واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > ایڈوب فوٹو شاپ



ایڈوب فوٹو شاپ ایڈوب فوٹو شاپ Adobe Photo Shop


Set Picture Image in Background

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-01-11, 05:08 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Set Picture Image in Background

Set Picture Image in Background

السلام علیکم

میں آپکو بتاوں گی کہ امیج میں پکچر کیسے انسرٹ کرتے ہیں۔

سب سے پہلے ایڈوب آپن کریں اورکوئی بھی امیج آپن کر لیں۔
[IMG][/IMG]

اسکے بعد اس پکچرکوآپن کریں جسکوبیک گراونڈ میں لگانا ہے۔ پکچرآپن ہوجائے توCtrl+A سے اُسکوسیلیکٹ کر لیں اورEdit مینیو میں جاکرCopy کر لیں یا Ctrl+C پریس کریں۔
[IMG][/IMG]

پھراسے اُس بیک گراونڈ والی پکچر پر پیسٹ کر دیں جسکی شارٹ کی Ctrl+V ہے۔ پکچرکومطلوبہ جگہ پر پلیس کریں اورPolygonnal Lasso Tool سیلیکٹ کر کے پکچرکواپنی مرضی کے مطابق سیلیکٹ کر لیں۔ اور اس بات کا خیال رہے کہ Feather کی مقدار4 رکھیں۔
[IMG][/IMG]

اسکے بعدSelect مینیو میں جاکرInverse پر کلک کریں۔ بیک گراونڈ سیلیکٹ ہو جائے گا۔ پھرDel پریس کر دیں۔
[IMG][/IMG]

فائنل پکچریوں ہوگی۔

[IMG][/IMG]

شکریہ
زارا
__________________

Last edited by زارا; 19-01-11 at 07:34 PM.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
asakpke (19-01-11), ناصر رانا (03-08-11), Zullu230 (19-01-11), شمشاد احمد (19-01-11)
پرانا 19-01-11, 07:18 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 134
کمائي: 3,025
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

WALEQUMASSLAM,
Zara bht ache tarekay se samjhaya hai iss main kuch or bh kaam hai joo main bta doo ga INSHAH ALLAH
Bht shukriya share karne ka Zara
__________________
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-11, 07:22 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Riz Ali مراسلہ دیکھیں
WALEQUMASSLAM,
Zara bht ache tarekay se samjhaya hai iss main kuch or bh kaam hai joo main bta doo ga INSHAH ALLAH
Bht shukriya share karne ka Zara
السلام علیکم

جی آپ سیکھاتے جائیں انشااللہ تعالی میں سیکھ جاوں گی۔

شکریہ رز
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-11, 08:00 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,975
کمائي: 48,851
شکریہ: 7,287
5,956 مراسلہ میں 15,117 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے زارا بہت ہی اچھا پیش کیا ہے۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-11, 08:01 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

شکریہ بھائی۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-01-11, 10:05 PM   #6
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,225
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا ٹیوٹوریل ہے زارا جی۔ اس طرح کا ٹیوٹوریل جو فوٹو شاپ کی الف ب جانتے ہیں وہ سمجھ جاتے ہیں لیکن ابتدائی مرحلے والوں کو سکرین شاٹس کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ وہ سٹیپ بائی سٹیپ چلیں۔۔ آپکی کوشش اور فراخدلی کے ساتھ ساتھ علم کی روشنی کو پھیلانے کی خواہش اور تڑپ کو سلام۔ اللہ آپکو خوش رکھے اور مزید توفیق دے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Last edited by Zullu230; 20-01-11 at 06:21 PM.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-11, 12:27 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
اچھا ٹیوٹوریل ہے زارا جی۔ اسے طرح کا ٹیوٹوریل جو فوٹو شاپ کی الف ب جانتے ہیں وہ سمجھ جاتے ہیں لیکن ابتدائی مرحلے والوں کو سکرین شاٹس کی ضرورت ہوتی تاکہ وہ سٹیپ بائی سٹیپ چلیں۔۔ آپکی کوشش اور فراخدلی کے ساتھ ساتھ علم کی روشنی کو پھیلانے کی خواہش اور تڑپ کو سلام۔ اللہ آپکو خوش رکھے اور مزید توفیق دے۔
السلام علیکم
حوصلہ افزائی کا شکریہ بھائی

خوش رہیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (20-01-11)
پرانا 15-07-11, 04:30 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
dua awan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 4
کمائي: 179
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بہت عمدہ مزید انتظار رہے گا آپ کے لیکچر کا
dua awan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, image, picture, set, size, ہے۔, کیسے, کلک, کرتے, گی, گا۔, پہلے, یا, والی, مرضی, مطابق, آپکو, ایڈوب, السلام, بتاوں, جگہ, خیال, دیں, شارٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Image to AVI زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 22-02-11 12:40 PM
Light effects on transparent background زارا گرافکس اور اینیمیشنز 3 22-01-11 10:04 PM
Drives Background Image 1.0 مبشر سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 5 11-06-09 05:26 PM
I Need a Image سیپ Ask Experts ماہرین کی رائے 26 04-08-08 11:07 PM
Changing the Explorer's Web View Background عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 1 28-12-07 07:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger