واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > ایمان



ایمان ایمان


ان شاء اللہ ان شاءاللہ ان شاءللہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-11-11, 09:08 PM   #1
ان شاء اللہ ان شاءاللہ ان شاءللہ
مرزا عامر مرزا عامر آن لائن ہے 15-11-11, 09:08 PM

وہ جو نغمہ جو دل میں اتر جائے۔
ٹائیٹل کے ساتھ

 
مرزا عامر's Avatar
مرزا عامر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 519
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (09-05-12), shafresha (15-11-11), کنعان (19-11-11), wajee (18-11-11), ارشد کمبوہ (15-11-11), بنت حوا (16-11-11), تبتیلا انجم (16-11-11), حیدر (18-11-11)
پرانا 15-11-11, 11:49 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,109
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان شاء اللہ ان شاءاللہ ان شاءللہ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (09-05-12), قاسمی (16-11-11), مرزا عامر (16-11-11), تبتیلا انجم (16-11-11), حیدر (18-11-11)
پرانا 16-11-11, 10:55 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,286
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (09-05-12), حیدر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 07:23 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,723
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی بھی شاعری کو سمجھنے کا مزہ اسی زبان میں ہے جس زبان میں شاعری کی گئی ہو۔ لیکن بہت سے ساتھی انگریزی نہیں سمجھ سکتے ۔ اس کا ترجمہ لکھ رہا ہوں۔

ہر مرتبہ تم یہ محسوس کرتے ہو کہ تم بڑھ نہ سکو گے
تم باکل تنہا اور شکست خوردہ ہو جاتے ہو
تم صرف رات دیکھتے ہو اور اطراف میں اندھیرا
تم بالکل مجبور ہو جاتے ہو کہ کہیں نکلنے کا راستہ نہیں پاتے

لیکن افسردہ نہ ہو اور نہ ہمت ہارو
کہ اللہ ہمیشہ تمھارے ساتھ ہے

ان شاء اللہ ان شاءاللہ ان شاءاللہ
تم اپنا راستہ پا لو گے۔

ہر مرتبہ جب تم سے کوئی مزید غلطی ہو جاتی ہے۔
تم محسوس کرتے ہو کہ تمھارے واپس پلٹنے میں اب دیر ہو گئی ہے۔
تم بہت زیادہ الجھن میں پڑھ جاتے ہو
کہ تم نے بہت غلط فیصلے کیئے
یہ تمھارے دل و دماغ مین شرمندگی پیدا کرتا ہے

لیکن افسردہ نہ ہو اور نہ ہمت ہارو
کہ اللہ ہمیشہ تمھارے ساتھ ہے

ان شاء اللہ ان شاءاللہ ان شاءاللہ
تم اپنا راستہ پا لو گے۔

اللہ کی طرف راغب ہو جاو وہ دور نہیں
اس پر بھروسہ کرو اپنے ہاتھ اٹھاو اور کہو اے اللہ
میرے قدموں کو راہ دکھا اور مجھے بھٹکنے نہ دے
صرف تو ہی تو ہے جو مجھے راستہ دکھا سکے
مجھے راستہ دکھا دے مجھے راستہ دکھا دے مجھے راستہ دکھا دے۔

ان شاء اللہ ان شاءاللہ ان شاءاللہ
ہم اپنا راستہ پا لیں گے۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (09-05-12), wajee (18-11-11), حیدر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 08:17 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,761
کمائي: 26,272
شکریہ: 912
1,266 مراسلہ میں 2,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 08:20 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,118
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گانا بہت اچھا ہے ویسے انگلش سونگ سمجھ میں نہیں آتے پتہ نہیں پاکستانی لہجے میں نہیں بولتے یہ وجہ ہو آپکے اردو ترجمے سے سونگ سجمھ میں آ گیا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (18-11-11), حیدر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 08:45 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,723
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن اس میں ٹائیٹل بھی تو ہے ساتھ
لہجہ کی وجہ ہو سکتی ہے ۔ ویسے یہ لڑکا عربی ہے اور اس نے یہی نغمہ عربی میں بھی گایا ہے ۔ لیکن دنیا بھر میں اسے جو پزیرائی ملی وہ انگریزی زبان میں زیادہ ملی
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
wajee (18-11-11), حیدر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 08:51 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,118
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس ٹائٹل شو نہیں ہو رہا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (18-11-11), حیدر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 09:17 PM   #9
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,723
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,067 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

cc کے بٹن کا آپشن نہیں ہے کیا ۔ جہاں 360 لکھا ہوتا ہے اس کے تھوڑا سا الٹے ہاتھ پر ہو گا اسے کلک کرنے سے ٹائیٹل آ جائے گا انگلش سونگ میں عربی والے میں نہیں
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
wajee (18-11-11), حیدر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 10:22 PM   #10
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,067
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان شاء اللہ ان شاءاللہ ان شاءاللہ
ہم اپنا راستہ پا لیں گے۔
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوئی, کلک, کرتے, گئی, ٹائیٹل, پیدا, پاکستانی, لو, نغمہ, اپنے, اللہ, انگریزی, اتر, ترجمہ, دکھا, دیکھ, دل, رات, راستہ, زبردست, شکریہ, شاءاللہ, شاعری, غلطی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger