واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > ایڈوب فوٹو شاپ



ایڈوب فوٹو شاپ ایڈوب فوٹو شاپ Adobe Photo Shop


ان پیج سے فوٹو شاپ میں ٹیکسٹ لے جانا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-07-09, 03:34 AM   #16
Junior Member
اجنبی
 
rIzWaN kHaN aFRiDi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 7
کمائي: 287
شکریہ: 7
6 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
ہاہاہا۔ انتہائی ناکارہ ٹرک! اس سے تو بہتر ہے کہ ٹیکسٹ سیدھا اڈوبی السٹریٹر میں پیسٹ کیا جائے اور پھر با آسانی وکٹرز کی شکل میں فوٹوشاپ میں‌لے جایا جائے
ھا ھا ہی ہی کرنے کے بجاےء اگر آپ کو کچھ آتا ھے تو آپ خود کیوں پوسٹ نھیں کرتے۔ تا کہ دوسرے بھی آپ کے علم سے مستفید ھوں۔ share کرنے میں کنجوسی کیسی !ویسے بائ دا وے Adobe ایڈوب پڑھا جاتا ھے،اڈوبی نھیں
rIzWaN kHaN aFRiDi آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے rIzWaN kHaN aFRiDi کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (09-09-09), اکرم (17-07-09)
پرانا 20-07-09, 10:57 PM   #17
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,834
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,115 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rIzWaN kHaN aFRiDi مراسلہ دیکھیں
ھا ھا ہی ہی کرنے کے بجاےء اگر آپ کو کچھ آتا ھے تو آپ خود کیوں پوسٹ نھیں کرتے۔ تا کہ دوسرے بھی آپ کے علم سے مستفید ھوں۔ share کرنے میں کنجوسی کیسی !ویسے بائ دا وے Adobe ایڈوب پڑھا جاتا ھے،اڈوبی نھیں
ورچول یونیورسٹی کے ایک پروفیسر الطاف حسین ہیں پی ایچ ڈی وہ بھی ایڈوبی ہی کہ رہے تھے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-07-09, 11:16 PM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,075
شکریہ: 5,186
5,037 مراسلہ میں 11,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی عمدہ عدنان بھائی مزید کا انتظار ہے شکریہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (09-09-09)
پرانا 21-07-09, 05:40 AM   #19
Junior Member
اجنبی
 
rIzWaN kHaN aFRiDi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 7
کمائي: 287
شکریہ: 7
6 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
ورچول یونیورسٹی کے ایک پروفیسر الطاف حسین ہیں پی ایچ ڈی وہ بھی ایڈوبی ہی کہ رہے تھے
اسکول کے زمانے میں ھمارےایک ریاضی کے استاد ھوا کرتے تھےجو سترا [17] کو ستارا کہتے تھے۔ھم جانتے تھے کہ یہ غلط ھےاس لئےکبھی ان کو follow نہیںکیا۔آپ phd پروفیسر کی مثال دے رہے ھیں آپ یہ کیوں بھول رہے ھیں کہ سابق صدرجمہوریہ پاکستان غلام اسحاق خان بیس منٹ کی اردو تقریر میں بیس الفاظ غلط بول جایا کرتے تھے- ھم نے ابھی تک ایڈوب پڑھا اور ایڈوب سناھے- خیالی یونیورسٹی کے خیالی پروفیسراگر اڈوبی کہتے ھیں تو ان کے کہنے سے کیا جاتا ھے-

Last edited by rIzWaN kHaN aFRiDi; 21-07-09 at 05:48 AM.
rIzWaN kHaN aFRiDi آف لائن ہے   Reply With Quote
rIzWaN kHaN aFRiDi کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (09-09-09)
پرانا 27-10-09, 11:36 AM   #20
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,695
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-10, 04:45 PM   #21
Banned
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 28
کمائي: 473
شکریہ: 5
10 مراسلہ میں 16 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمدہ شیرنگ
بہت زبردست بھائی۔
شکریہ
سپیم ،

Last edited by منتظمین; 28-07-10 at 04:56 PM.
طالب جان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-10, 05:57 PM   #22
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,048
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائیوں نے تھوڑا تھوڑا شکریہ ادا کرکے عدنان بھائی کا چہرہ خوشی سے ضرور روشن کردیا ہوگا۔ بہرحال ٹرک اچھی ہے۔
میرا سوال ہٹ کے یہ گوجرانوالہ کے چڑے کچھ خاص ہوتے ہیں‌کیا، یہ پاکستان کے کسی اور شہر میں نہیں ہوتے۔ کیونکہ مشہور زیادہ پہلوان اور چڑے ہیں۔ پتہ نہیں کیا مطابقت ہے ان دونوں میں، پھر بھی
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64
ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-10, 01:27 AM   #23
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے ہمارے ان تعلیم یافتہ جاہلوں کے بہت سے واقعات موجود ہیں۔۔۔۔۔ اگر اس پر کوئی پاک نٹ پر کوئی تھرڈ بنائی جائے تو بہت سارے لطیفہ جمع ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-11-10, 01:52 PM   #24
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,639
کمائي: 86,326
شکریہ: 9,608
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ عدنان بھائی۔ بہت ہی اچھا ٹیوٹوریل ہے۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-11-10)
پرانا 06-01-11, 12:15 AM   #25
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,307
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ بھائی،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-01-11, 10:47 AM   #26
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,553
شکریہ: 577
180 مراسلہ میں 317 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ویسے ہمارے ان تعلیم یافتہ جاہلوں کے بہت سے واقعات موجود ہیں۔۔۔۔۔ اگر اس پر کوئی پاک نٹ پر کوئی تھرڈ بنائی جائے تو بہت سارے لطیفہ جمع ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب یہ بھی کنفرم کریں کہ ایڈوبی ہے یا ایڈوب ؟؟؟
ویسے میں آج تک ایڈوبی ہی سنتا آیا ہوں
ہادی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-11, 02:08 PM   #27
Junior Member
اجنبی
 
ایم آصف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: بھاولپور
مراسلات: 23
کمائي: 539
شکریہ: 30
22 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عزیز دوستو کوئی دوست میری مدد کرے گا مجھے ڈیٹا بیس ایم ڈی بی ، ایکس ایل ایس فائلز میں ڈبل ریکارڈ (یعنی 100 لائنز میں ایک ہی فیگیر کو چار مرتبہ فیڈ کیا ہو اور کس پروگرام میں سرچ کر کے سنگل رو میں سیو کر سکتے ہیں

دعاوں کا طلبگار
ًمحمد آصف
ایم آصف آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-12, 05:56 PM   #28
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 1
کمائي: 126
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ایرو ٹول کیوں سیلیکٹ کیا تھا
areesha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-12, 09:47 PM   #29
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,783
کمائي: 49,815
شکریہ: 121
1,158 مراسلہ میں 2,585 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایرو ٹول سے اس باکس کو سلیکٹ کرتے ہیں جس میں آپ کا ٹیکسٹ موجود ہوتا ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-12, 12:24 AM   #30
Senior Member
مقبول
 
عبیدرضا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: تماشاہ گاہِ دنیا
مراسلات: 115
کمائي: 1,436
شکریہ: 68
80 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ شیئرنگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبیدرضا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
adobe, city, com, email, follow, url, فوٹو, ہے۔, پوسٹ, پاک, پاکستان, واقعات, نوید, آفریدی, اردو, استاد, بھائی, تعلیم, جواب, خان, روشن, شہر, عبدالقدوس, عدنان, صارف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایڈوب فوٹو شاپ میں ٹیکسٹ کو آگ کا Effect کیسے دیتے ہیں !!! قیصرجی ایڈوب فوٹو شاپ 5 13-06-11 06:39 PM
کارل ڈرا میں بارڈر بنانا اور ٹیکسٹ کو اِن پیج۔۔۔ زارا کمپیوٹر کی باتیں 3 29-10-10 02:36 PM
اردو یونیکوڈ ٹیکسٹ کو ان پیج فارمیٹ میں کس طرح تبدیل کرتےہے زبیرافتحار Ask Experts ماہرین کی رائے 4 15-02-10 11:28 AM
فوٹو شاپ خوبصورت ٹیکسٹ افیکٹ محمدعدنان ایڈوب فوٹو شاپ 30 21-02-09 12:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger