واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > ایڈوب فوٹو شاپ



ایڈوب فوٹو شاپ ایڈوب فوٹو شاپ Adobe Photo Shop


فوٹو شاپ میں مالٹا بنائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-11-10, 11:09 PM   #1
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,344
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فوٹو شاپ میں مالٹا بنائیں

فوٹو شاپ میں مالٹا بنائیں

مالٹا بنانے کے لیے آپکو ایک عدد ہائی ریزولوشن تصویر درکار ہو گی جس کا سائز 2000 ضرب 2000 پکسلز سے زیادہ ہی ہو۔ ایسی تصویر حاصل کرنے کے لیے گوگل امیج سرچ میں sun set کا کی ورڈ لکھیں اور نتائج میں آنے والی تصاویر میں سے اس قسم کی ایک تصویر منتخب کر لیں۔ میں نے اس پراجیکٹ کے لیے یہ تصویر منتخب کی ہے۔


اس تصویر کو فوٹو شاپ میں کھولیں اور ایک ایسا ایریا منتخب کریں جس میں‌موزوں حد تک پیلاہٹ اور سرخی شامل ہو جیسا کہ اس تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ یہ ایریا منتخب کرنے کے لیے آپ Rectanguler Marquee ٹول استعمال کریں گے۔ تصویر ملاحظہ کریں۔ منتخب کرنے کے بعد اس کو کراپ کر لیں۔ جس کی لیے Image مینیو میں جا کر Crop منتخب کریں ۔ایسا کرنے کے بعد تصویر کا منتخب کردہ حصہ سکرین پر باقی رہ جائے گا اور باقی حصہ کٹ جائے گا۔



اس کے بعد Filter مینومیں جائیں اور Distort - Glass منتخب کریں۔ اس کو یہ مقداریں دیں۔

distortion 19%
Smoothness 2
Scaling 115%

اب تصویر کی شکل کچھ ایسی ہو جائے گی۔



اگلے مرحلے میں دوبارہ فلٹر مینیو پر جائیں اور یہ والی کمانڈ منتخب کریں۔
Filter -> Distort -> Lens correction

اب سیٹینگ والی سکرین میں یہ مقداریں دیں۔



اب فائل کی شکل کچھ ایسی ہو جائے گی۔ اس میں‌سے Elliptical Marquee Tool کی مدد سے گولائی میں ایسا حصہ منتخب کر لیں۔



لیجیے آپکا مالٹا تیار ہے۔ اسکی شکل کچھ ایسی ہو گی۔ اپنا مالٹا بنا کر ضرور شئر کریں۔

__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
21 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (20-11-10), shafresha (17-11-10), skjatala (15-06-11), پاکستانی (18-11-10), ھارون اعظم (17-11-10), نیلم خان (17-11-10), محمد عاصم (17-12-10), محمدمبشرعلی (18-11-10), محمدخلیل (17-11-10), wajee (17-11-10), Zullu230 (10-06-11), ایس اے نقوی (18-11-10), ابوسعد (17-06-11), ابرارحسین (18-11-10), رضی (18-11-10), سحر بٹ (15-06-11), شاہ جی 90 (20-11-10), عامرشہزاد (17-11-10), عبدالقدوس (17-11-10), عبداللہ حیدر (18-11-10), عدنان دانی (17-11-10)
پرانا 17-11-10, 06:26 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,339
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی للچا رہا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-11-10), skjatala (15-06-11), یاسر عمران مرزا (17-11-10), نیلم خان (17-11-10), ایس اے نقوی (18-11-10), شاہ جی 90 (20-11-10)
پرانا 17-11-10, 12:17 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی زبردست ٹیوٹورئیل ہے شکریہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-11-10), یاسر عمران مرزا (17-11-10), نیلم خان (17-11-10), شاہ جی 90 (20-11-10)
پرانا 17-11-10, 12:26 PM   #4
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,053 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بات ہے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-11-10), یاسر عمران مرزا (17-11-10), نیلم خان (17-11-10)
پرانا 17-11-10, 12:33 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,851
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا بات ہے بھائی اگر اس کی ایک عدد ڈنڈی بھی نکل آتی تو کافی دیر تک تازہ رہتا ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-11-10), skjatala (15-06-11), یاسر عمران مرزا (17-11-10), نیلم خان (17-11-10), محمدمبشرعلی (18-11-10), ابوسعد (17-06-11)
پرانا 17-11-10, 12:39 PM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,344
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
کیا بات ہے بھائی اگر اس کی ایک عدد ڈنڈی بھی نکل آتی تو کافی دیر تک تازہ رہتا ہے
واہ خلیل بھائی، کیا پوائنٹ مارا ہے۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-11-10), نیلم خان (17-11-10), محمدخلیل (17-11-10)
پرانا 17-11-10, 11:19 PM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,244
کمائي: 121,357
شکریہ: 15,089
4,226 مراسلہ میں 12,896 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی اچھا لکھا ہے۔ لیکن فوٹوشاپ کی مجھے کچھ سمجھ نہیں آتی۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-11-10), نیلم خان (17-11-10)
پرانا 17-11-10, 11:27 PM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,872
کمائي: 560,382
شکریہ: 25,518
10,399 مراسلہ میں 38,458 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (17-11-10)
پرانا 17-11-10, 11:58 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا طریقہ ہے!!!!!!!

شئیرنگ کا شکریہ
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-10, 12:44 AM   #10
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,277
کمائي: 62,458
شکریہ: 10,293
3,096 مراسلہ میں 7,445 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی بہت اچھا انداز اور بہت اچھا مالٹا بنایا آپ نے، شئیرنگ کا بہت شکریہ، ویسے پاکستان میں ڈنڈی والا مالٹا زیادہ پسند کیا جاتا ہے جس کی ایک مثال کینو ہے ،

بہت خوب شئیرنگ
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-11-10, 02:12 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی عمدہ کام اور بڑے ہی آسان طریقے سے سکھا دیا
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (18-11-10), رضی (18-11-10)
پرانا 18-11-10, 04:01 PM   #12
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-11-10, 06:07 PM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,339
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار ساری عمر ڈنڈے کھاتے آئے ہو اب مالٹوں کو بھی ڈنڈی مار رہے ہو؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (15-06-11), یاسر عمران مرزا (20-11-10)
پرانا 20-11-10, 04:07 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,387
شکریہ: 2,135
582 مراسلہ میں 1,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسے ہی مزید ٹیوٹوریل کا انتظار رہےگا۔
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-11-10, 10:44 AM   #15
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,344
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان شاء اللہ بہت جلد مزید بھی پیش کروں

عبدالقدوس بھائی، آپ نے خود کھائے ہوں گے ڈنڈے ساری عمر۔ میں نے تو پرائمری میں چار پانچ بار کھائے تھے اس کے بعد نہیں کھائے۔ اور مالٹے کو ڈنڈی لگی ہے لیکن جب وہ تصویر بنائی تو وہ گھوم کر دوسری طرف چلی گئی اب میں کیا کروں
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (22-11-10)
جواب

Tags
com, filter, glass, image, marquee, tutorials, فوٹو, فائل, کھولیں, کریں۔, گوگل, والی, ورڈ, مدد, ایسا, استعمال, بنائیں, تصویر, تصاویر, جائیں, جائے, حصہ, درکار, سرچ, شکل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایڈوب فوٹو شاپ میں ٹیکسٹ کو آگ کا Effect کیسے دیتے ہیں !!! قیصرجی ایڈوب فوٹو شاپ 5 13-06-11 06:39 PM
فوٹو شاپ میں مہر یعنی سٹامپ بنائیں یاسر عمران مرزا ایڈوب فوٹو شاپ 21 10-06-11 09:10 PM
ایڈوب فوٹو شاپ میں تھری ڈی ڈیزائن بنائیں عدنان دانی ایڈوب فوٹو شاپ 4 16-12-09 03:31 PM
فوٹو شاپ میں سنہری تاثر شازل ایڈوب فوٹو شاپ 13 21-02-09 03:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger