واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > ایمان



ایمان ایمان


اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-09-09, 01:25 PM   #1
اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے
میاں شاہد میاں شاہد آف لائن ہے 24-09-09, 01:25 PM

" حضرت عبد ا اللہ بن عمر فاروق روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پرہے اول اس بات کا دل سے اقرار کرنا اور گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں، دوم پابندی کے ساتھ نماز پرھنا، سوم زکوٰۃ دینا، چہارم حج کرنا، پنجم رمضان کے روزے رکھنا۔" (صحیح البخاری و صحیح مسلم )
فائدہ:
" اسلام" کی تشبیہ " عمارت" سے دی جا سکتی ہے کہ جس طرح کوئی بلند بالا اور خوشنما عمارت اس وقت تک قائم نہیں رہ سکتی جب تک کہ اس کے نیچے بنیادی ستون نہ ہوں، اسی طرح اسلام کے بھی پانچ بنیادی ستون ہیں جن کے بغیر کوئی آدمی اپنے اسلام کو وجودو بقا نہیں دے سکتا، ان ہی پانچ ستونوں کو اس حدیث میں ذکر فرمایا گیا ہے۔ اور وہ ہیں: عقیدہ توحید ورسالت ، نماز، زکوٰۃ، حج اور روزہ ۔ جو آدمی خود کو مومن و مسلمان بنانا اور قائم رکھنا چاہے اس کے لیے لازم ہے کہ وہ اپنی اعتقادی و فکری اور عملی و اخلاقی زندگی کی اساس ان پانچوں ستونوں کو قرار دے۔ پھر جس طرح کسی عمارت کی شان و شوکت اور دیدہ زیبی و خوشنمائی درودیوار کے نقش و نگار اور طاق و محراب کی آرائش و زیبائش پر منحصر ہوتی ہے اسی طرح اسلام کے حسن و کمال کا انحصار بھی ان اعمال پر ہے جن کو واجبات و مستحبات سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ یہاں حدیث میں چونکہ اسلام کی بنیادی چیزوں کا ذکر مقصود تھا اس لیے اس موقع پر ان واجبات و مستحبات کا ذکر نہیں کیا گیا۔
مشکوۃ شریف:جلد اول:حدیث نمبر 3

 
میاں شاہد's Avatar
میاں شاہد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 322
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-09-09), اسد گدھی (27-09-09), رضی (25-09-09)
پرانا 24-09-09, 06:18 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,734
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام میاں‌صاحب!
جزاک اللہ خیراً
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-09-09, 08:37 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,786
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ھے جناب کی۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد گدھی (27-09-09)
جواب

Tags
کمال, نماز, موقع, آدمی, اللہ, اسلام, توحید, جلد, حدیث, حسن, دل, روزہ, رمضان, زندگی, عقیدہ, عمارت, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کھانے کی چیزوں کے نام تلاش کریں ALI-OAD گپ شپ 5 21-11-10 09:24 PM
گری پڑی چیزوں کے بیان میں ابن آدم متفرقات 2 21-07-10 03:51 PM
چار چیزوں کا حکم۔۔۔! شیراز احمد متفرقات 0 17-03-10 02:55 PM
چھ چیزوں کو چھ چیزوں میں چھپا رکھا ہے مسافر عمومی بحث 5 17-08-09 11:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger