واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > ایڈوب فوٹو شاپ



ایڈوب فوٹو شاپ ایڈوب فوٹو شاپ Adobe Photo Shop


فوٹو شاپ میں سنہری تاثر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-02-08, 03:49 AM   #1
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,689
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile فوٹو شاپ میں سنہری تاثر

فوٹو شاپ میں سنہری تاثر

اس ٹیوٹورئل میں ہم منظرمیں سنہری ایفیکٹ کے بارے میں بتائیں گے،کہ کس طرح ایک عام سی تصویر میں سنہری تاثر پیدا کیا جاتا ہے۔
ٹیوٹورئل میں ہم ایک جنگل کی تصویر استعمال کریں گے آپ سے گذارش ہے کہ آپ بھی یہی تصویر استعمال کریں،بعد میں جب آپ ماہر ہوجائیں تو دوسری تصاویر پر یہی ایفیکٹ اپلائی کرسکتے ہیں ۔

سب سے پہلے منظرکو فوٹو شاپ میں کھولیں،ایفیکٹ کے لیے ہم لیب کلر یوز کریں گے،مینو میں Image پر کلک کرکے Mode اور پھرLab Color پر کلک کردیں۔
ہر چیز ویسی ہی رہے گی جب تک ہم اگلے اسٹیپ پر نہیں‌پہنچ جاتے،ایک نئی لیئر کھولیں،اور دوبارہ Image مینیو کو اوپن کریں،اور Apply Image پر کلک کردیں۔

اس لیئر کو Overlay میں بدل دیں،اس کی Opacity 50٪ کردیں،
آپ نے نوٹ کیا کہ چند سادہ سے اسٹیپس سے منظر میں کتنی تبدیلی آگئی۔Opacity کےبجائے ہم ایک اور طریقے سے بھی یہی کام کرسکتے ہیں۔ملاحظہ فرمائیے،
اب ہم ایڈوانس لیکن آسان ساکام کرتے ہیں،آپ Opacity کو دوبارہ 100فیصد کردیں۔
اورLayer > Layer Mask > Reveal All پر بالترتیب جاکر کلک کردیں۔
ایک لیئر ماسک نمودار ہوجائے گی۔اب
Image > Apply Image پر جاکر کلک کردیں۔
اور اس کی سیٹنگ نیچے تصویر کے مطابق کردیں

فائنل تصویر
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/
http://wirelogs.blogspot.com/
http://shazel.wordpress.pk/

Last edited by شازل; 05-02-08 at 04:01 AM.
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے شازل کا شکریہ ادا کیا
Amin (07-10-08), arslansun (21-02-09), champion_pakistani (12-10-08), منتظمین (05-02-08), محمد عویدص (08-02-08), محمدخلیل (21-02-09), محمدعدنان (05-02-08), waseemsv (07-02-09), ابن جلال (27-09-08), عکس (06-10-08)
کمائي نے شازل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-02-08 منتظمین A good Tutorial 15
پرانا 05-02-08, 05:00 AM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,225
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فوٹو شاپ میں سنہری تاثر

بہت اچھا ٹیوٹریل ہے جناب۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مزید کا انتظار رہے گا۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (27-09-08)
پرانا 05-02-08, 09:41 AM   #3
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,689
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فوٹو شاپ میں سنہری تاثر

انشاءاللہ ٹائم ملا تو جلد ہی نیا ٹیوٹورئل پیش کردوں گا۔
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
شازل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (27-09-08)
پرانا 05-02-08, 12:32 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,175
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فوٹو شاپ میں سنہری تاثر

واہ شازل بھائی بہت زبردست ٹٹوریل لکھا ہے جناب نے مزا آگیا کام دیکھ کر
بھائی مزید اچھے اچھے ٹٹوریلز کا انتظاررہے گا
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (27-09-08)
پرانا 06-02-08, 06:08 AM   #5
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,689
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post جواب: فوٹو شاپ میں سنہری تاثر

بس اسی طرح حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے
شکریہ
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
شازل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (27-09-08)
پرانا 08-02-08, 03:33 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
محمد عویدص's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 111
کمائي: 1,757
شکریہ: 141
50 مراسلہ میں 82 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فوٹو شاپ میں سنہری تاثر

بہترین محترم ۔ کیا بات ہے ۔
محمد عویدص آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عویدص کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (27-09-08)
پرانا 27-09-08, 08:58 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فوٹو شاپ میں سنہری تاثر

واہ جی واہ کمال کر دیا ایک دم جنگل سنہری میں بدل گیا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (27-09-08)
پرانا 27-09-08, 12:55 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,851
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فوٹو شاپ میں سنہری تاثر

بھائی بہت زبردست ٹٹوریل لکھا ہے بہت خوشی ہوئی ہے دیکھ کر
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-08, 07:34 AM   #9
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,109
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فوٹو شاپ میں سنہری تاثر

بہت اچھا ٹیوٹریل ہے۔ماشا ء اللہ۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-09, 11:15 PM   #10
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,696
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فوٹو شاپ میں سنہری تاثر

بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-02-09, 06:05 AM   #11
Member
اجنبی
 
زبیر اسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 49
کمائي: 655
شکریہ: 79
16 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فوٹو شاپ میں سنہری تاثر

اچھا ٹیوٹریل ہے۔شکریہ۔۔۔
زبیر اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-02-09, 01:58 PM   #12
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فوٹو شاپ میں سنہری تاثر

اچھا ہے ۔
arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-02-09, 02:10 PM   #13
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,307
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فوٹو شاپ میں سنہری تاثر

خوش رہو صدا
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-02-09, 03:27 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,851
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فوٹو شاپ میں سنہری تاثر

واہ یار بہت اچھا ہے مزا آگیا ہے کمال ہوگیا ہے ۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فوٹو, کمال, گذارش, بہترین, بھائی, تصویر, تصاویر, جواب, جلد, خوش, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فوٹو شاپ میں فریم کی فرمائش Zullu230 ایڈوب فوٹو شاپ 5 10-11-10 02:14 PM
فوٹو شاپ میں فریم کے مقابلے کے نتائج کا اعلان! Zullu230 شاعری اور مصوری 9 12-05-10 09:27 AM
ہم کچھ بھی کر سکتے ہیں!!! مزاحیہ فوٹو وجدان میرا پاکستان 3 19-08-09 12:36 AM
دستخط میں فوٹو طارق راحیل Ask Experts ماہرین کی رائے 5 18-12-08 07:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger