واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلامی عقیدہ > ایمان



ایمان ایمان


فضائل اعمال صالحہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-08-10, 02:16 PM   #1
فضائل اعمال صالحہ
قاسم شاہ قاسم شاہ آف لائن ہے 23-08-10, 02:16 PM

اس مو ضوع کو شروع کرنا اس لئے ضروری سمجتا ہوں کہ جب کسی عمل کے بدلے اللہ پاک ایمان والے کو کیا عطا فرمائیں گے تو انسان کو شوق ہوگا ۔یہ نیک نیتی سے شروع کیا ہے اللہ پاک اخلاص نصیب فر مائے جو ساتھی بھی اس میں شریک ہوں وہ قرآن کی آیت اور صحیح حدیث با حوالہ پیش فرمائیں ۔اور ساتھ اگر بزرگوں کا کوئی واقعہ جو سنت سے متصادم نہ ہوں پیش کریں ۔
اگر 50 فضائل مکمل ہو جائیں تو دوسرے عمل کے فضائل شروع کریں گے ۔یہ میری رائے ہے باقی ساتھی بھی اپنی اپنی تجاویز دیں تاکہ سب کی آرا کو سامنے رکھ کر سلسلہ شروع کریں ۔سب سے پہلے کلمہ کی فضیلت شروع کرتے ۔جیسے آپ حضرات درود شریف کے فولڈر میں دورد شریف لکھ کر سعادت حاصل کرتے ہیں یھاں بھی آپ کے لکھے پر کسی نے عمل کر دیا تو آپ کیلئے صدقہ جاریہ ہے۔
اس پر ساتھی کو ئی آیت یا حدیث باحوالہ پیش فرمائیں جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء

Last edited by قاسم شاہ; 23-08-10 at 02:20 PM..

قاسم شاہ
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 420
شکریہ: 82
307 مراسلہ میں 833 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 904
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-08-10), مرزا عامر (24-08-10), عبداللہ آدم (23-08-10), عبداللہ حیدر (23-08-10)
جواب

Tags
فرمائیں, فضائل, کوئی, کرتے, گے, پہلے, پاک, قرآن, مکمل, مو, اپنی, ایمان, اللہ, انسان, با, جائیں, حدیث, دیں, دوسرے, سامنے, ساتھی, شروع, ضروری, صالحہ, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger