واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > ایڈوب فوٹو شاپ



ایڈوب فوٹو شاپ ایڈوب فوٹو شاپ Adobe Photo Shop


3D Metal Text بنائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-09, 09:37 AM   #1
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow 3D Metal Text بنائیں

3D Metal Text بنائیں

سب سے پہلے ایک نئی فائل600x600 کی بنائیں۔
اب کچھ ٹیکسٹ ٹائپ کریں اور فانٹ موٹے رکھیں‌جیسے کہ ایریل بلیک۔
arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 09:48 AM   #2
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 3D Metal Text بنائیں

Step 2

Go to Layer Style and give to text Gradient Overlay.
Select some combinatin of gray-blue color
اب ٹیکسٹ کی لئیرسٹائل میں‌جائیں‌اورٹیکسٹ پر Gradient Overlyکلر کریں۔کلر gray-blueکریں۔اپنی مرضی کا بھی کر سکتے ہیں۔
arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 09:55 AM   #3
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 3D Metal Text بنائیں

اب ٹیکسٹ کی لئیر کا ڈیبلیکیٹ بنالیں۔اورپھراسی ڈیبلیکیٹ لئیر پر ہی Filter>Renden>Lens Flare پر جائیں اور درمیان میں کلک کرکے ایفیکٹ دیں۔
arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 09:58 AM   #4
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 3D Metal Text بنائیں

اس duplicateلئیر پر ہی opacity to 35% کردیں۔جیسا کہ تصویر میں ہے۔
arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 10:12 AM   #5
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 3D Metal Text بنائیں

duplicateلئیر کو رہنے دیں جبکہ پہلے والی ٹیکسٹ لئیر کو ڈیلیٹ کر دیں۔
ابEdit>Transform>Perspective پر جائیں‌اورتھوڑا سا ٹرانسفرم کریں۔
arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 10:14 AM   #6
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 3D Metal Text بنائیں

اب Edit>Free Transformکو سلیکٹ کریں اور تصویر کی طرح ٹرانسفرم کریں۔
arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 10:15 AM   #7
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 3D Metal Text بنائیں

اب ایک Duplicateلئیر بنائیں‌اور اسے پہلے والی لئیر کے نیچے رکھیں۔
arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 10:19 AM   #8
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 3D Metal Text بنائیں

اب Rectanqular Marquee Toll لیں اور نئی لئیر بنائیں‌ اور پھر جیسا کہ تصویر میں‌ہے نیچے کا کچھ حصہ سلیکٹ کریں۔ "یاد رکھیں‌جب بھی کچھ حصہ سلیکٹ کرنا ہو نئی لئیر بنانا ضروری ہے کیونکہ ہر لئیر اپنے اوپشنز رکھتی ہے۔"سلیکشن کے بعد اس میں‌کوئی سا کلر کردیں۔
arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 10:26 AM   #9
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 3D Metal Text بنائیں

اب ایک نئی لئیر بنائیں‌اور Sکو یوں‌ سلیکٹ کریں۔سلیکشن کے بعد اس میں کوئی کلر کردیں۔
arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 10:32 AM   #10
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 3D Metal Text بنائیں

ٹیکسٹ کی جو duplicate لئیر ہم نےبنا کر نیچے لگائی ہے اس کے لئیر کو کنٹرول پریس کرکے سلیکٹ کریں۔
اورپھر S کے نیچے جو ابھی ہم نے ڈبہ سا بنایا ہے اور اس میں‌کلر کیا ہے اس لئیر پر کلک کریں اس کے بعد جو سلیکشن والی جگہ پر کہیں‌بھی رائٹ کلک کریں اور اس میں سے select invers پر کلک کرکے Deleteکی پریس کردیں۔آپ کی تصویر کچھ یوں‌ہونی چاہیے۔
arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 10:36 AM   #11
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 3D Metal Text بنائیں

اسی لئیر میں‌رہتے ہوئے S کے تھوڑے سے کنارے بھی بنالیں۔
arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 10:40 AM   #12
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 3D Metal Text بنائیں

اب آپ سمجھ گئے ہونگے کے ان کے کنارے ہم نے کیسے بنائیں‌ہیں۔اب Dکے آپ خود بنائیں اور کوئی کلر کردیں۔یہا‌ں سے دیکھ لیں‌کہ لئیرز کتنے ہونے چاہیں‌اور کہاں‌کہاں۔اس میں‌سےدو لئیرز تو ہم بنا چکے ہیں۔
arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 10:44 AM   #13
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 3D Metal Text بنائیں

اب ان سب لئیرز میں‌کلرز کرنے کی باری ہے آپ اپنی مرضی سے سب لئیرز پر مختلف گریڈینٹ دے سکتے ہیں۔


arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, filter, free, تصویر, جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Matrix text effects عدنان دانی ایڈوب فوٹو شاپ 10 19-06-11 05:17 PM
Text To Speech wajee سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 14-10-09 10:19 PM
SWF Text Creater wajee سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 27-09-09 11:20 PM
TEXT فائل میں اردو لکھنا۔۔۔۔۔ Arabian Ask Experts ماہرین کی رائے 10 30-06-09 12:58 PM
Icy Style Text arslansun ایڈوب فوٹو شاپ 8 21-02-09 11:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger