| ایڈوب فوٹو شاپ ایڈوب فوٹو شاپ Adobe Photo Shop |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم
میرے پاس ڈیجیٹل ٹیوٹرز کی طرف سے فوٹو شاپ سی ایس تھری کی ویڈیوٹریننگ کافی عرصہ قبل سے موجود تھی جسے میں نے خود بھی فوٹو شاپ سیکھنے کے لیے استعمال کیا۔ اس ٹریننگ میں 35 ویڈیوز شامل ہیں جو ابتدائی فوٹو شاپ کے تمام ٹولز سکھانے میں مدد گار ثابت ہوتی ہیں۔ یاد رہے یہی ٹولز فوٹو شاپ سی ایس فائیو میں بھی موجود ہیں۔ اور انہیں سیکھ لینے سے آپ فوٹو شاپ سی ایس فائیو میں بھی کام کر سکتے ہیں۔ اس ویڈیو ٹریننگ کو میں نے میڈیا فائر پر کئی بار اپ لوڈ کرنے کی کوشش کی تاہم یہ کوشش ناکام رہی۔ اب میں نے اس ٹریننگ کو ڈراپ بکس پر شامل کیا ہے جسے کوئی بھی صاحب ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ ڈراپ بکس ہر نئے یوزر کو 2 جی بی فری آن لائن سٹوریج دیتا ہے۔ تاہم اگر آپ میرے ریفرل لنک سے اکاؤنٹ بنائیںگے تو آپ کو 250 میگا بائیٹ اضافی سٹوریج بونس میں ملے گی۔ اکاؤنٹ بنانے کے بعد آپ کو ڈراپ بکس کا سافٹ وئر اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کرنا ہو گا۔ سافٹ وئر انسٹال کرنے کے بعد ڈراپ بکس آپکے کمپیوٹر میںایک لائیو فولڈر بنا دے گا جو ہر وقت انٹرنیٹ سرور سے رابطے میں رہے گا، جس پر آپ اپنا ڈیٹا دیگر انٹرنیٹ صارفین سے بانٹ بھی سکتے ہیں۔ http://db.tt/OWaCwQi اکاؤنٹ بنانے کے بعد اپنا ای میل ایڈریس مجھے مہیا کریں میں آپ کو شئرڈ فولڈر کی انویٹیشن بھیج دوں گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدخلیل (05-07-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ یاسر بھائی اچھی چیز ہے۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اگر آپ لوگوں کو یہ طریقہ کار مشکل لگ رہا ہے تو میں یہ فائلز پبلک فولڈر میںڈال کر یو آر ایل مہیا کر دیتا ہوں۔ نیچے دیے گئے روابط سے فائلز ڈاؤن لوڈ کریں
ویڈیو 1 تا 18 : 176 میگا بائیٹ فائل http://dl.dropbox.com/u/32845711/Dig...SCS3-01-18.zip ویڈیو 18 تا 35 : 166 میگا بائیٹ فائل http://dl.dropbox.com/u/32845711/Dig...SCS3-18-35.zip |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | bashirahmed98 (05-07-11), محمد یاسرعلی (05-07-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,115
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,626 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بہت اچھی شیئرنگ ہے یاسر بھائی ان تمام ویڈیوز کا کل سائز کتنا ہے ؟ یعنی ڈاؤنلوڈ کرنے میں نیٹ کی کتنی کنزمشن متوقع ہے۔۔ یاد رہے میرے پاس 8 جی بی کا لمٹڈ پیکیج ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (05-07-11) |
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,226
شکریہ: 196
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی جان بہت بہت شکریہ میں ڈاؤن لوڈ کررہا ہوں
|
|
|
|
| bashirahmed98 کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (05-07-11) |
|
|
#6 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
176+166=342 میگا بائیٹ اگر اسے جی بی میںکنورٹ کریں تو۔۔۔۔ 1/3 جی بی یعنی ایک تہائی |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,115
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,626 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کا مطلب ہے کہ میں اپنے محدود پیکج میں بھی اسے ڈاؤنلوڈ کر سکتا ہوں
اگر یہ شیئرنگ پچھلے مہینے کر دیتے تو کتنا اچھا ہوتا۔۔ پتہ نہیں کتنے جی بی ضائع ہو گیا تھا بغیر استعمال کیے |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (05-07-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھی شیئرنگ ہے بھائی ہمیں ان کو ڈونلوڈ کرنے کے لیے گنٹھوں درکار ہوں گے 256 کے بی سپیڈ ہے لہذا کبھی فارغ ہو کے ڈونلوڈ کریں گے
|
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (05-07-11) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
02:58:07 یہاں جا کر پھر کیلکولیٹ کر کے دیکھ لیں۔ Download time calculator |
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (05-07-11) |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,115
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,626 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
گزشتہ ماہ چونکہ وائی ٹرائب کی سالگرہ تھی تو انہوں نے پیکیج ڈبل دیا تھا، اور میں نے بھی ایڈ آن کے ذریعے 5 جی بی ایکسٹرا لیا ہوا تھا تو یہ کل ملا کر 20 جی تک ہو گیا تھا۔۔ مہینے کے آخر تک صرف آدھا ہی استعمال ہو سکا۔ اور باقی ضائع شد اس بار ہے ہی 8 جی بی اور مجھے لگتا ہے پہلے ہی ختم ہو جائے گا اور اٍضافی لینا پڑے گا |
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (05-07-11) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
دفتر سے ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکتے ؟ یا نیٹ کیفے وغیرہ سے ؟ وہاں تو سپیڈ زیادہ ہوتی ہے۔ فقط ایک یو ایس بی فلیش ساتھ لے جائیں۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,570
کمائي: 315,115
شکریہ: 25,210
16,389 مراسلہ میں 41,626 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دفتر میں تو خاصی سپیڈ ہے ۔۔
1. gb psلیکن وہاں اس طرح کے کام کم ہی کرتا ہوں۔ پی ٹی سی ایل استعمال کرنے والے کسی دوست سے رابطہ کرتا ہوں |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (05-07-11) |
![]() |
| Tags |
| فوٹو, فولڈر, ہے۔, فری, کوئی, کوشش, کمپیوٹر, گا۔, وقت, لنک, میڈیا, میل, آپکے, ای میل ایڈریس, ایڈریس, انٹرنیٹ, استعمال, بی, بار, ثابت, خود, دے, سافٹ, عرصہ, صارفین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فوٹو شاپ سی ایس 3 ٹرائل ورژن ڈاؤن لوڈ | یاسر عمران مرزا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 4 | 27-04-11 10:05 PM |
| ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر | یاسر عمران مرزا | SEO and Marketing | 15 | 28-11-10 12:55 AM |
| ایس ایم ایس مارکیٹنگ سافٹ ویئر | منیب | موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر | 4 | 17-09-09 03:47 AM |
| ایس پی ایس سی بل پر اپوزیشن ارکان کا رویہ مثبت تھا، نثار کھوڑو | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 09:14 AM |