واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > ایمان



ایمان ایمان


تين سوال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-02-09, 10:14 AM   #1
تين سوال
naeemuddin naeemuddin آف لائن ہے 25-02-09, 10:14 AM

ايک کافر نے ايک بزرگ سے کہا اگر تم ميرے تين سوالوں کا جواب دے دوں تو ميں مسلمان ہوجاؤں گا۔

جب ہر کام اللہ کي مرضي سے ہوتا ہے تو تم لوگ انسان کو ذمہ دار کيوں ٹہراتے ہوں؟

جب شيطان آگ کا بنا ہوا ہو تو اس پر آگ کيسے اثر کرے گي؟

جب تمہيں اللہ تعالي نظر نہيں آتا تو اسے کيوں مانتےہو؟

بزرگ نے اس کے جواب ميں پاس پڑا ہو مٹی کا ڈھيلا اٹھا کر اس کو مارا، اس کو بہت غصہ آيا اور اس نے قاضي کي عدالت ميں بزرگ کے خلاف مقدمہ دائر کرديا۔

قاضي نے بزرگ کو بلايا اور ان سے پوچھا کہ تم نے کافر کے سوالوں کے جواب ميں اسے مٹي کا ڈھيلا کيوں مارا؟

بزرگ نے کہا يہ اس کے تينوں سوالوں کا جواب ہے۔

قاضي نے کہا۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ کيسے ۔۔۔۔۔۔؟

بزرگ نے کہا اسکے پہلے سوال کا جواب يہ ہے کہ ميں نے يہ ڈھيلا اللہ کي مرضي سے اسے مارا ہے تو پھر يہ اس کا ذمہ دار مجھے کيوں ٹہراتا ہے؟

اس کے دوسرے سوال کا جواب يہ کہ انسان تو مٹی کا بنا ہے پھر اس پر مٹي کے ڈھيلے نے کس طرح اثر کيا؟

اس کے تيسرے سوال کا جواب يہ ہےکہ اسے درد نظر نہیں آتا تو اسے محسوس کيوں ہوتا ہے۔

اپنے سوالوں کے جواب سن کر کافر فورا مسلمان ہوگيا۔

دوستوں۔۔۔۔۔ جو لوگ اللہ تعالیٰ کے لیے اپنی زندگی وقف کرديتے ہيں اللہ رب العزت ان کی تربيت کرتے ہيں اور کس موقع پر کيا بات کرنی ہے اللہ تعالي انہیں سمجھا ديتا ہے۔

naeemuddin
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 163
Reply With Quote
naeemuddin کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-02-09, 07:08 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تين سوال

بہت اچھی تحریر ہے ، بہت اچھے سوالات ہیں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
لوگ, نظر, موقع, اللہ, انسان, تحریر, جواب, خلاف, زندگی, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شيخ الاسلام امام احمد ابن تيميہ رحمہ اللہ ALI-OAD اسلام اور معاشرہ 1 12-12-10 03:10 PM
خوشگوار زندگي کے تين اصول ابن آدم عمومی بحث 1 15-07-10 04:28 PM
علامہ اقبال ٹاؤن ميں تين دھماکے فیضان صديقی ,سندھ پاکستان میں دہشت گردی 2 12-03-10 09:03 PM
اجتماعي زيادتي۔۔ چاچا کمال عمومی بحث 5 18-04-08 08:22 AM
تين سوال ابن ضیاء اردو کہانیاں 4 11-04-08 09:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger