| ایڈوب فوٹو شاپ ایڈوب فوٹو شاپ Adobe Photo Shop |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
آج میں آپکوبتاؤں گی کہ ایڈوب فوٹوشاپ میں آنکھوں کو شائننگ ایفیکٹ کیسے دیا جاتا ہے۔ سب سے پہلےفوٹوشاپ میں کوئی سی بھی تصویرآپن کریں۔ اسکو ان لاک کرنے کیلئے اُس کی لیئرپرڈبل کلک کریں اوراوکے کر دیں۔ پھراسکی ڈپلیکیٹ لیئرلیں۔ ڈپلیکیٹ لیئرلینے کیلئے "لیئر" ٹیب میں جائیں اور "ڈپلیکیٹ لیئر" پر کلک کریں۔ ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() View>> New Guide میں جائیں ![]() ![]() تصویرکے دونوں کارنرپر گائیڈلائن لگ گئی ہیں۔ اِسے تصویر کے کسی بھی حصے پر سیٹ کرلیں۔ ![]() پرکلک کریں۔ اسکی شارٹ کی استعمال کرنے کیلئے (یو) بھی پریس کر سکتے ہیں۔ اسکی سیٹنگ کچھ یوں رکھنی ہے۔ ![]() برش ٹول منتخب کریں جسے ایکٹوکرنےکےلئے آپ (بی) پریس کریں گے۔ سکرین شارٹ میں موجودبرش کو سیلیکٹ کریں ![]() ![]() ![]() ![]() اب آپ Windows>> Animation پر جائیں ۔ ![]() ![]() ![]() اب اس امیج کوگف فارمیٹ میں سیو کر لیں۔ والسلام زارا
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شُکریہ فیصل بھائی۔
الحمدُ اللہ میں ٹھیک ہوں۔ مصروفیت کافی بڑھ گئی ہے اسلئے آ نہیں پاتی اب |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک آدھ چکر لگا لیا کریں
پرانے ساتھیوں کو دیکھ کر اچھا لگتا ہے اور خیریت بھی ملتی رہتی ہے ویسے خواتین کی مصروفیت زیادہ تر "اعلان مسرت" کے باعث ہوتی ہے ![]() فیر ہم تیاری کرلیں اسلام آباد آنے کی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
زارا بہن ! خوش آمدید
سنا تھا بیمار ہیں ہماری بہن ۔ اب کیسی ہے طبیعت ؟ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اِنشاء اللہ جب بھی نیٹ ملا کوشش ہو گی آجایا کروں۔ ویسے فیصل بھائی اِسلام آباد میں کون ہے
![]() الحمدُا للہ عبید بھائی کافی بہتر ہے۔ ابھی ٹریٹمنٹ چل رہا ہے باقی آپ کی دُعاؤں سے خیریت سے ہوں۔ جزاک اللہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (26-11-11), عبیداللہ عبید (26-11-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
زارا بہن ویلکم بیک
اللہ پاک آپ کو صحت اور تندرستگی عطاء فرمائے |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
پاک نیٹ آپ کے بغیر سونا سونا لگتا ہے ، کبھی کبھی سلام دعا کے لیے آیا کریں۔ اللہ تعالٰی صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ، |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ عبیدبھائی. جیتے رہیں.
میں اسلام آبادسےنہیں ہوں فیصل بھائی :-) |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,169
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلیں ٹھیک ہے پھر میں لاہور کا ٹکٹکٹا لیتا ہوں
![]() کبھی تو اے کیو کی بھی شادی ہوگی |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,762
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ کا واسطہ ہے ٹرین کا ٹکٹ مت کٹوانا ورنہ بجائے اے کیو کے ولیمہ کے اس کے بچوں سے ملاقات ہو گی۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (26-11-11), عبیداللہ عبید (26-11-11) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,762
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جیتی رہو بیٹا۔ صحت و عافیت کے ساتھ!آمین
اچھا ٹیو ٹو ریئل ہے، شیئرنگ کا شکریہ، مگر اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| animation, com, filter, guide, کوئی, کلک, کنٹرول, کریں۔, کرتے, گئی, یو, یوں, والی, ڈائریکشن, موجود, آگے, استعمال, بی, بنائیں, جانے, جائیں, جائے, دیں, دینا, شارٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اب کس کے لیے لکھوں میں | محمد یاسرعلی | محمد یاسرعلی | 10 | 05-12-11 04:21 PM |
| میرے خدایا میں زندگی کے عذاب لکھوں کہ خواب لکھوں | sonojesus | اپکے کالم | 0 | 19-09-11 11:21 AM |
| میں آنکھیں روشن ستارہ لکھوں اور پھر نظر کو شراب لکھوں | جواد رضا خان جامی | جواد رضا خان جامی | 2 | 18-09-10 11:42 AM |
| نگا ھوں کے سمندر کا ٹکھانا چاہتے ہیں ہم | The Great | شعر و شاعری | 0 | 27-08-09 09:25 PM |