واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > ایڈوب فوٹو شاپ



ایڈوب فوٹو شاپ ایڈوب فوٹو شاپ Adobe Photo Shop


۔ایک امیج پر دوسری پکچر ایڈ کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-03-09, 03:32 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: in broken hearts
مراسلات: 20
کمائي: 572
شکریہ: 11
8 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ۔ایک امیج پر دوسری پکچر ایڈ کرنا

۔ایک امیج پر دوسری پکچر ایڈ کرنا

سلام،
دوستوں ایک پرابلم کا حل چاہیئے ۔ایک امیج پر دوسری پکچر ایڈ کرنا ھو تو کیسے کی جاتی ھے کوی بتا دین۔
میں نے کوشش کی تو دوسری پکچر کے کارنر واضح ہو رہے ھین اور پیچ کا تاثر دے رہے ہیں ۔اس پکچر کہ مرج کیسے کیا جاتا ھے ?پلیز کوی بتا دین یا کسی ٹوٹوریل کا لنک دے دیں۔مہربانی ھو گی
ukan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ukan کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (01-05-09), ایس اے نقوی (01-05-09)
پرانا 10-03-09, 04:29 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,851
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ۔ایک امیج پر دوسری پکچر ایڈ کرنا

بھائی ایسا تو کورل ڈرا میں ہوتا ہے۔۔۔کچھ دن ویٹ کریں شاید میں کچھ کر دون
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-03-09, 08:11 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: in broken hearts
مراسلات: 20
کمائي: 572
شکریہ: 11
8 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ۔ایک امیج پر دوسری پکچر ایڈ کرنا

جواب دینے کا شکریئہ خلیل بھائ
دیکھیں پی ایس میں آپ ایک تصویر سے ایک ادمی کی تصویر کو بیک گراونڈ میں سے لاسو کے زریعے کاٹ کر علحیدہ کر لیتے ھیں پھر اپنے پسندیدہ بیک گراونڈ مین فٹ کر کے پیسٹ کرتے ھین ،ٹھیک ھے نان مجھے اسی کا طریقہ پتہ کرنا ھے
ukan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-09, 10:57 AM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,277
کمائي: 62,458
شکریہ: 10,293
3,096 مراسلہ میں 7,445 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کام ایڈوب فوٹو شاپ میں بھی کیا جاتا ہے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-09, 11:04 AM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,016
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور اس سلسلے میں خلیل صاحب پاکستانی آپ کی بہتر راہنمائی کر سکتے ہیں اور ”ہمارے انتہائی سنئیر ممبر عبدالقدوس بھائی جو کہ ان دنوں علیل ہیں
ان کی صحت یابی کےلئے آپ بھی دعا کریں تاکہ وہ فورم پر اپنی آمد کو یقینی بناتے ہوئے ممبران کی مشکلات کو حل کر سکیں شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (03-05-09), منتظمین (01-05-09)
پرانا 03-05-09, 06:14 PM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,277
کمائي: 62,458
شکریہ: 10,293
3,096 مراسلہ میں 7,445 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ukan مراسلہ دیکھیں
سلام،
دوستوں ایک پرابلم کا حل چاہیئے ۔ایک امیج پر دوسری پکچر ایڈ کرنا ھو تو کیسے کی جاتی ھے کوی بتا دین۔
میں نے کوشش کی تو دوسری پکچر کے کارنر واضح ہو رہے ھین اور پیچ کا تاثر دے رہے ہیں ۔اس پکچر کہ مرج کیسے کیا جاتا ھے ?پلیز کوی بتا دین یا کسی ٹوٹوریل کا لنک دے دیں۔مہربانی ھو گی
کیا آپ پکچر کے بارے میں کچھ بتانا پسند کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ کچھ ایسا چاہتے ہیں جیسا کہ عام طور پر تصویروں کا بیک گراونڈ تبدیل کیا جاتا ہے، دو تصویروں کو جوڑنا یا بارڈر وغیرہ لگانا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اگر ان میں سے کوئی کام ہے تو ایڈوب ورنہ کورل
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-05-11, 08:33 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 4
کمائي: 239
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
ثاقب امین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سوری پاجی ہمیں اس کا علم نہیں ہے۔
ثاقب امین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, فورم, ہے۔, پاکستانی, پسند, پسندیدہ, بھائی, تصویر, جواب, حل, دعا, سوری, علم, عبدالقدوس, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوسری سوچ اور دوسرا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ آدم گپ شپ 23 01-03-11 11:14 PM
ن لیگ اور ایم کیو ایم میں رابطے، ایک دوسرے کے خلاف تحاریک پر زور نہیں دیں گے گلاب خان خبریں 0 01-09-10 03:30 AM
موساد کے ہیڈ کوارٹر میں جعلی پاسپورٹوں کی تیاری عارف اقبال سیاست 5 22-03-10 08:05 PM
وسط دسمبر تک عسکریت پسندوں کا خاتمہ کردیں گے،جی ایچ کیو میں بریفنگ عبدالقدوس خبریں 0 15-11-07 07:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger