|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 3051
|
||||
| 18 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | arslansun (20-04-09), Aurangzeb Yousaf (29-10-10), فیصل ناصر (28-03-09), کنعان (23-11-10), میاں شاہد (28-03-09), محمد عاصم (30-10-10), مرزا عامر (23-11-10), مزمل فاروق (20-04-09), waseemsv (12-04-09), ام غزل (12-04-09), ابرارحسین (04-04-09), ارشد کمبوہ (29-10-10), تفسیر حیدر (27-03-09), خرم شہزاد خرم (12-04-09), رضی (12-04-09), سعود (04-04-09), عبداللہ آدم (29-10-10), عروج (22-11-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیرا.......
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بھائی عبداللہ حیدر صاحب ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (22-11-10) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]()
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (28-03-09), ضِرار Derar (23-11-10), عبداللہ آدم (29-10-10), عبداللہ حیدر (28-03-09), عروج (22-11-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی یا بھتیجہ ؟؟
![]() اس بات کی کنفیوژن تھی آپ نے بڑا بھائی اور بنادیا ![]()
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | عبداللہ حیدر (28-03-09), عروج (22-11-10) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
فیصل بھائی ، عبداللہ حیدر بھائی اسی طرح ہیں جس طرح آپ ، اور بھتیجا اس طرح کہ انہوں نے مجھے چچائیت کا شرف بخش رکھا ہے ، اور جس کو بڑا بھائی بنایا انہوں نے دوسرے نمبر پر مجھے چچائیت کا تاج پہنایا تھا ![]() ![]() و السلام علیکم۔
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (28-03-09), تفسیر حیدر (29-03-09), ضِرار Derar (23-11-10), عبداللہ آدم (29-10-10), عروج (22-11-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چچا کیوں شرمندہ کرتے ہیں یہ تو آپ کی بڑائی ہے کہ آپ نے مجھ ناچیز کو اپنا بھتیجا ہونے کا شرف بخشا.
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 150
کمائي: 2,753
شکریہ: 83
90 مراسلہ میں 252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سورہ ال عمران
وَاعْتَصِمُواْ بِحَبْلِ اللّهِ جَمِيعًا وَلاَ تَفَرَّقُواْ. . . . . . . . . اور تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ مت ڈالو،. . . . . . Last edited by علی....Ali; 31-03-09 at 06:25 PM. |
|
|
|
| علی....Ali کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (22-11-10) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
علی بھائی، اللہ تعالیٰنے قرآن کریم کی تشریح کا فریضہ خود نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو سونپا تھا اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے جس طرح قرآن کے الفاظ سکھائے اسی طرح اس کے معانی کی بھی تعلیم دی۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی مبارک جماعت نے قرآن کے الفاظ اور ان کی نبوی تشریح کو بعینہ امت تک پہنچا دیا تھا، اس لیے کسی آیت کا مطلب بیان کرنے سے قبل دیکھ لینا چاہیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اس کا کیا مطلب بتایا ہے۔ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑنے کا حکم سورۃ آل عمران کی اس آیت میںہے: وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا وَاذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنْتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِهِ إِخْوَانًا وَكُنْتُمْ عَلَى شَفَا حُفْرَةٍ مِنَ النَّارِ فَأَنْقَذَكُمْ مِنْهَا كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ آَيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ (آل عمران آیت103) اللہ کی رسی سے کیا مراد ہے، آئیے دیکھتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اس بارے میں کیا فرمایا ہے: كتاب الله هو حبل الله، الممدود من السماء إلى الأرض [Right]قال الألباني في " السلسلة الصحيحة " 5 / 37 :رواه الترمذي ( 3790 )[/LEFT] "اللہ کی کتاب ہی اللہ کی رسی ہے جو آسمان سے زمین تک لٹکی ہوئی ہے" Last edited by عبداللہ حیدر; 31-03-09 at 10:54 PM. |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (12-04-09), ام غزل (12-04-09), تفسیر حیدر (31-03-09), ضِرار Derar (23-11-10), عادل سہیل (01-04-09), عروج (22-11-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام کی ابتدا میں ہی ۔ قبایلی مسائل شروع ہو گے ، جو اج تک جاری ہیں ،
جناب ہاشم ایک اچھے انسان تھے ۔ ۔ ۔ ان کا نام ہاشم اس لے پڑا کے انھونے مکہ کے لوگوں کو قھط کے دنوں میں اونٹوں کا گوشت کٹ کر ٹکڑے ٹکڑے کرکے کھلایا۔ ۔ ۔ ۔ جو قبائل اپنی جنگی حرکات کی وجہ سے بدنام تھے وہ ہمیشہ یہ چاہتے تھے کہ جناب ہاشم کو وہ عزت نہ ملے جہ دی جارہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ روز کا لڑنا جھگڑنا معمول تھا قبائل کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مکہ بدنام ہونے لگا تاجر انے سے گھبرانے لگے ۔ ۔ ۔ معاشی حالات بگڑنے لگے ۔ ۔ ۔ اخر کار ایک فیصلہ طے پایا ۔ ۔ ۔ کہ جو قبیلہ انسان دوست نہی وہ مکہ سے نکل جاے، اور جرمانہ بھی دے ، ، دو سال کے اعداد وہ شمار جما ہوے ۔ ۔ ۔ حضرت ہاشم امن پسند قرار دیے گیے۔ ۔ اور امیہ کو مکہ بدر کردیا گیا ۔ ۔ اور جرمانہ بھی لیا گیا۔ ۔ یہاں سے جناب امیہ اور جناب ہاشم کی دشمنی اور بڑھ گی،(اور بھی قبائل تھے،مگر یہ دو بڑے سردار تھے اس لیے مختصرا ) جناب ہاشم چونکہ انبیا کی نسل سے تھے ۔ ۔ اللہ نے ان کی عزت قایم کردی ۔ ۔ کیونکہ اخری رسول کو اسی نسل میں انا تھا۔ ۔ جو امن پسند ہو ، انسان دوست وہ۔ غریبوں کی مدد کرتے ہوں، اور بھی اچھائیاں تھی ۔ ۔ جو کہ انبیا کی نسل میں ہونی چاہیے تھی یا جس کی ضرورت انے والے وقتوں میں تھی ۔ ۔ اس لیے کہ ۔ ۔ رحمت العالمین کو جو اس نسل میں انا تھا ۔ ۔ ۔ یہ زمہ داری تھی جو اللہ نے اس نسل کے ہر فرد سے ہونی تھی ۔ ۔کہ یہ کویئ نہ کہ دے کہ رسول اس نسل سے تھے جو ظالم قبیلہ تھے ، ، کیونکہ بات صرف مکہ کی نہی بلکہ پوری دنیا کہ لیے تھی ۔ ۔تاکہ افریقہ سے امریکہ تک ، یورپ سے اسٹریلیا تک سب کو پتہ ہو کہ اخری رسول رحمت ہے ۔، امن پسند ہے، نیک ہے، ، اسی لیے قران میں ارشاد ہوا۔ ۔ ہم نے مومنوں میں ایک رسول کو بیھجا ۔ ۔ ۔ (یعنی یہاں مومن کا مطلب امن پسند نیک شریف بھی لیا جاسکتا ہے ورنہ اس کا مطلب وہ ہی ہے (جیسا جناب اسیہ کا فرعون کہ محل میں رہ کر مومن ہونا صابت ہے جب کہ ابھی کوی نبی نہی ایا تھا فرعون کے پاس لیکن قران نے جناب اسیہ کو مومنہ عورت کھا۔ ۔ ۔ بات ہورہی تھی جناب امیہ اور جناب ہاشم کی ۔ ۔ ۔ دشمنی بڑھتی رہی امیہ مکہ سے دور اپنے وطن میں واپس انا چاہتا ہے ۔ اپنے لوگوں میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ادھر امیہ کی اولاد بڑی ہوئی ۔ ۔نسل بڑہی ۔ ۔ ادھر جناب ہاشم کی اولاد بڑی ہوی ۔ ۔ ۔ دوشمنی ساتھ ساتھ چلتی رہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ باقی بعد میں ( ابھی تھک گیا ہوں لکھتے لھتے اردو ٹائپنگ سیکھ رہاہوں) کچھ غلط ہو تو مہربانی فرماکر بتا دیں شکریہ ۔جاری ہے ۔ ۔ ۔ Last edited by حیدر Rehan; 01-04-09 at 12:12 PM. |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ریحان بھائی ، آپ کا مراسلہ اس دھاگے کے عنوان سے مطابقت نہیں رکھتا ، براہ مہربانی آپ جو کچھ لکھنا ، کہنا چاہتے ہیں اس کا کوئی مناسب عنوان اختیار کیجیے اور عنوان کے مطابق مناسب فورمز میں ارسال کیجیے ، ان شا اللہ ہم سب آپ کے ساتھ محو گفتگو رہیں گے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | ضِرار Derar (23-11-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,118
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اختلاف ختم کرنا ہے تو بس ایک مسلمان بنا ہے نہ کہ تو تو ہے میں میں ہو
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | خرم شہزاد خرم (19-04-09), عروج (22-11-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
سلامتی اور رحمت ہو آپ سب پر :- یہ سایٹ کچھ خاموش سی تھی اس لیے میں نے اس پر لکھ دیا۔ ۔ ۔
موضوع بھی یہی تھا ۔ ۔ ۔پورا نہیں لکھا تھا اس لیے اپ لوگ سمجھے یہ موضوع سے الگ کوی بات ہے ، ، ، نیا تھرڈ شروع نہیں کرنا چاہیتا تھا ۔ ۔ ۔ کوی وجہ تھی پھر بھی ۔موضوع ٹرانسفر/منتقل کردیا گیا ہے ۔ ۔ ایک بات اور ۔ ۔ ۔ ہم لوگ اج بھی قبیلوں میں بٹے ہوے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ہم کمزور ہیں ، کم علم ہیں ، یا شاید کسی خوف میں۔ ۔ ۔اج ہھی اپنے اپنے قبیلہ کی طرف ہیں۔ ۔ القران ؛- انسان بہت جلد باز اور جاہل واقع ہوا ہے۔ ۔ ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| arabic, color, کربلا, وصیت, قرآن, نماز, مولا علی, ماں, اہل بیت, ایمان, اللہ, بچوں, تعلیم, جلد, حکم, حل, حدیث, خدا, دیکھو, دوست, دل, علی, صحیح, صحابہ, صحابی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|