واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > ایڈوب فوٹو شاپ



ایڈوب فوٹو شاپ ایڈوب فوٹو شاپ Adobe Photo Shop


Add ur Picture in Shapes

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-09, 08:07 PM   #1
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,053 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Add ur Picture in Shapes

Add ur Picture in Shapes

اسلام علیکم دوستو!
کیا حال ہے آپ سب کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔۔
آج مین آپ کیلے جو ٹیٹوریل لایا ہوں اس کی مدد سے آپ کسی بھی تصویر کو
کسی بھی Shape میں Add کرسکتے ہے۔۔۔تو شروّع کرتے ہے۔۔
سب سے پہلے آپ ایڈوب فوٹو شاف میں میا فایل بنائے۔۔اور ٹول بار میں سے
Custom Shape tool پر کلک کیجئے۔۔۔اس کا شارٹ کٹ "U" ہے۔۔۔
Name:  a.jpg
Views: 41
Size:  16.1 KB
Custom shape tool پر کلک کرنے کے بعد سکرین شاٹ میں دئے گئے Icon
کلک کیجئے۔۔اور اپنے پسند کا Shape منتحب کیجئے۔۔
Name:  b.jpg
Views: 42
Size:  63.0 KB

Shape  منتحب کرنے کے بعد اسے ڈرا کیجئے۔۔جس طرح کے سکرین شاٹ میں دکھایا گیا ہے۔۔۔۔
Name:  1.jpg
Views: 39
Size:  19.9 KB
اس کے بعدCtrl+ enter دبایئں ۔۔۔تو سلیکشن سٹارٹ ہوجائے گی۔۔۔
Name:  2.jpg
Views: 41
Size:  22.7 KB
اسکے بعد آپ کو جو تصویر shape میں لگانی ہے ،اسے ایڈوب میں
اوپن کیجئے۔۔۔Ctrl+A اور Ctrl + C دبایئں۔۔۔اور اسکے بعد Shpe والے
Layre لو سلیکت کیجئے۔۔۔اور Ctrl+Shift+ V دبایئں ۔۔۔آپ کی تصویر اس Shape
میں آجائے گی۔۔۔اسکے بعد Ctrl+ T دبایئں اور تصویر کو سایز کے مطابق
فٹ کیجئے۔۔۔اور رزلٹ شکرین شاٹ میں دیکھئے۔۔
Name:  3.jpg
Views: 41
Size:  48.7 KB
تو کیسے لگا میرا یہ ٹیٹوریل۔۔۔۔اور کسی کو سمجھ نہ آیا تو بلا جھجک پوچھ سکتا ہے۔۔
اس کے ساتھ ہی عدنان دانی کو اجازت دیجئے۔۔۔وسلام۔

Last edited by عدنان دانی; 13-11-09 at 08:09 PM.
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (19-06-11), Real_Light (14-11-09), پاکستانی (14-11-09), مجیب انڑ (03-08-10), محمدعدنان (27-11-09), wajee (14-11-09)
کمائي نے عدنان دانی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
14-11-09 wajee اچھا کام کیا ہے۔ 150
پرانا 14-11-09, 05:28 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست ٹوٹیوریل عدنان بھائی گریٹ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 06:38 PM   #3
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,053 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ وقاص بھائی اور پاکستانی بھائی۔۔۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 07:51 PM   #4
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,175
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب جی۔۔۔۔۔۔ اچھا ٹیوٹورئیل پیش کیا ہے۔ جاری رکھیں۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (14-11-09)
پرانا 14-11-09, 11:09 PM   #5
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,053 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ!!!!!!!!!!!!!
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, کلک, پاکستانی, پسند, اسلام, بھائی, تصویر, حال, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Resize any Picture زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 2 13-01-11 05:39 PM
Picture passwords Real_Light English Literature and Books 2 07-07-08 07:24 PM
Strange Picture ابو عمار دلچسپ اور عجیب 8 01-07-08 05:50 PM
Picture Ripper v4.0.2.1 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 05-10-07 07:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger