واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > ایڈوب فوٹو شاپ



ایڈوب فوٹو شاپ ایڈوب فوٹو شاپ Adobe Photo Shop


My Own New Web Designs

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-12, 09:18 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 134
کمائي: 3,025
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation My Own New Web Designs

My Own New Web Designs

Asslamoelequm,
Umeed karta hn ke app Sab ALLAH TAALA ke Karam se khariyat se hn gai,
mujhe umeed hai ke app sab mere in templates pe Comments Zaror karain gai, mere ye tamam Web Design Different Designing Webs pe share hai laken ye pehla Urdu Forum hai jaha main share kar raha han,
Kuch in Designs ke barai main btata chalo ke ye mere Institute ke Projects main se hai or Insha ALLAH main inn tamam Design pe CSS or Java, ajax, jQuery Implement karo ga, Ye tamam Design may be kuch time baad Sale out bh karo,
Umeed karta hn ke app sabko mera kaam pasand aye ga, agar koi kami ya khami hoo tu Zaror btae ga mujhe Tanqeed bh Qabool hai,

Mera 1st Template Music Portal hai,


2nd Design Foods or Juices pe Web bnaye hai,


3rd Design Interior Furniture Designing pe hai,


Mera fourth Template Biscuits Web pe hai


5th Design main ne Sony Erecssion ke Set MIX WALKMAN pe bnaya thaa,


Or mera Last 6th Design Audit ya aik Business web design ke leye hai,


__________________
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے Riz Ali کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (12-01-12), پاکستانی (13-01-12), معظم (13-01-12), wajee (12-01-12), ابرارحسین (11-01-12), حیدر (12-01-12), حیدر Rehan (13-01-12), رضی (12-01-12), زارا (13-01-12), عبدالقدوس (12-01-12)
پرانا 12-01-12, 06:57 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,339
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہترین ڈیزائن ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
حیدر (12-01-12), رضی (12-01-12)
پرانا 12-01-12, 08:37 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,175
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رز بھائی تمام کے تمام ڈیزائن بہت خوبصورت ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (12-01-12), رضی (12-01-12), زارا (13-01-12)
پرانا 13-01-12, 11:06 AM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم!!

سبھی ڈیزائن اچھےہیں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (13-01-12)
پرانا 13-01-12, 04:07 PM   #5
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,538
کمائي: 66,926
شکریہ: 2,999
1,870 مراسلہ میں 4,774 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم! بھائی عمدہ ڈیزائین ہیں ماشاءاللہ ۔ اپنے ناقص تجربہ سے ایک چھوٹی سی رائے دیتا ہوں ۔ گرافک ڈیزائنر کے لیے ڈیزائن کرتے وقت کھلا میدان ہوتا ہے جیسے مرضی کھیلے ، شیڈوز، گریڈینٹ، بلر ۔۔ جو بھی ایفکٹ استعمال کرے اور اکثر بہت خوبصورت بھی لگتے ہیں ۔
لیکن چونکہ ویب سائٹ ڈیزائن نے اخیر تو ڈویلپ ہونا ہوتا ہے ، ایسے میں بہت زیادہ ایفکٹس ویب سائٹ کے کوڈ اور ویلیڈٹی پر اثر ڈالتے ہیں۔
لیکن CSS3 اور HTML5 کی مہربانی سے ہم اب بہت سے خوبصورت ایفکٹ دے سکتے ہیں مگر پھر بھی لمیٹشن اپنی جگہ ہیں۔
ڈیزائن بناتے وقت صرف ایک بات اگر دھیان میں رکھیں کہ آپ کا ڈیزائن جب ویب سائٹ‌ کی شکل میں ہو تو اس میں کم سے کم تصاویر کا استعمال کرنا پڑے ۔ اب جیسے فوڈ والی سائٹ کا ٹاپ نیوگیشن ، حالانکہ خوبصورت ہے لیکن اس کے لیے بیک گراؤنڈ میں‌فل امیج لگانا ہو گا اور ہور پر فونٹ کلر کے علاوہ کوئی ایفیکٹ نہیں دے سکتے۔ باہر کے ملکوں میں‌جہاں‌ براڈ بینڈ کم از کم 10 ایم بی ہے وہاں تو کوئی فرق نہیں محسوس ہوتا لیکن پاکستان میں یقینی طور سے ویب سائٹ کی رفتار تھوڑی سی متاثر ہو گی اگر امیجز زیادہ ہوں گے۔
یہ صرف بہتری کے لیے رائے ہے تنقید نہیں ۔
Keep up the Good Work
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
زارا (13-01-12)
پرانا 14-01-12, 08:17 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 134
کمائي: 3,025
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بہترین ڈیزائن ہیں
پسند کرنے کا شُکریہ قُدوس بھائی!
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-12, 08:20 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 134
کمائي: 3,025
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
رز بھائی تمام کے تمام ڈیزائن بہت خوبصورت ہیں
بُہت بُہت شُکریہ عدنان بھائی آپنے پسند کیا!
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-12, 08:24 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 134
کمائي: 3,025
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلامُ علیکم!!

