واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > ایمان



ایمان ایمان


شرک کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-02-11, 10:43 AM   #1
شرک کرنا
زارا زارا آف لائن ہے 11-02-11, 10:43 AM

السلام علیکم

وَمَا يُؤْمِنُ اَكْثَرُھُمْ بِاللّہِ اِلاَّ وَھُم مُّشْرِكُون
اور یہ اکثر اللہ پر ایمان نہیں رکھتے۔ مگر اسکے ساتھ شرک بھی کرتے ہیں۔
( يوسف:12 - آيت:106 )
اللہ تعالٰی کےاس فرمان کے تحت اس بات کا رد ہو گیا کہ مسلمان شرک نہیں‌کر سکتا۔
اللہ تعالٰی نے کہہ دیا کہ ایمان لانے کے بعد مسلمان ہوتے ہوئے شرک ہو سکتا ہے۔ہو ہی نہیں‌سکتا بلکہ لوگ کرتے بھی ہیں ایمان لانے کے بعد شرک کی مزید وضاحت اللہ تعالٰی کے اس قول سے بھی ہوتی ہے۔
الَّذِينَ آمَنُواْ وَلَمْ يَلْبِسُواْ اِيمَانَھُم بِظُلْمٍ اُوْلَـئِكَ لَھُمُ الاَمْنُ وَھُم مُّھْتَدُون
جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے اپنے ایمان کو شرک کے ظلم سے ملوث نہیں کیا انکے لئے امن و بے خوفی ہے اور وہی ہدایت پانے والے ہیں۔
( الانعام:6 - آيت:82 )
یہ آیت جب نازل ہوئی تو اصحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین نے اس آیت میں ظلم سے مراد عام معنی یعنی گناہ،زیادتی وغیرہ ہی لیا اور پریشان ہو کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ ہم میں‌سے کون ہے جس نے ظلم نہیں‌کیا؟تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس ظلم سے مراد شرک ہے۔کیا تم نے لقمان کا وہ قول نہیں‌پڑھاکہ:
وَاِذْ قَالَ لُقْمَانُ لابْنِہِ وَھُوَ يَعِظُہُ يَا بُنَيَّ لاَ تُشْرِكْ بِاللَّہِ اِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيم
اور اس وقت کو یاد کرو جب لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ بیٹا اللہ کے ساتھ شرک نہ کرنا۔ شرک تو بڑا بھاری ظلم ہے۔
( لقمان:31 - آيت:13 )

إِنَّ اللّهَ لاَ يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَن يَشَاءُ وَمَن يُشْرِكْ بِاللّهِ فَقَدْ ضَلَّ ضَلاَلاً بَعِيداً
[النساء : 116]


اللہ اس کے گناہ کو نہیں بخشے گا کہ کسی کو اس کا شریک بنایا جائے اور اس کے سوا (اور گناہ) جس کو چاہیے گا بخش دے گا۔ اور جس نے اللہ کے ساتھ شریک بنایا وہ گمراہی میں دور جا پڑا (۱۱۶)
__________________

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 723
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (12-02-11), عبداللہ آدم (12-02-11)
پرانا 12-02-11, 08:19 AM   #2
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,583
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب زارا بہن۔
اللہ آپ کو اس کا بہتر اجر دے آمین
اور ہر کلمہ کا اقرار کرنے والوں کو کفر و شرک سے بچا کر رکھے آمین۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-02-11, 01:06 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,110
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہہ دے
یہ بندہ دو عالم سے خفا میرے لئے ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-06-11, 11:17 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,515
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

توحید ایمان اور اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے اور مسلمان کی میراث ہے
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتے, کہہ, کرتے, گا۔, پریشان, وقت, وآلہ, وسلم, وضاحت, لیا, لوگ, چاہیے, نصیحت, مراد, مسلمان, اپنے, ایمان, اللہ, السلام, بڑا, بے, جائے, دور, دے, عرض


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger