|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 3767
|
||||
| 16 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-07-10), فیصل ناصر (08-07-09), نورالدین (08-07-10), محمد عاصم (25-05-10), محمدمبشرعلی (29-06-10), محمدخلیل (07-07-09), مرزا عامر (29-06-10), مسلم بھائی (30-05-10), ابو عمار (16-07-09), احمد غزنوی (09-07-09), حیدر Rehan (22-05-10), حسنین ایوب (29-06-10), خرم شہزاد خرم (18-06-09), رضی (18-06-09), عبداللہ آدم (20-05-10), عبداللہ حیدر (16-07-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ
اللہ ہم کو اپنے احکامات پر چلنے والا بنا دے |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (22-05-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ھاں مگر غیر الّلہ سے مدد مانگنا گناہ یا شرک نھیں ھے بلکہ قرآن کی متعدد آیات سے ثابت ھے ھاں حقیقی مدد الّلہ کی
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات! |
|
|
|
| muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (22-05-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، ساھج بھائی ، اللہ مزید خیر کی توفیق عطا فرمائے ۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی آصف
اللہ آپکو اپنے پسندیدہ لوگوں میں شامل کرے میرے بھائی مزکورہ حدیث کے اس پیرا پر غور کریں اقتباس:
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ [١:٥] (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں آپ ماشااللہ سمجھدار ہیں میں نے آپکے مراسلوں سے یہ اندازہ قائم کیا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ساھج بھائی شکریے اور دعا کے بعد ، معذرت کے ساتھ گذارش ہے کہ شاید سہوا آپ سے حدیث مبارک کے ترجمے میں سے کچھ رہ گیا جو انتہائی اہم ہے ، بنیادی عقائد کی تعلیم ہے اور اس سے پہلے والی بات کا تکملہ ہے ، حدیث مبارک میں سے اس مندرجہ ذیل حصے کا ترجمہ نہیں تھا ::: ((((( وَاعْلَمْ أَنَّ الأُمَّةَ لَوِ اجْتَمَعَتْ عَلَى أَنْ يَنْفَعُوكَ بِشَيْءٍ لَمْ يَنْفَعُوكَ إِلاَّ بِشَيْءٍ قَدْ كَتَبَهُ اللَّهُ لَكَ وَلَوِ اجْتَمَعُوا عَلَى أَنْ يَضُرُّوكَ بِشَيْءٍ لَمْ يَضُرُّوكَ إِلاَّ بِشَيْءٍ قَدْ كَتَبَهُ اللَّهُ عَلَيْكَ رُفِعَتِ الأَقْلاَمُ وَجَفَّتِ الصُّحُفُ ))))) میں ترجمہ لکھے دے رہا ہوں تا کہ حدیث پاک میں بیان کردہ سارے احکام سامنے آئیں ::: ((((( اور (مجھ سے یہ ) علم حاصل کر لو ( اوراس پر ایمان رکھو ) لو کہ اگر ساری اُمت تمہیں کسی چیز ( یا کام ) کے ذریعے فائدہ دینے کے لیے اکٹھی ہو ( کر کوشش کرے تو بھی ) تمہیں کسی چیز میں فائدہ نہیں پہنچا سکتے سوائے اس چیز میں جس میں (فائدہ ہونا) اللہ نے تمہارے لیے لکھ رکھا ہو ، اور اگر سارے کے سارے (لوگ) اس کام کے لیے اکٹھے ہو جائیں کی تمہیں کسی چیز ( یا کام) میں کوئی نقصان پہچا سکیں تو بھی تمہیں نُقصان نہیں پہنچا سکتے سوائے اس چیز ( یا کام ) میں جس کے بارے میں اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہو ، ( اور اس بات کا بھی علم حاصل کر لو اوراس پر ایمان رکھو کہ تقدیر لکھنے والے ) قلم اُٹھائے جا چکے ہیں اور ( جن میں تما تر مخلوق کی تقدیر لکھی گئی وہ ) اوراق کے مجموعے خشک ہو چکے ہیں ))))) ::::: فقہ الحدیث ::::: ::::: اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے حقوق اور اس کی توحید کی قولا اور عملا حفاظت کرنا فرض ہے ، اور اس کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ اپنے اس ایمان والے موحد بندے کی حفاظت کرتا ہے ، پس اسے کسی غیر اللہ کی حفاظت و مدد کی ضرورت نہیں رہتی ، ::::: اللہ تعالی اس کی طرف متوجہ رہتا ہے ، اور اس اس بات کا شعور عطا فرما دیتا ہے کہ اللہ اس کی طرف متوجہ ہے پس اس بندے کا دل اللہ کے ماسوا سے غنی ہو جاتا ہے اور وہ اللہ کے علاوہ کسی کی طرف کسی مدد کے لیے توجہ ہی نہیں کرتا ، ::::: ایسے کاموں میں جو صرف اللہ کی قدرت میں ہوں ، اللہ نے کسی بندے کو اس کی قدرت نہ دے رکھی ہو ، ایسے کاموں میں اللہ کے علاوہ کسی سے بھی مدد مانگنا ناجئز ہے ، کسی سے سوال کرن ناجائز ہے ::::: اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے حکم سے ساری مخلوق کی تقدیر لکھ جا چکی ہے اور کسی کے بس میں نہیں کہ وہ اس میں تبدیلی کر سکے ( سوائے اللہ تعالیٰ کے ، اس کی دلیل ایک اور صحیح حدیث ہے ) لہذا کوئی ایسا نہیں جو اللہ کے فیصلے کے خلاف کسی کو کچھ دے سکے یا کسی سے کچھ لے سکے ، پس جب یہ سب کچھ صرف اور صرف اللہ کے حکم سے ہونا ہے تو صرف اور صرف اللہ سے مانگو کسی غیر اللہ سے نہیں ، ::::: مخلوق کی تقدیر مصاحف یعنی اوارق کے مجموعات میں لکھی گئی اور اقلام ( قلموں ) کے ذریعے اللہ کے حکم سے خود قلموں نے لکھی ( اس بات کی دلیل بھی ایک اور صحیح حدیث میں ہے ، جس میں ایک اور غلط عقیدے کی نفی بھی ہے ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ بھائی ساھج امید ہے آپ میری اس جسارت پر برا نہیں منائیں گے ، حدیث مبارک کا پورا ترجمہ تو میں نے لکھنا ہی تھا ، اس کی شرح بصورت فقہ بھائی محمد آصف ویرانی صاحب کے مراسلہ رقم ۳ کے جواب کے طور پر لکھ دی ہے ، و للہ الحمد ، و السلام علیکم۔ Last edited by منتظمین; 06-06-09 at 12:14 AM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عادل بھائی فانٹ کے سائز کے ساتھ چھیڑ چھاڑنہ کریں تو ہم پر احسان ہو گا۔
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں معذرت خواہ ہوں منتظمین بھائی ، اس چھڑ چھاڑ کی عادت سی ہو گئی ہے ، لیکن احسان یقینا بہتر اور اللہ کے ہاں محبوب کام ہے ، جزاک اللہ خیرا ، ایک نیکی کی طرف دعوت دینے پر شکریہ ، ویسے یہ تو بتایے کہ جب میں فونٹ سائز کے ساتھ چیڑ چھاڑ کیے بغیر لکھتا ہوں تو یہاں سلیکشن ڈارپ لسٹ کے مطابق بائی ڈی فالٹ کونسا فونٹ اور سائز سلیکٹ ہوتا ہے ؟ اصل میں ، میں فونٹ سائز اس لیے بڑا کرتا ہوں کہ مجھے اپنے کمپیوٹر کی ڈسپلے میں ڈی فالٹ سلیکٹڈ سائز میں لکھائی بہت چھوٹی دکھائی دیتی ہے پس میں یہ خیال کیے ہوئے ہوں کہ سب کے ساتھ ایسا ہوتا ہے ، اور بہت آغاز میں کچھ بھائیو نے میرے مراسلات میں فونٹ سائز کے چھوٹے ہونے کی شکایت بھی کی تھی ، منتظمین بھائی اس معاملے میں آپ کے علم و تجربہ کی روشنی میں آپ سے راہنمائی درکار ہے ، پیشگی شکریہ اور جزاک اللہ خیرا، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (21-05-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,853
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,688 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ساھج بھائی چونکہ اس دھاگے میں آپ کی ذکر کردہ حدیث پاک میں بنیادی عقائد کے احکام اور تعلیم ہے لہذا میں اسے عقیدے میں لے آیا ہوں ، امید ہے بلا اجازت اور بلا مشورہ ایسا کرنے اپنے بھائی کو معاف فرمائیں گے ، و السلام علیکم۔ Last edited by عادل سہیل; 06-06-09 at 01:53 AM. |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
قرآن کی ایک آیت ھے نماز اور صبر سے مدد مانگو اور بھی آیتیں ھیں غور و فکر کی ضرورت ھے اگر کوئی ڈوب رھا ھو سامنے کوئی ھاتھ دےرھا ھو بچانے کیلئیے ڈوبنے والا کیا یہ کہے گا کہ مجھے تو اللّٰہ ھی بچائیگا تمھاری مدد نھیں درکار اور اگر ڈوب گیا تو خودکشی ھوئی کہ نا اگر ڈوبنے والا ھاتھ دیتا تو یہ درحقیقت اللّٰہ ھی کی ھوتی نا کہ بندے کی تو یوں کہینگے حقیقی مدد اللّٰہ کی اور مجازی مدد غیرِ خدا سے منسوب کرسکتے ھیں ورنہ شرک سے بچنا مُحال کیونکہ شفاء منجانب اللّٰہ مگر ڈاکٹر سے علاج شرک نہ ھوگا ایاک نعبد۔۔۔۔الآخر سے مراد مددِ حقیقی ھے جو غیرِ خدا کیلیے ماننا شرک
|
|
|
|
| muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (22-05-10) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
نہیں، کوئی غبی شخص ہی صبر و صلاۃ سے مدد چاہنے یہ مطلب نکال سکتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ نماز قائم کرو، فرائض و نوافل کے ذریعے اللہ سے اپنا تعلق مضبوط کرو اور صبر سے کام لو تا کہ اللہ کی راہ میں پیش آنے والی مشکلات کا مقابلہ کر سکو۔ اس آیت سے غیراللہ سے مدد طلب کی کوئی دلیل نہیں ہے۔ اگلی آیت کے ساتھ ملا کر پڑھیںتو یہ مطلب خوب سمجھ میں آ جائے گا: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ اسْتَعِينُواْ بِالصَّبْرِ وَالصَّلاَةِ إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ وَلاَ تَقُولُواْ لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللّهِ أَمْوَاتٌ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَكِن لاَّ تَشْعُرُونَ وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوفْ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الأَمْوَالِ وَالْأَنفُسِ وَالثَّمَرَاتِ وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُواْ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ أُولَـئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَوَاتٌ مِّن رَّبِّهِمْ وَرَحْمَةٌ وَأُولَـئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُونَ سورۃ البقرۃ آیات 153 تا 157 "اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد لیا کرو بےشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں ان کی نسبت یہ مت کہنا کہ وہ مرے ہوئے ہیں (وہ مردہ نہیں) بلکہ زندہ ہیں لیکن تم نہیں جانتے۔ اور ہم کسی قدر خوف اور بھوک اور مال اور جانوں اور میوؤں کے نقصان سے تمہاری آزمائش کریں گے توصبر کرنے والوں کو (اللہ کی خوشنودی کی) بشارت سنا دو۔ یہی لوگ ہیں جن پر ان کے رب کی مہربانی اور رحمت ہے۔ اور یہی سیدھے رستے پر ہیں" |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
Last edited by عبداللہ حیدر; 17-06-09 at 11:39 PM. |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | sahj (18-06-09), فیصل ناصر (17-06-09), محمد عاصم (25-05-10), محمدمبشرعلی (29-06-10), مرزا عامر (29-06-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
جنگِ یمامہ میں فاروقِ اعظم
کا مسجدِ نبوی سے آواز لگانا اے ساریہ پہاڑ کے پیجھے دشمن موجود اور حضرت ساریہ کا پیچھے پلٹنا اور جنگ کا نقشہ مسلمانوں کے حق میں ھونا حدیث کی معتبر کتب سے ثابت ھے اسکو آپ کیا کہینگے اور بھی لاتعداد واقعات ھیں انھیں آپ جناب کس کھاتے میں ڈالینگے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
Last edited by عبداللہ حیدر; 17-06-09 at 11:38 PM. |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,614
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مذکورہ واقع پر تفصیل کے ساتھ روشنی ڈالی جائے۔ اس واقعہ کو جھٹلانا پوری تاریخکو جھٹلانے کے مترادف ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (18-06-09), حیدر Rehan (22-05-10) |
![]() |
| Tags |
| arabic, فرض, کتابوں, قرآن, لوگ, نماز, مقابلہ, آدمی, ایمان, اللہ, بھائی, جواب, حل, حال, حدیث, خودکشی, خدا, خرم, شہزاد, شخص, صفحہ, صلاۃ, صبر, صبر،, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- | Haya 786 | گپ شپ | 7 | 25-02-11 10:42 AM |
| عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 08:12 PM |
| ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے | Wahid Mahmood | شعر و شاعری | 1 | 11-03-10 11:10 PM |
| آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ | محمد کاشف حبیب | پشتو فورمز | 113 | 09-07-09 08:30 PM |
| تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی | Shani | شعر و شاعری | 3 | 19-11-08 08:22 PM |