سبھی ڈیزائن اچھےہیں

دِل کی گہرایوں سے شُکرگُزار ہوں زارا
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-01-12, 08:28 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 134
کمائي: 3,025
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم! بھائی عمدہ ڈیزائین ہیں ماشاءاللہ ۔ اپنے ناقص تجربہ سے ایک چھوٹی سی رائے دیتا ہوں ۔ گرافک ڈیزائنر کے لیے ڈیزائن کرتے وقت کھلا میدان ہوتا ہے جیسے مرضی کھیلے ، شیڈوز، گریڈینٹ، بلر ۔۔ جو بھی ایفکٹ استعمال کرے اور اکثر بہت خوبصورت بھی لگتے ہیں ۔
لیکن چونکہ ویب سائٹ ڈیزائن نے اخیر تو ڈویلپ ہونا ہوتا ہے ، ایسے میں بہت زیادہ ایفکٹس ویب سائٹ کے کوڈ اور ویلیڈٹی پر اثر ڈالتے ہیں۔
لیکن CSS3 اور HTML5 کی مہربانی سے ہم اب بہت سے خوبصورت ایفکٹ دے سکتے ہیں مگر پھر بھی لمیٹشن اپنی جگہ ہیں۔
ڈیزائن بناتے وقت صرف ایک بات اگر دھیان میں رکھیں کہ آپ کا ڈیزائن جب ویب سائٹ‌ کی شکل میں ہو تو اس میں کم سے کم تصاویر کا استعمال کرنا پڑے ۔ اب جیسے فوڈ والی سائٹ کا ٹاپ نیوگیشن ، حالانکہ خوبصورت ہے لیکن اس کے لیے بیک گراؤنڈ میں‌فل امیج لگانا ہو گا اور ہور پر فونٹ کلر کے علاوہ کوئی ایفیکٹ نہیں دے سکتے۔ باہر کے ملکوں میں‌جہاں‌ براڈ بینڈ کم از کم 10 ایم بی ہے وہاں تو کوئی فرق نہیں محسوس ہوتا لیکن پاکستان میں یقینی طور سے ویب سائٹ کی رفتار تھوڑی سی متاثر ہو گی اگر امیجز زیادہ ہوں گے۔
یہ صرف بہتری کے لیے رائے ہے تنقید نہیں ۔
Keep up the Good Work
مُعظم بھائی آپکے کمينٹ سُن کر بُہت خوشی ہوئی۔
بھائی آپکی بات بھی ٹھیک ہے اور میں جانتا بھی ہوں کے ایچ ٹی ایم ایل اور سی اَس اَس سے ہم بُہت سے اِفیکٹ دے سکتے ہیں، لیکن بھائی آپ یہ بھی جانتے ہوں گےکہ کچھ ويب سایٔٹ پر تصويروں کا ذيادہ ہونا ضروری ہوتا ہے۔ جيسےکے فرنيچر کی ويب ،فیشن کی ویب، ڈِیزاینرز کی ویب۔ اميِجز ذيادہ ہُونے کی وجہ سےويب لوڈنگ ہُونے ميں ٹائم لیتی ہے۔ اِفيکٹ اگر انِيميٹڈ ہوں گے تو لوڈنگ ٹا ئم لے گا اور اگر ہم اِفيکٹس کو از اسٹل يا اِسٹيٹکٹ اِميج يوز کريں تو لوڈنگ ٹائم ذيادہ نہيں لے گا۔عمومن سِلایڈ شو ہی ویب سائٹس کے لیے ہیوی ثابت ہوتے ہیں اور ويسے بھی اب تو پاکسِتان ميں بھی اچھی اِسپيڈ مِل رہی ہے۔ نیویگیشن میں جو امیجز نظر آرہی ہیں وہ فکس رہے گی ہُور کے لیے ہم کچھ بھی اِکیسٹسرا اُڈنری کر سکتے ہیں۔
اور بھائی تنقید سُن کر ہی اِنسان آگے بڑھتا ھے،آپ کی تنقید تنقید نہی۔
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
Riz Ali کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (14-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Stylo Designs J.S فیشن اور بیوٹی ٹپس 0 29-07-09 06:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger