واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > گرافکس اور اینیمیشنز > ایڈوب فوٹو شاپ



ایڈوب فوٹو شاپ ایڈوب فوٹو شاپ Adobe Photo Shop


Spinning Fireball بنانا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-01-11, 04:12 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Spinning Fireball بنانا

Spinning Fireball بنانا

السلام علیکم

آج کے ٹیوٹوریل میں آپکو بتاوں گی کہ how to make spinning fireball۔

سب سے پہلے ایڈوب آپن کریں اور400/400 سائزکی نئی فائل بنائیں۔ اورD پریس کریں۔ بیک گراونڈ مسٹ بلیک اسلئے اسکو بلیک کرنے کیلئے Alt+Backspace پریس کریں۔ تمام بیک گراونڈ بلیک ہو جائے گا۔

اب Filter>>Render>>Lens Flare میں جائیں اورجوسیٹنگزسیکنڈ ڈایئگرام میں ہے وہ رکھ لیں۔

[IMG][/IMG]

[IMG][/IMG]
اسکے بعدآپ Filter>>Artistic>>Plastic Wrap میں جائیں اور سیٹنگزکریں۔

پھرFilter>>Distort>>Ripple میں جائیں اورسیٹنگزرکھ لیں۔
یہ تمام کرنے کے بعدCtrl+U پریس کریں اورڈایئگرام میں دی گئی سیٹنگزمنتخب کریں۔
[IMG][/IMG]

اب Ctrl+J دبائیں آپکی لیئرڈپلیکیٹ ہو جائے گی۔ آپ نے اس ڈپلیکیٹ لیئرکے بلینڈنگ موڈ کو تبدیل کرنا ہے۔
[IMG][/IMG]
یہ اس طرح ہو گی۔
[IMG][/IMG]
دعاوں میں یاد رکھئے گا
اللہ حافظ

زارا
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (20-01-11), بزم خیال (20-01-11)
پرانا 20-01-11, 04:22 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,175
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا کام ہے ۔ لیکن زارا آپ نے بتایا نہیں کہ یہ کس سوفٹ وئیر میں کام کیا ہے جس سے نئے لوگوں کو مشکل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-11, 05:14 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن شاہد مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا کام ہے ۔ لیکن زارا آپ نے بتایا نہیں کہ یہ کس سوفٹ وئیر میں کام کیا ہے جس سے نئے لوگوں کو مشکل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے

السلام علیکم

جی یہ ایڈوب فوٹوشاپ میں کیا ہے کام۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (20-01-11)
پرانا 20-01-11, 05:20 PM   #4
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,425
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا ٹیوٹوریل ہے شکریہ زارا ۔
کوشش کرتا ہوں
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-11, 05:28 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,851
کمائي: 278,029
شکریہ: 1,151
6,266 مراسلہ میں 14,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

جی ضروربھائی

کمنٹس کا شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (20-01-11)
جواب

Tags
color, com, filter, فائل, کیلئے, کریں۔, گی, گی۔, گئی, گا۔, پہلے, نئی, موڈ, آپکو, ایڈوب, السلام, بیک, بنانا, تمام, تبدیل, جائیں, جائے, دی, رکھ, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger