں۔۔۔۔ ايك بار پھر شكريہ۔۔ ميرے سوالات يہ تھے۔۔۔ اقتباس:
اقتباس:
ليكن يہاں پھر ايك اہم سوال پيدا ہو جاتا ہے كہ آج حجاج كو مرے صدياں گزر گئي ہيں اس كے باوجود يہ تحريف يا غلطي بدستور قرآن كريم ميں آج تك كيوں ہے۔۔۔اس كو درست كيوں نہيںكر ديا جاتا؟؟؟؟ كيا شيعہ كيا سني كيا حنفي كيا شافعي كيا مقلد كيا غير مقلد كيا قادياني كيا غير قادياني اور تو اور يہودي اور عيسائيوں بلكہ ہندوؤں تك نے آج تك اس غلطي كي نشاندہي نہيں كي سب اسي غلطي كے ساتھ قرآن كريم كو چھاپ رہے ہيں۔۔۔پڑھ رہے ہيں پڑھا رہے ہيں۔۔۔ كيا اس كي كوئي خاص وجہ ہے۔۔۔۔ اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
جب سيدھے سيدھے صاف صاف سوالات كے جوابات آپ نہيں ديںگے تو پھر بتائيں كہ يہاں كون آپ كي بات تسليم كرےگا۔۔۔ اور كيوں كرے گا۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ Last edited by شمشاد احمد; 27-07-11 at 12:20 AM. |
||||||||
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() |
سیدھی سی بات ہے ۔ امام غلطیوں سے پاک ہوتا ہے۔ تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ ، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور پھر حضرت علی رضی اللہ کے صاحبزادے نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھ بیعت کی ۔
لیکن اہل تشیع اپنے اماموں کے منکریت کے مرتکب ہورہے ہیں۔ رہی بات قرآن کی تو وہ تو تقیہ کی آڑ میں تحریف قرآن کے قائل کافر قرار دیتے ہیں لیکن اصول کافی سے کیسے جان چھڑائیں گے۔ جن میںان کے متقدمین اور متاخرین تحریف قرآن کے قائل تھے۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
| 7 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا | آبی ٹوکول (27-07-11), احمد نذیر (27-07-11), ارشد کمبوہ (27-07-11), حسن قادری (30-07-11), سیفی خان (28-07-11), شھزادباجوہ (05-08-11), شمشاد احمد (27-07-11) |
|
|
#18 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آبی بھائی کی تفصیلی جواب کا مختصرا مختصرا کچھ کہہ دوں۔ ۔ ۔ شکریہ |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (28-07-11) |
|
|
#19 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
لیکن تاریخ میں ایسا کچھ نہی ہے جنھیں اپ رسول اللہ ص اور مولا علی کا دوست کہہ رہے ہیں وہ سب کے سب جنگ احد میں رسول خدا ص کو چھوڑ کر پہاڑ پر بھاگ گئے تھے ۔ تنہا مولا علی ہی تھے جن کی دفاع رسول خداص میں تیس تلواروں سے زیادہ تلواریں ٹوٹیں ۔ ۔ ۔ اور زلفقار بھی تب ہی انکو ملی تھی۔۔ جو لوگ بلکہ تمام ہی نانہاد مسلمان بھاگ گئے تھے ور ایک صاحب تو تیسرے دن واپس ائے تھے ہانپتے ہوئے اور کہا یا رسول اللہ ص اصل میں میرے پیچھے کچھ لوگ لگ گئے تھے اور میں بہت دور نکل گیا تھا ۔ ان صاحب کا نام نہی لونگا ۔۔۔۔ اگر کوئی اور ان شخصیت کا نام لکھ دے تو میں سمجھونگا کہ نہ صرف سچ بلکہ انصاف بھی زندہ ہے۔ |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (28-07-11) |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() |
آبی بھائی اپ کا شکریہ
اپ نے پھر اتنا بڑا مراسلہ لکھا ۔۔۔۔اور میرے ایک لائن کے ایک جملہ اور دوسرے پیرا گراف کا صرف دو لائن کو مکارم شیرازی کی ویب سایٹ سے صابت کیا باقی میرے سوال کا تمام جواب جواب اپ نے تقریبا وہیں سے کاپی پیسٹ کردیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں نے ہمیشہ یہی کوشش کی ہے اور یہ کوشش اس میں بھی رکھی کہ جہاں جہاں صرف میں اکیلا تھا وہاں وہاں میں نے صرف اپنے لیے لفظ ’’میں اور میرا‘‘ استعمال کیا ہے اور جہاں جہاں لفظ ’’ہم یا ہمارے‘‘ استعمال کیا ہے وہاں وہاں یہ صاف ظاہر ہے کہ میں اکیلا نہی بلکہ میرے ساتھ کوئی اور بھی ہے ۔ شاید اپ قرآن سے واقف نہی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔قرآن پاک میں بھی لفظ ’’میں اور ہم‘‘ کی کچھ وجوہات ہیں ۔ ۔ ۔ ۔لیکن رہنے دیں پھر کبھی بات کریں گئے کہ قرآن پاک میں کہیں ’’کہیں میں اور کہیں ہم‘‘ کیوں استعمال ہوا ہے اگرچہ بہت سے جگہ میں اس قسم کی آیات لکھ چکا ہوں جس سے اندازہ ہو کہ میں کچھ کہنا چاہ رہا ہوں لیکن چونکہ میں کسی مدرسہ میں کسی ملاں صاحب کے زیر اثر نہی رہا اس لیے میرے الفاظ میں وہ دم نہی ہے جو اپ کی بے کار باتوں میں بھی پیدا کردیتے ہیں ۔ ۔ ۔ Last edited by حیدر Rehan; 27-07-11 at 11:12 AM. |
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (28-07-11) |
|
|
#21 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس كا صاف مطلب يہ ہےكہ آپ ميرے باقي سوالوں كے جوابات نہيںدے سكتے نہيں دينا چاہتے يا پھر دے كر مزيد پھنسا نہيں چاہتے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | حیدر (28-07-11), شھزادباجوہ (05-08-11) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ريحان بھائي صاحب۔۔۔ يہ كيا انصاف ہے۔۔۔۔۔۔۔ ميںنے صرف ايك ايك سطر كے سوالات كئے تو ان كےجوابات بھي نہيں۔۔۔۔۔۔ آبي بھائي نے تفصيلي مراسلہ لكھ ديا اس پر بھي نالاں ہيں۔۔۔۔۔۔۔
اگر آپ كي نظر ميں علمي نشستيں ايسي ہي ہوتي ہيں تو ہم تو باز آئے ايسي نشستوں سے۔۔۔۔ جن ميں مخاطب كے كسي سوال كا تسلي بخش جواب تو نہ ديا جائے۔۔۔۔ محترم اگر تو آپ نے صرف اپنا ہي موقف پيش كرنا ہے كسي دوسرے كي نہيں سنني اس كے سوالات كے جوابات نہيںدينے تو۔۔۔ اس سلسلے كو يہاں ہي ختم كر ديتے ہيں۔۔۔۔كيوں كہ آپ اپنا موقف بيان كر چكے اور خير سے ساتھيوں ديكھبھي ليا ہے۔۔۔ اور اگر آپ كا مقصد ہے كسي دوسرے كو دلائل كے ساتھ اپنا موقف سمجھانا تو اس كے لئے آپ كو دوسروں كے ذہنوں ميںپيدا ہونے والے سوالات كےجوابات دينا ہي ہوںگے۔۔۔۔ فيصلہ آپ كے ہاتھوں ميں ہے۔۔۔۔ اور ہاں ذيل كےدو دھاگوں ميں بھي آپ كا انتظار ہے۔۔ صحابۂ کرام کے حقوق آیہ ’اولی الامر‘ کی روشنی میں امامت |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#23 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور ہاں۔۔۔۔۔ جس دور ميں قرآن كريم معاذاللہ نظريات كي نظر ہو كر مشكوك ٹھہر گيا اس دور ميں تاريخ كي كيا باتيںكرتے ہيں۔۔۔۔ قرآن كي بحث ميں تاريخ كو نہ ہي چھڑيں تو اچھا ہے۔۔۔۔ورنہ جواب صرف تين دن كے نہيں۔۔۔ بلكہ بارہ سو سال سے بھاگي ہوئي ہستي كي وضاحتيں بھي كرنا پڑ جائيںگي ۔۔۔ ميںبھي ان صاحب كا نام نامي اسم گرامي نہيں لوں گا۔۔۔ اگر كوئي اور صاحب شخصيت كا نام لكھ دے تو ميں بھي سمجھوں كا كہ انصاف بھي زندہ ہے اور عقائد پر شرمندہ بھي نہيں ہے۔۔۔ Last edited by شمشاد احمد; 27-07-11 at 11:44 AM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#24 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
لیکن سورہ الحمد کے بعد آمین کہنا یا الحمدللہ رب العالمین کہنا الگ بات ہے۔ اوریہ کہ کون کہتا ہے اس کو جواب ہے کہ ’’وہ‘‘ ہم کہتے ہیں اہل تشیع کہتے ہیں۔ اب یہ کہ آمین کہنا اپ نے سنت رسول ص مشہور کردیا ہے یہ اپکا اپنا فیصلہ ہے کیونکہ اکثریت اپ ہی کی ہے تو اب کیا کیا جائے ۔ ۔ ہوا نہ اپکی معلومات میں اضافہ ۔ ۔ ۔شکریہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | حیدر (28-07-11), شمشاد احمد (27-07-11) |
|
|
#25 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اب اگر اس حقیقت کے اشکار ہونے کے بعد کوئی سوال بتنا ہے تو مختصرا لکھ دیتے ۔ ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | حیدر (28-07-11), شمشاد احمد (27-07-11) |
|
|
#26 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,569
کمائي: 315,098
شکریہ: 25,210
16,388 مراسلہ میں 41,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیر آبی بھائی
اللہ محنت قبول فرمائے اور توفیق مزید عطا فرمائے ۔۔ آمین |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | آبی ٹوکول (29-07-11), احمد نذیر (27-07-11), حیدر (28-07-11), شھزادباجوہ (05-08-11), شمشاد احمد (27-07-11) |
|
|
#27 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,676
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ ميرا مراسلہ نمبر 16 كا ايك بار پھر جائزہ ليں اور بنظر انصاف اگر جائز ليں تو كيا آپ كے اس ايك جملے سے تمام سوالات كا جواب آگيا كہ اعراب حجاج بن يوسف نے لگوائے تھے۔۔۔ اگر آبي بھائي نے يا كسي نے بھي يہ كہا ہے۔۔۔۔تو اس كا مطلب يہ كہاں سےنكل گيا كہ وہ اعراب غلط لگائے گئے ہيں۔۔۔۔ بہر حال اگر آپ سمجھتے ہيں كہ آپ كے اس ايك جملے ميں ميرےتمام سوالات كے جوابات ہيںتو صرف 6 سطريں تحرير كرنے ميں كوئي قيامت نہيں آ جائےگي۔۔۔۔ اگر آپ ميرے ان سوالات كو كوڈ كر كے ان كے ساتھ جواب بھي تحرير كر ديں ۔۔۔ شكريہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | حیدر (28-07-11), حیدر Rehan (27-07-11) |
|
|
#28 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کیا میں نے تمام ہی مراسلہ صرف آبی بھائی کی عقیدہ رکھنے والے کے لیے لکھا ہے ؟ کیا میرا مراسلہ لکھنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ بڑوں کو ہی کچھ حاصل ہو اور بچوں کی عقل سے گزر جائے ۔ ۔ ۔ کیا یہ نہی جانتے کہ جو اللہ کرسی پر بیٹھا ہوا ہے اور جو اللہ دوزخ میں پیر ڈال سکتا ہے اور جو روز صبح اتر کر زمین پر آتا ہے کیا وہ رستہ پر نہی چل سکتا ؟؟ یعنی جو عقیدہ بہت سے مسلمانوں نے اپنے لیے بنایا ہے اگر ساتھ ساتھ میں نے اس کو بھی زہن میں رکھ کر یہ لکھا ہے کہ اللہ کے صراط مستقیم پرہونے کی وجہ رسول اللہ ص کی مثال ہے ورنہ کیا اللہ کسی راستے پرچلتا ہے ؟؟ تو اس پر مجھے کس بات کی توجہ دلائی جارہی ہے ؟ آبی بھائی نے یہاں میری بات غلط سمجھی۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#29 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اپ نے کہیں تو کچھ تسلیم کیا ورنہ میں یہ ڈر رہا تھا کہ کہیں شیطان کو بھی بچا کر نہ لے جائیں کیونکہ میں نے وہ تحریریں بھی پڑھی ہیں جن میں لکھا ہے کہ شیطان کو بھی معافی مل جائے گئی۔ ۔ ۔کہیں اپکا عقیدہ وہ ہوتا تو ۔ ۔ میری یہاں پھر شامت آئی تھی۔۔ Last edited by حیدر Rehan; 27-07-11 at 04:26 PM. |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (28-07-11) |
|
|
#30 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اپ نے لکھا ہے کہ مجھ پر کیا افتاد پڑی ہے شیطان کا کام تھا کہ راہ مستقیم سے ہٹا دے اور وہاں تک آنے نہ دے یا صراط مستقیم پر چلنے نہ دے ۔ ۔ بس اعراب لگا کرشیطان کا کام خود کریں اور الزام دوسروں پر ڈالیں ۔ ۔ ۔ میں نے اللہ کا صراط مستقیم پر ہونے کی وجہ لکھی ہے کہ وہ ایک مثال ہے آپ کا عقیدہ یہ ہے کہ اللہ خود صراط مستقیم پر ہے ۔ جیسے بھی ہو دونوں ہی یہ مان رہے ہیں اور اس بات پر بحث ہے بھی نہی۔ جب اللہ نے لفظ ھذا استعمال کیا تو ایک طرف اپ کہہ رہے ہیں کہ مولا علی عالم اروح میں تھے دوسری طرف اپ نے کہا کہ اچانک مولا علی کہاں سے آگئے ۔ ۔ ۔ ۔ لفظ ھذا اسی لیے استعمال ہوا ہے اور ساتھ ساتھ اسم علی بھی استعمال ہوا ہے علی کو پر یا اوپر نہی پڑھ سکتے کہ اللہ کے اوپر کوئی شئے ہو۔ جب ایک ایت میں اتنی باتیں ہونگی اور ساتھ ساتھ یہ بھی کہ اعراب لگانے کا کام بھی ان لوگوں کے زریعے ہی ہوا جنھونے نہ کبھی مولا علی کو مانا تھا نہ کبھی مانیں گئے ۔ ۔ ۔ ۔ پھر کیا وجہ ہے کہ میں نہ سوچوں یا کوئی نہ سوچے کہ ایسا ہو بھی سکتاہے ۔ ۔ کیونکہ آیت کو آسانی سے یوں ہی سمجھا جاسکتا ہے نہ کہ تاویلیں پیش کرکے ۔ ۔ جب 16 جگہ الی صراط مستقیم جب 5 جگہ علی صراط مستقیم اور ایک جگہ صراط علی مستقیم لکھا ہے تو کیا کوئی سوچے بھی نہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اب اتنے بھی بدعقل نہی ہیں لوگ ۔ ۔ جتنا اپ سمجھ رہے ہیں کہ آپ انکھیں بند کرکے 5 دن میں پورا قرآن پڑھا دیں گئے اور لوگ انکھیں بند کرکے پڑھتے رہے گے۔ ۔ ۔۔ کوئی تو انکھ کھولے گا ؟ Last edited by حیدر Rehan; 27-07-11 at 05:32 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| پاک, قدم, قرآن, قران, لوگ, نماز, مولا علی, محبت, ایمان, اللہ, انسان, امام زین العابدین, اسلام, بھائی, تلاش, جواب, حکم, خدا, دوست, دل, درخواست, دعا, راستہ, علی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا | جاویداسد | خبریں | 10 | 29-11-10 07:51 PM |
| ::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 7 ::: وہ راستہ کون ساہے جو اللہ کی رضا اور خوشنودی تک پہنچاتا ہے اور وہ راستہ کون ساہے جو اللہ تعالیٰ | عادل سہیل | اسلامی عقیدہ | 1 | 23-06-10 05:13 PM |
| پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع | راجہ اکرام | سیاست | 3 | 27-01-10 12:41 AM |
| پالکی / ڈولی کلچر جو آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں | وجدان | عمومی بحث | 2 | 04-07-08 03:00 PM |
| شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد | پاکستانی | خبریں | 1 | 09-09-07 09:31 PM |