واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > ایمان

ایمان ایمان

آلِ محمدعلیہ السلام کون کون ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-05-10, 12:23 AM   #1
آلِ محمدعلیہ السلام کون کون ہیں؟
محمد عاصم محمد عاصم آف لائن ہے 01-05-10, 12:23 AM

آل بیت کون ہیں
اہل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کون ہیں ؟

حدیث ثقلین میں ہے کہ فاطمہ ، علی ، حسن ، حسین رضي اللہ تعالی عنہم ہی اہل بیت ہیں ۔

الحمد للہ

علماء کرام نے
اہل بیت کی تحدید میں کئ اقوال ذکر کيۓ ہیں :

بعض کا کہنا ہے کہ
اہل بیت سے مراد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات ، ان کی اولاد اوربنوھاشم اور بنو مطلب اوران کے موالی ہیں ۔

اورکچھ کا کہنا ہے کہ
:

ازواج مطہرات
اہل بیت میں شامل نہیں ۔

اورایک قول یہ بھی ہے کہ
:

اہل بیت
قريش ہیں ۔

بعض علماء کا کہنا ہے
:

امت محمدیہ میں سے متقی لوگ آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہيں ۔
اورکچھ نے کہا ہے کہ
:

ساری کی ساری امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم
آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے ۔
لیکن دیکھنا یہ ہے کہ اللہ اور نبی علیہ السلام کا فرمان اس میں کیا ہے۔

ازواج مطہرات کے بارہ میں راجح قول یہ ہے کہ وہ
اہل بیت میں داخل ہيں اس لیے کہ اللہ تعالی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں کوپردہ کا حکم دینے کے بعد فرما یا ہے کہ :

اللہ تعالی یہی چاہتا ہے کہ اے اہل بیت تم سے وہ ( ہرقسم کی ) گندگی کودورکردے اور تمہیں خوب پاک کرے } الاحزاب ( 33 ) ۔

اورابراھیم علیہ السلام کی زوجہ سارہ رضی اللہ تعالی عنہا کوبھی
اہل بیت کہنا جیسا کہ اس فرمان ہے :

{ فرشتوں نے کہا کیا تم اللہ تعالی کی قدرت سے تعجب کررہی ہو ؟ اے گھروالوں تم پر اللہ تعالی کی رحمت اور اس کی برکتیں نازل ہوں } ھود ( 73 ) ۔

اوراس لیے بھی کہ اللہ تعالی نے لوط علیہ السلام کی بیوی کو
آللوط سے خارج کرتے ہوۓ فرمایا :

{ سواۓ لوط علیہ السلام کی آل کے ہم ان سب کوتو ہم ضرور بچا لیں گے مگر اس کی بیوی ۔۔۔ } الحجر ( 59 – 60 ) ۔

تویہ سب آیات اس پردلالت کرتی ہیں کہ زوجہ
اہل بیت اورآل میں داخل ہے ۔

اورآل مطلب کے بارہ میں امام احمد سے روایت ہے کہ وہ
اہل بیت میں سےہیں اورامام شافعی رحمہ اللہ تعالی نے بھی یہی کہا ہے ۔

امام ابوحنیفہ اورامام مالک رحمہ اللہ تعالی کا کہنا ہے کہ آل مطلب آل نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں داخل نہيں اورامام احمد رحمہ اللہ تعالی سے یہ قول بھی مروی ہے ۔
اس مسئلہ میں راجح قول یہی ہے کہ بنو عبدالمطلب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آل میں شامل ہیں اس کی دلیل مندرجہ ذیل حدیث ہے
:

جبیربن مطعم رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں اورعثمان بن عفان رضي اللہ تعالی عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گۓ اورہم نے کہا اے اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ نے بنومطلب کودیا اورہیں محروم رکھا ہے حالانکہ ہمارا اوران کا مرتبہ آپ کے ہاں ایک ہی ہے ۔
تورسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے لگے : بلاشبہ بنومطلب اوربنوھاشم ایک ہی چیز ہیں ۔ صحیح بخاری حدیث نمبر ( 2907 ) سنن نسائ حدیث نمبر ( 4067 ) وغیرہ نے بھی روایت کی ہے ۔
اہل بیت
میں بنوھاشم بن عبدمناف جو کہ آل علی ، آل عباس ، آل جعفر ، آل عقیل ، اورآل حارث بن عبدالمطلب شامل ہیں اس کا ذکر اس حدیث میں موجود ہے جسے امام احمد رحمہ اللہ تعالی نے زيد بن ارقم رضي اللہ تعالی عنہ سے بیان کیا ہے ۔

زیدبن ارقم رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتےہیں کہ ایک دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ اورمدینہ کےدرمیان ماءخما کے مقام پر ہمیں خطبہ ارشادفرمایا اللہ تعالی کی حمدوثنا بیان کی اوروعظ ونصیحت فرمائ پھر فرمانے لگے
:

اما بعد : اے لوگو بلاشبہ میں ایک بشر اورانسان ہوں قریب ہے کہ میرے پاس میرے رب کا بھیجا ہوا آجاۓ تومیں اس کی دعوت پرلبیک کہوں ( موت کی طرف اشارہ ہے ) اوریقینا میں تم میں دواشیاء چھوڑ کر جارہا ہوں ان میں سے پہلی اللہ عزوجل کی کتاب جس میں نورو ھدایت ہے ، اللہ تعالی کی کتاب کوتھام لو اوراس پرمضبوطی اختیار کرو ، توانہوں نے کتاب اللہ پرعمل کرنے کی ابھارا اوراس میں رغبت دلائ ۔
اورفرمایا : میرے اہل بیت ، میں تمہیں اہل بیت کے بارہ میں اللہ کی یاد دلاتا ہوں ، میں تمہیں
اہل بیت کے بارہ میں اللہ کی یاد دلاتا ہوں ، میں تمہیں اہل بیت کے بارہ میں اللہ کی یاد دلاتا ہوں ، حصین نے کہا کہ اے زيد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت کون ہیں ؟ کیا ان ازواج مطہرات اہل بیت نہیں ، توانہوں نے کہ ازواج مطہرات اہل بیت میں شامل ہیں ، لیکن اہل بیت وہ ہیں جن پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد صدقہ حرام ہے ، انہوں نے کہا وہ کون ہیں ؟ وہ کہنے لگے :

وہ آل علی اور آل عقیل ، اورآل جعفر ، اور آل عباس رضي اللہ تعالی عنہم ہیں ، انہوں نے پوچھا کیاان سب پر صدقہ حرام ہے ؟ زید نے جواب دیا جی ہاں ۔ مسند احمد حدیث نمبر ( 18464 ) ۔
اورموالی کے متعلق حدیث میں کچھ طرح ذکر ہے
:

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مولی ( غلام ) مھران بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
:

بلاشبہ ہم
آل محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) پرصدقہ حلال نہیں اورقوم کے مولی انہیں میں سے ہوتے ہیں ۔ مسند احمد حديث نمبر ( 15152 ) ۔

تواس طرح نبی صلی اللہ علیہ کی
آل اوراہل بیت میں ان کی ازواج مطہرات ، ان کی اولاد ، اوربنو ھاشم ، اوربنوعبدالمطلب ، اوران کے موالی شامل ہوۓ ۔

واللہ تعالی اعلم

Attached Thumbnails
ahl-e-bayt-kon-kon.jpg   ulad-amma-hadija-r..jpg  

__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com

Last edited by محمد عاصم; 01-05-10 at 06:30 PM..

محمد عاصم's Avatar
محمد عاصم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2331
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-05-10), saimali (29-09-10), shafresha (01-05-10), فیصل ناصر (01-05-10), ھارون اعظم (01-05-10), مسلم بھائی (31-05-10), اویسی (03-05-10), حیدر Rehan (03-05-10), سحر (01-05-10), عبداللہ آدم (04-05-10)
پرانا 01-05-10, 01:39 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,339
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ جدول میری سمجھ میں نہیں آیا کیا آپ اس پر روشنی ڈالیں گے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (01-05-10), حیدر Rehan (03-05-10)
پرانا 01-05-10, 02:32 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,734
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عاصم بھائی السلام علیکم،
مفید شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (01-05-10), حیدر Rehan (03-05-10)
پرانا 01-05-10, 09:05 AM   #4
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,981
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (02-05-10)
پرانا 01-05-10, 09:43 AM   #5
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یہ جدول میری سمجھ میں نہیں آیا کیا آپ اس پر روشنی ڈالیں گے؟
معذرت بھائی میں اس کے بارے میں تفصیل دینا بھول گیا۔
میں نے اس کو اس لیے ساتھ داخل کیا کہ بعض لوگوں کا دعویٰ ہے کہ اماں خدیجہ رضی اللہ عنہا کی بیٹی صرف حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا تھیں باقی کی اولاد پہلے خاوندوں میں سے تھی تو اس جدول کا مقصد یہی تھا کہ پہلے خاوند عتیق سے ہندہ پیدا ہوئی، دوسری خاوند سے ہند اور ہالہ پیدا ہوے۔
اور جو نبی علیہ السلام سے اولاد پیدا ہوئی اُس کی تفصیل ہے۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-05-10), saimali (29-09-10), مسلم بھائی (31-05-10)
پرانا 01-05-10, 12:53 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,339
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہندہ ابوسفیان کی بیوی؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-10, 12:55 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,339
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور اس میں حضور اکرم صلٰی اللہ علیہ وسلٰم اور اماں جی خدیجہ الکبریٰ کے نام کے ساتھ تو کہیں بھی حضرت بی بی فاطمہ الزہراہ کا نام نہیں لکھا آرہا زرا تفصیل سے فرداَ فرداَ سمجھا دیں تو بندہ مشکور رہے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
مسلم بھائی (31-05-10), حیدر Rehan (03-05-10)
پرانا 01-05-10, 01:47 PM   #8
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اور اس میں حضور اکرم صلٰی اللہ علیہ وسلٰم اور اماں جی خدیجہ الکبریٰ کے نام کے ساتھ تو کہیں بھی حضرت بی بی فاطمہ الزہراہ کا نام نہیں لکھا آرہا زرا تفصیل سے فرداَ فرداَ سمجھا دیں تو بندہ مشکور رہے گا
بھائی اُمید اب آپ کو آسانی سے سمجھ آ جائے گی۔ ان شاءاللہ
Attached Images
 
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
saimali (29-09-10), مسلم بھائی (31-05-10), راجہ اکرام (02-05-10), غیاث (20-12-10)
پرانا 01-05-10, 03:10 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,339
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ لائن تو آپ نے ابھی لگائی ہے اوپری جدول میں تو ابوالعاص سے زینب لکھا ہوا ہے جبکہ ابوالعاص تو بی بی زینب کے شوہر تھے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-05-10), saimali (29-09-10), shafresha (01-05-10), حیدر Rehan (03-05-10)
پرانا 01-05-10, 04:38 PM   #10
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یہ لائن تو آپ نے ابھی لگائی ہے اوپری جدول میں تو ابوالعاص سے زینب لکھا ہوا ہے جبکہ ابوالعاص تو بی بی زینب کے شوہر تھے
جی بلکل ایسے ہی ہے اصل میں جدول میں جو لائن ابو العاص رضی اللہ عنہ اور زینب رضی اللہ عنہا میں ہے وہ ان کی ازدواجی زندگی شو کر رہی ہے اور دوسرے جدول میں نبی علیہ السلام کی وہ اولاد جو اماں حدیجہ رضی اللہ عنہا سے ہے وہی صرف شو کی ہے۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-05-10), saimali (29-09-10), مسلم بھائی (31-05-10), اویسی (03-05-10), راجہ اکرام (02-05-10)
پرانا 01-05-10, 04:41 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,339
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھئی مجھ سے کم علم بھی لوگ ہوتے ہیں کیا اس سے خرابی پیدا ہونے کا خدشہ نہیں؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-05-10), saimali (29-09-10), اویسی (03-05-10), حیدر Rehan (03-05-10)
پرانا 01-05-10, 04:49 PM   #12
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھئی مجھ سے کم علم بھی لوگ ہوتے ہیں کیا اس سے خرابی پیدا ہونے کا خدشہ نہیں؟
آپ کے ہوتے ہوے بلا کیسے خرابی پیدا ہو سکتی ہے بھائی جان۔
بہرحال آپ جو بات کہنا چاہتے ہیں دل کھول کر کہیں میرے بھائی
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-05-10), saimali (29-09-10)
پرانا 01-05-10, 05:00 PM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,339
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا کہنے کا مطلب ہے کہ یہ بہت پیچیدہ کر کے پیش کیاگیا ہے اس کو زرا واضع کرکے نیا جدول تیار کردیں یا پھر خودلکھ دیں تو نوازش رہے گی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-05-10), محمد عاصم (01-05-10), عبداللہ آدم (04-05-10)
پرانا 01-05-10, 06:39 PM   #14
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب بھائی دیکھیں۔ امید ہے اب عام آدمی بھی سمجھ سکتا ہے۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-05-10), saimali (29-09-10), مسلم بھائی (31-05-10)
پرانا 01-05-10, 09:09 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,339
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ محترم گو کہ غور کرنے پر میں سمجھ گیا تھا لیکن اس کےباوجود سمجھنے میں مجھے کافی دقت ہوئی ایک مرتبہ تو میں پریشان ہوگیا کہ شائد میں غلطی پر ہوں۔۔ دوبارہ سے تحقیق کی اور پھر آپ سے گوش گزار ہوا۔۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-05-10), saimali (29-09-10), محمد عاصم (04-05-10), اویسی (03-05-10), حیدر Rehan (03-05-10), عبداللہ آدم (04-05-10)
جواب

Tags
ہوتے, کرے, کرتے, پہلی, پاک, لوگ, چھوڑ, مکہ, موت, مقام, آیات, اہل بیت, اللہ, احمد, بارہ, جواب, حکم, حسن, عقیل, عباس, عبدالمطلب, عزوجل, غلام, صحیح, صدقہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا یہ انسان ہیں؟ علی عمران گپ شپ 12 08-09-11 09:18 PM
الزام کسے دیں؟ طاھر دلچسپ اور عجیب 13 07-08-10 12:32 AM
عافیہ صدیقی کو رونے والے کہاں ہیں؟ منتظمین میرا پاکستان 32 23-07-10 08:14 PM
سب سے لمبے بال کس کے ہیں؟ nsa47 دلچسپ اور عجیب 25 25-06-10 07:50 PM
ہم کس گروہ سے ہیں؟ sahj عمومی بحث 4 01-02-10 01:38 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger