واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > ایڈوب فوٹو شاپ



ایڈوب فوٹو شاپ ایڈوب فوٹو شاپ Adobe Photo Shop


آئی فون بلیک بیری اور ایچ ٹی سی کے پاکٹ کمپیوٹرز کا بروشر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-09-09, 02:21 PM   #1
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,344
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آئی فون بلیک بیری اور ایچ ٹی سی کے پاکٹ کمپیوٹرز کا بروشر

آئی فون بلیک بیری اور ایچ ٹی سی کے پاکٹ کمپیوٹرز کا بروشر

السلام علیکم
یہ میرا تیار کیا ہوا نیا بروشر ہے جو جلد ہی منظور ہونے کے بعد بہت سارے میگزینز میں اور بروشر کی صورت میں چھپنے والے ہے، کیا آپ کوئی رائے دے سکتے ہیں اسکے متعلق
کہیں کوئی تبدیلی، رنگ، ڈیزائن، وغیرہ کی تو بتائیے گا، یہ عربی میں ہے اگر آپ کو عربی نہیں آتی توپڑھنے کی کوشش نہ کریں، بس ڈیزائن پر غور کریں۔

__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (15-02-11), طارق راحیل (27-10-09)
پرانا 30-09-09, 02:30 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,329
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے حساب سے تو بہت پیارا ہے باقی دوستوں کے رائے جانتے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-09-09, 02:48 PM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,659
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا اور خوبصورت ہے۔آپ تو چھپے رستم نکلے
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-09-09, 02:54 PM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,344
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
میرے حساب سے تو بہت پیارا ہے باقی دوستوں کے رائے جانتے ہیں
ابن شبیر صاحب، بہت شکریہ امید ہے بقیہ دوست بھی رائے دیں گے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا اور خوبصورت ہے۔آپ تو چھپے رستم نکلے
شکریہ، لیکن چھپا تو نہیں، ظاہر رستم۔۔۔۔۔۔۔۔ ، نہیں ظاہر یاسر ہوں
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-09-09, 03:32 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,118
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا ہے جناب جناب کب تک یہ منظر عام پر آ جائے گا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-09-09, 07:14 PM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,344
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جنرل مینجر صاحب نے فائنل کر کے اپنے پاس رکھا ہوا ہے، جب کمپنی بلیک بیری کی ورائٹی مکمل طور پر لے آئے گی تب ہی چھپے گا۔

Last edited by یاسر عمران مرزا; 30-09-09 at 07:40 PM.
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکٹ پی سی, مکمل, آئی فون, بیک بیری, بروشر, عربی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اے وی جی اینٹی وائرس اپ ڈیٹ کمپیوٹر کے لئے خطرہ گلاب خان سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 5 23-04-11 10:04 PM
ایمرجنسی کمپیوٹرلاک زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 5 10-03-11 07:22 PM
اپنے کمپیوٹر پر کسی ویب سائٹ کو بلاک کرنا۔۔۔۔۔؟ شیرازی Ask Experts ماہرین کی رائے 2 21-06-10 06:47 AM
پسماندہ علاقوں کے نوجوان ٹی وی اور کمپیوٹر کے سامنے زیادہ وقت گزارتے ہیں instafotos خبریں 3 01-07-08 05:45 PM
مٹی مٹی سی سہی کچھ نشانیاں تو ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger