واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > ایڈوب فوٹو شاپ



ایڈوب فوٹو شاپ ایڈوب فوٹو شاپ Adobe Photo Shop


اوہ ایڈاب فوٹو شاپ 7۔0 سیکھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-02-09, 02:29 PM   #1
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,381
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اوہ ایڈاب فوٹو شاپ 7۔0 سیکھے

اوہ ایڈاب فوٹو شاپ 7۔0 سیکھے

ایڈاب فوٹوشاپ سیکھئے
اگر اپ کے پاس بھی کچھ مفید طریقے ھو تو مہرابانی کے ساتھ دوسروں کے ساتھ شیر کریں
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (27-10-09)
پرانا 01-03-09, 10:47 PM   #2
Member
اجنبی
 
باسط's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 56
کمائي: 1,556
شکریہ: 1,049
22 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اوہ ایڈاب فوٹو شاپ 7۔0 سیکھے

بھائی فوٹو شاپ تو ایک بہت کمپلکس سوفٹویر ہے
اور ڈیزائننگ کا کام انسان کے اپنے اندر موجود ہوتا ہے
کسی کے سکھانے سے نہیں آتا
کسی کو فوٹو شاپ میں کوئی کام کرنے میں مشکل آ رہی ہو تو وہ ضرور یہاں پوچھی جا سکتی ہے۔
میں 3 سال سے فوٹو شاپ استعمال کر رہا ہوں۔
Using Photoshop CS2 now a days
باسط آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے باسط کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (18-04-09), حضرت بنگش (02-03-09)
پرانا 02-03-09, 08:56 AM   #3
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,381
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اوہ ایڈاب فوٹو شاپ 7۔0 سیکھے

کسی کو فوٹو شاپ میں کوئی کام کرنے میں مشکل آ رہی ہو تو وہ ضرور یہاں پوچھی جا سکتی ہے۔
میں 3 سال سے فوٹو شاپ استعمال کر رہا ہوں۔
Using Photoshop CS2 now a days

اچھا ھے کوئی تو مل گیا

اچھا میں نے کچھ پوچھنا تھا ویسے 4 سال سے میں بھی ایڈب استعمال کرھا ھو باقی تو اتا ھے لیکن ایک چیز جس پر میں نے پہلے کافی ٹرائی کی لکین نہیں ھو پھر میں نے تنگ اکر اس پر مغز کھاپنا ھی ثھوڑ دیا تھا اب پھر سے اب اپ سے پوچھنا چاھتا ھواگر ھوسکے تو مدد کرے

ایک تصویر full color اسے یعنی زیورات یا کپڑے colore ھو اور چہرہ black and white ھو یہ کیسے ھوگا
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-03-09, 04:44 PM   #4
Member
اجنبی
 
باسط's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 56
کمائي: 1,556
شکریہ: 1,049
22 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اوہ ایڈاب فوٹو شاپ 7۔0 سیکھے

آپ نے پوری picture میں جس چیز کی بھی کلر ٹون کو چھیڑنا ہو تو یہ کام کافی سارے طریقوں سے ہو سکتا ہے۔
آپ پین ٹول یا لیسو ٹول کی مدد سے وہ ایریا سیلیکٹ کریں پھر اس ایریا کے اوپر کلر ایڈجسٹمنٹ کریں یا لیولز سیٹ کریں۔
فوٹو شاپ بالکل بھی محدود نہیں ہے۔
اس میں کوئی بھی کام صرف ایک طریقے سے نہیں ہوتا ہے۔
You just have to be Creative
اور آپ کی اطلاع کے لئے میں نے جو اوپر لکھا ہے کہ میں 3 سال سے فوٹو شاپ استعمال کر رہا ہوں تو ان 3 سالوں میں میرا لرننگ فیز شامل نہیں ہے۔
شروع میں نے 2004 میں کیا تھا پھر جب اچھا خاصا آ گیا تو اس پہ Properly کام کرنا شروع کر دیا۔۔۔
باسط آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-09, 07:13 PM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,276
کمائي: 62,458
شکریہ: 10,293
3,096 مراسلہ میں 7,445 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

براہ مہربانی موضوعات کو ان متعلقہ سیکشن میں پوسٹ کیا کریں۔۔۔ میں اس موضوع کو منتقل کر رہا ہوں۔

والسلام

Last edited by پاکستانی; 18-04-09 at 07:24 PM.
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فوٹو, پوسٹ, منتقل, انسان, بھائی, تصویر, سال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یور ایکسیلینسی طاھر سیاست 2 19-09-09 07:15 AM
یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:32 PM
آصف زرداری کو سخت سیکیورٹی فراہم کیجائے،رحمن ملک کا سیکریٹر ی داخلہ کو خط عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:55 AM
فراڈ الیکشن کیخلاف گلی گلی مہم چلائینگے،بائیکاٹ کر نیوالے امیدواروں کا کنونشن کل بلالیا،قاضی حسین عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 02:37 PM
مجھے اور میرے اہل خانہ کو سیکیورٹی فراہم کی جائے پاکستانی عمومی بحث 4 11-09-07 11:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:07 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger