| ایڈوب فوٹو شاپ ایڈوب فوٹو شاپ Adobe Photo Shop |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم!! اِس ٹیوٹوریل میں، میں آپکو بتاؤں گی کہ ایڈوب فوٹو شاپ میں سپیرل یاسرکیولر ٹیکسٹ کیسے بناتے ہیں۔
سب سے پہلے نیوپیج آپن کریں۔ سائزاپنی مرضی ما رکھ لیں۔ میں نے 500/500 رکھا ہے۔ پھرنئی لیئربنائیں۔ ریکٹینگیولرمرکی ٹول سے آدھے صفحے کو سیلیکٹ کریں اورمنتخب حصے کوبلیک کلرسے فِل کردیں۔ ![]() ![]() ![]() (یہاں ایک بات بتاتی چلوں کہ آپ نے فلٹرکواپلائی کرنے سےبلیک سیلیکٹڈ ایریاکوپہلے ڈیسیلیکٹ کرنا ہے اگراُسکوڈسیلیکٹ نہیں کریں گے تو فلٹراپلائی نہیں ہوگا۔)۔ ایک ڈائیلاگ باکس آپن ہوگا۔آپ نے اینگل 999 رکھنا ہےاوراوکے کر دیں۔ اِس فلٹرکو اُسی طرح فلٹر، ڈسٹورٹ اورSwirl میں جا کرری اپلائی کریں یا شارٹ کی(کنٹرول+ایف) پریس کریں۔ اب ہم سپیرل سیلیکشن کو لوڈ کریں گے جس کیلئے کرسرکولیئر1 پر رکھ کرساتھ ہی کلک کریں گے یعنی(کنٹرول+کلک)۔ ![]() ![]() ![]() لیئرپیلیٹ میں واپس جائیں اورلیئراِن ویزیبیلیٹی کوہائیڈکرکے آپ اپنے کروَڈکودیکھ سکتے ہیں۔ لکھنے کیلئے ٹائپ ٹول منتخب کریں اوربار سے رائٹنگ سٹائل کو رائٹ الائن کریں۔ اپنے کرسرکوٹوئسٹنگ شیپ کے درمیان میں رکھ کر کلک کریں اورٹائپ کریں۔ ٹیکسٹ کوکلیئرلی دیکھنے کیلئے آپ پاتھ کو ہائیڈ کرسکتے ہیں جسکی شارٹ کی(کنٹرول+ایچ) ہے۔ پاتھ ہائیڈ ہونے کے بعد یہ یوں دِکھے گا۔ تمام ٹیکسٹ لکھنے کے بعد آپ ٹیکسٹ کی فارمیٹنگ اپنی مرضی سے کر سکتے ہیں اوراپنی مرضی سے بیک گراؤنڈ منتخب کر سکتے ہیں۔ فائنلی یہ ایسے ہو جائے گا۔ ![]() دُعاؤں میں یاد رکھئے گا۔۔۔۔۔۔ زارا
__________________
![]() |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,888
شکریہ: 9,762
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جیتی رہو صحت خوشیوں کے ساتھ۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت شکریہ زارا بہن
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, filter, final, فوٹو, ہے۔, کیلئے, کلک, کنٹرول, کریں۔, کرسکتے, گے, ٹیکسٹ, پہلے, یوں, لوڈ, ما, windows, اپنے, ایف, ایڈوب, بیک, جائیں, جائے, دیکھنے, شارٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ان پیج سے فوٹو شاپ میں ٹیکسٹ لے جانا | محمدعدنان | ایڈوب فوٹو شاپ | 29 | 26-01-12 12:24 AM |
| ایڈوب فوٹو شاپ میں اردو لکھنا | زبیرافتحار | ایڈوب فوٹو شاپ | 8 | 11-11-11 04:45 PM |
| ایڈوب فوٹو شاپ میں ٹیکسٹ کو آگ کا Effect کیسے دیتے ہیں !!! | قیصرجی | ایڈوب فوٹو شاپ | 5 | 13-06-11 06:39 PM |
| فوٹو شاپ خوبصورت ٹیکسٹ افیکٹ | محمدعدنان | ایڈوب فوٹو شاپ | 30 | 21-02-09 12:05 PM |
| وارپ ٹیکسٹ wraptexttut ان ایڈوب | wajee | ایڈوب فوٹو شاپ | 7 | 07-12-08 11:30 AM |