|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 7733
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا | Blue Chips (14-03-11), کنعان (04-03-11), مفتی (29-11-11), آبی ٹوکول (03-03-11), ارشد کمبوہ (03-03-11), اعجازلاثانی (27-02-12), بلال اویسی (28-02-12), حیدر Rehan (04-03-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اس سے صریح آیت شاید اور کوئی نہ ہو!!!
وَلاَ تَدْعُ مِن دُونِ اللّهِ مَا لاَ يَنفَعُكَ وَلاَ يَضُرُّكَ فَإِن فَعَلْتَ فَإِنَّكَ إِذًا مِّنَ الظَّالِمِينَ اور اللہ کو چھوڑ کر ایسی چیز کو نہ پکارنا جو نہ تمہارا کچھ بھلا کرسکے اور نہ کچھ بگاڑ سکے۔ اگر ایسا کرو گے تو ظالموں میں ہوجاؤ گے یونس:105 غیر اللہ سے مدد حاصل کرنا ہے تو کفار اور مسلمانوں میں تو کوئی فرق نہہں رہے گا. |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | skjatala (04-06-11), موجو (11-03-11), محمد عاصم (04-03-11), مرزا عامر (06-03-11), ارشد کمبوہ (06-03-11) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بھائی اس آیت کے احکام مختلف ہیں اس کی دلیل میں یہ آیت کا فی ہے فان ﷲ ھومولاہ وجبریل وصالح المومنین ج والملا ئکة بعد ذالک ظہیر (پ 28 التحریم 4) تو بے شک ﷲ ان کا مدد گار ہے اور جبرئیل اور نیک ایمان والے اور اس کے بعد فرشتے مدد پر ہیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ان دو آیات کے درمیان ایسا ربط جو آپ نے بیان کیا مفسرین یا ائمہ میں سے کسی نے بیان کی ہو تو براہ کرم بنان فرمائیں.
مجھے تو دونوں آیات مستقل ہی نظر آ رہی ہیں. |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | موجو (11-03-11), ارشد کمبوہ (06-03-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
دونوں آیات میں فرق ذاتی اور عطائی کا ہے ، اللہ رب العزت کے علاوہ جو بھی مدد کرتا ہے اللہ پاک کی عطا سے کرتا ہے ۔ جیسے اللہ پاک کسی کو کسی مرض کے امتحان میں ڈالتا ھے تو وہ ڈاکٹر کے پاس جاتا ہے ، اگر اللہ پاک چاہے تو اسے شفاء ملتی ہے بظاہر ڈاکٹر کی تدبیر اور دوا سے شفا ملتی ہے
یہ سب باتیں سمجھنے کی ہیں ، جو اس کو نہیں سجھ پاتے ، نیت شائد ان کی ٹھیک ہی ہو لیکن غلط فہمی کی بناء پر گمراہ ہو جاتے ہیں |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اللہ کو چھوڑ کر یعنی کسی ایسی ہستی سے تعلق قائم کرنا جو نہ تو اللہ کی طرف سے ہو اور نہ اللہ کی طرف لے جاتی ہو اس سے مدد مانگا نہ صرف غلط ہے بلکہ شرک کے زمرے میں آتی ہے پھر سمجھیں کہ اگر اللہ کو چھوڑ کر یا اللہ کے بنائے ہوئے وسیلے کو چھوڑ کر کسی سے مدد مانگی تو غلط ہے شرک ہے ہر وہ شئے جو اللہ کی طرف لے جائے اللہ ہی کے لیے ہے جیسے دعا اللہ کی طرف لے جاتی ہے اس لیے دعا کرکے مدد مانگنا غلط نہی جیسے صبر اللہ کی طرف لے جاتی ہے اس لیے صبر سے مدد لینا کوئی غلط نہی جیسے نماز اللہ کی طرف سے ہے اور اللہ ہی کی طرف لے جاتی ہے اس لیے الصوات سے مدد مانگنا غلط نہی بلکہ خاص کر حکم آیا کہ مدد مانگو کعبہ جو کے اللہ کے حکم سے ہے اس لیے کعبہ کی طرف منہ کرکے عبادت کرنا صحیح ہے خود فرشتوں کا آدم کو سجدہ کرنا کیونکہ اللہ کے حکم سے تھا اس لے قران پاک میں واضع ثبوت ہیں
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 39
کمائي: 1,269
شکریہ: 8
36 مراسلہ میں 140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کچھ اللہ کا خوف کریں۔ یہ رب العزت کا فرمان ہے کسی ایرے غیرے کا کلام نہیںجسے اپنی مرضی سے جہاںچاہا استعمال کر لیا۔ اور بچ کر رہا کریں۔ کہیں آپ کا پروردہ کوئی شخصآیت کی اس تشریح پر آپ کے گستاخرسول ہونے کا فتوی لگا کر گولی نہ پار کر دے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابوالحسن کا شکریہ ادا کیا | skjatala (04-06-11), موجو (11-03-11), محمد عاصم (04-03-11), مرزا عامر (06-03-11), ارشد کمبوہ (06-03-11) |
|
|
#8 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 39
کمائي: 1,269
شکریہ: 8
36 مراسلہ میں 140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
وہ بات جس کا سمجھنا اس کے سمجھانے سے زیادہ مشکل ہے
اور جس کو سمجھانا خود اس بات کے سمجھنے سسے زیادہ مشکل ہے یعنی جو مطلب میں نے سمجھا ہے وہ یہ ہے کہ یہاں لفظ ’’اللہ‘‘ سے مراد اسکا اسم ’’اللہ‘‘ ہے اور زات خداوند نے خود اپنے نام ’’اللہ‘‘ کو وسیلہ قرار دیا ہے اور بے شک اللہ کے سوا کوئی مددگار نہی جیسے کہ خود قران پاک میں ہے کہ سب اچھے نام اسی کے ہیں ’’چاہیے اللہ کہہ کر پکارہ یا رحمان کہہ کر‘‘ اور جب قربانی کرو تو اللہ کا نام لے لیا کرو ۔ ۔ ۔۔ ۔ صاف ظاہر ہے کہ اللہ نے اپنے اسم کو وسیلہ قرار دیا ہے اور اسی کا حکم دیا ہے سب سے عظیم زات وہ خداوند کریم ہے جس کا نام ’’اللہ ہے یہ سب ایات قران میں مل جائیں گئی ۔ ۔ ۔ ۔ ان کو بھی سمجھنے کی کوشش کریں مگر پہلے وہ آسان باتیں سمجھیں پھر مشکل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاکہ زہن کہیں پھنس نہ جائے مولا علی کا ایک جملہ ہے ۔ ۔ ’’تمھارا ’’اللہ کہنا‘‘ دراصل اس کے اسم کو پکار نا ہے‘‘ |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
قرآن پاک ہر دور کیلئے ہے یا وقتی احکامات تھے ؟ یہ آیت اللہ کا فرمان ہے ، علم نہ ہو بحث مت کرو ۔ یہ حکم قرآن پاک کا ہے سورۂ نساء کی آیت نمبر:64،میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے: وَلَوْ أَنَّهُمْ إِذْ ظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ جَاءُوكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللَّهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولُ لَوَجَدُوا اللَّهَ تَوَّابًا رَحِيمًا- ترجمہ:اور اگر یہ لوگ جب اپنی جانوں پر ظلم کر بیٹھیں تو اے محبوب وہ آپ کی بارگاہ ميں حاضر ہوں ،اور اللہ سے مغفرت طلب کریں اور اللہ کے رسول(صلی اللہ علیہ والہ وسلم )بھی ان کے لئے سفارش کردیں تو وہ ضرور اللہ کو خوب توبہ قبول کرنے والا نہایت رحم فرمانے والا پائینگے ان آیات کی سمجھ ایمان والوں کو آتی ہے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا | کنعان (04-03-11), مفتی (20-01-12), آبی ٹوکول (13-03-11), بلال اویسی (13-03-11), حیدر Rehan (04-03-11) |
|
|
#11 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,499
کمائي: 118,595
شکریہ: 13,494
4,906 مراسلہ میں 16,695 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سوال کرنا بہت آسان ہوتا ھے، بن مانگے ہی قرآن مجید جبرائیل علیہ السلام ہی لے کر اترتے تھے اور جنگوں میں مومنین اور فرشتے بھی ساتھ ہوتے تھے۔ آپ کے اس سوال سے تو اس آیت کا اترنا بے معنی نظر آ رہا ھے۔ (معاذاللہ) والسلام
__________________
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
اپ سنتے ہیں اور پڑھتے بھی ہیں ۔ ۔ ۔
’’اللہ‘‘ ’’اللہ‘‘ اسم اعظم ہے اللہ اپنے نام/ اسم کے زریعے لوگوں میں جانا اور اپنے اسم کی صفات سے پہچانا گیا خدا تک پہچنے کے لیے اسکا نام ’’اللہ‘‘ وسیلہ ہے تا کہ لوگ خدا کا تقرب حاصل کریں اور یہ بھی قران میں ہے کہ اللہ ہی مدد گار ہے اور سفارش کرنے والہ ’’القران‘‘ بے شک اسم سفارش کرنے والہ ہے اپنی زات سے یعنی اپنے معنی سے ورنہ اج اس ایت کا مطلب کسی سے پوچھیں ’’ نہی بیان کرسکتا سوائے گھمانےپھرانے کے‘‘ Last edited by حیدر Rehan; 04-03-11 at 11:20 AM. |
|
|
|
|
#13 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 39
کمائي: 1,269
شکریہ: 8
36 مراسلہ میں 140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 39
کمائي: 1,269
شکریہ: 8
36 مراسلہ میں 140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا بھائی، معاف کر دو۔ میں مولوی حضرات سے ویسے ہی الرجک ہوں۔ غلطی ہو گئی اگر کچھ پوچھ بیٹھا ہوں ۔ پہلی سٹ ہی عدم ایمان کی لگ گئی ہے مزید کی ہمت نہیں۔ اپنے کسی عالم سے پوچھ لوںگا۔
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابوالحسن کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, کوئی, پسند, وسلم, قائم, قرآن, چاہت, نبوی, ملک, ملکی, ماں, مطابق, ایمان, اللہ, السلام, انسان, بے, بچے, ثابت, رکھنے, زندگی, سوال, علم, عادت, عزوجل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| غیرمحرم کو سلام کرنے کا حکم ! | شریف | متفرقات | 0 | 06-04-10 10:04 AM |
| زمبابوے پر اجلاس موگابے کے بغیر | محمدعدنان | خبریں | 0 | 12-04-08 01:51 AM |
| نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 29-10-07 11:48 AM |