واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Business > ای کامرس



ای کامرس ای کامرس


بارکوڈ بنانا سیکھیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-08, 01:57 AM  
بارکوڈ بنانا سیکھیں
الو الو آف لائن ہے 05-11-08, 01:57 AM

فورم کے اس حصے میں، آپ کو مختلف اقسام کے بارکوڈ سیکھنے کو ملیں گے۔ لیکن اس فورم میں سکھانے کی شرط یہ ہے کہ، مجھ سے بارکوڈ کی جس قسم کے متعلق پوچھا جائے گا میں صرف اسی کا جواب دوں گا مگر تفصیل کے ساتھ اور ساتھ ہی بارکوڈ بنانے کے پروگرام کے متعلق بھی آگاہ کروں گا۔ اس فورم میں میں خود سے آپ کو کچھ نہیں سکھائوں گا جب تک پوچھا نہ جائے گا، یہ سب کرنے کی ضرورت میں نے اس لئے محسوس کی تا کہ میجھے اپنے قارئین کی اس پروگرام کے حوالے سے مکمل زہنی شمولیت درکار ہے، اور یہ بھی پتہ چل سکے کہ قارئین خود سے بارکوڈز کے متعلق کیا معلومات رکھتے ہیں۔ جب تک آپ لوگ خود سے محنت نیہں کریں گے، میں آپ کو سکھا نہیں سکوں گا۔ اس فورم پر میرا مقصد معلومات کا تبادلہ نہیں بلکہ آپ کو حقیقت میں کچھ سکھانا ہے۔

خوش رہیں اور اپنی زہنی استطاعت کے مطابق معلومات کا تبادلہ کریں اور سیکھیں۔

 
الو's Avatar
الو
محسن
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: London
عمر: 34
مراسلات: 116
شکریہ: 29
90 مراسلہ میں 245 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2708
Reply With Quote
20 قاری/قارئین نے الو کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (03-03-11), ALIA (07-11-08), msuhail197 (08-03-11), nsa47 (06-11-08), Real_Light (28-05-09), فرحان دانش (23-10-09), کانتا (11-11-08), پاکستانی (13-05-09), چیتا چالباز (08-12-08), مون لائیٹ آفریدی (29-11-08), محمدعدنان (05-11-08), Zullu230 (07-11-08), ابن جلال (05-11-08), ابن ضیاء (06-11-08), جیدی (07-11-08), رضی (18-04-09), سیپ (13-11-08), سعود (18-04-09), شاہد جمیل حفیظ (13-11-08), عبدالقدوس (05-11-08)
پرانا 13-11-08, 06:52 PM   #46
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,339
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بارکوڈ بنانا سیکھیں

لینیر بار کوڈ



Plessey
Continuous
Two
Catalogs, store shelves, inventory


U.P.C.
Continuous
Many
Worldwide retail, GS1 approved


Codabar
Discrete
Two
Old format used in libraries, blood banks, airbills


Code 25 – Non-interleaved 2 of 5
Continuous
Two
Industrial (NO)


Code 25 – Interleaved 2 of 5
Continuous
Two
Wholesale, Libraries (NO)


Code 39
Discrete
Two
Various


Code 93
Continuous
Many
Various


Code 128
Continuous
Many
Various


Code 128A
Continuous
Many
Various


Code 128B
Continuous
Many
Various


Code 128C
Continuous
Many
Various


Code 11
Discrete
Two
Telephones


CPC Binary
Discrete
Two
Post office


DUN 14
Continuous
Many
Various


EAN 2
Continuous
Many
Addon code (Magazines), GS1 approved


EAN 5
Continuous
Many
Addon code (Books), GS1 approved


EAN 8, EAN 13
Continuous
Many
Worldwide retail, GS1 approved


GS1-128 (formerly known as UCC/EAN-12, incorrectly referenced as EAN 128 and UCC 128
Continuous
Many
Various, GS1 approved


GS1 DataBar formerly Reduced Space Symbology (RSS)
Continuous
Many
Various, GS1 approved


ITF-14
Continuous
Many
Non-retail packaging levels, GS1 approved


Latent image barcode
Neither
Tall/short
Color print film


Pharmacode
Neither
Two
Pharmaceutical Packaging


PLANET
Continuous
Tall/short
United States Postal Service


POSTNET
Continuous
Tall/short
United States Postal Service


OneCode
Continuous
Tall/short
United States Postal Service, replaces POSTNET and PLANET symbols


MSI
Continuous
Two
Used for warehouse shelves and inventory


PostBar
Discrete
Many
Post office


RM4SCC / KIX
Continuous
Tall/short
Royal Mail / Royal TPG Post


Telepen
Continuous
Two
Libraries, etc (UK)

عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (18-04-09)
پرانا 13-11-08, 09:45 PM   #47
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بارکوڈ بنانا سیکھیں

بہت ہی عمدہ معلومات عبدالقدس بھائی اچھی معلومات
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-08, 12:08 AM   #48
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,186
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بارکوڈ بنانا سیکھیں

دیکھیں جناب میری کچھ عادت ہے مذاق وغیرہ کی اگر کوئی بات بری لگ جائے تو ایڈوانس میں معذرت:
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : الو مراسلہ دیکھیں
جی میاں صاحب، بارکوڈ کے فوائد اگر میں گنانا شروع کروں تو ٹاپک یہں پر ختم ہو جائے گے۔
یعنی آپ فائدے گنوانے کے بجائے ٹاپک ہی بند کردیں گے بٹن دباکے ؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : الو مراسلہ دیکھیں
مثال کو طور پر، آپ دفتر میں مخصوص لوگوں کو آنے کی اجازت دینا چاہتے ہیں، اور بجائے کہ، اس کام کے لئے آپ ایک سکیورٹی گارڈ رکھیں، آپ اپنے ملاقاتیوں کو بارکوڈ والا کارڈ بنا دیں
جناب یہ سب تو میں بھی جانتا ہوں اور ان میں سے کچھ آپشن استعمال بھی کرتا ہوں‌مگر میرا سوال یہ ہے کہ ہم بار کوڈ والا کارڈ‌کیوں‌دیں؟ ہم ڈیجٹ کمبینیشن کا کارڈ بھی تو استعمال کر سکتے ہیں آپ یہ بیان فرمائیں کہ آخر بار کوڈ سسٹم میں ایسی کیا بات ہے کہ ہم باقی سارے سلسلے ترک کر کے اسی کو استعمال کریں
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (14-11-08)
پرانا 28-11-08, 08:49 PM   #49
محسن
مقبول
 
الو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: London
عمر: 34
مراسلات: 116
کمائي: 2,121
شکریہ: 29
90 مراسلہ میں 245 بارشکریہ ادا کیا گیا
الو کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بارکوڈ بنانا سیکھیں

بہت معذرت آپ سب لوگوں سے، کہ میں اپنی کاروباری مصروفیات کی وجہ سے فورم پر حاضر نہ ہو سکا، ابھی بہت جلد میں دوبارہ سے اپنی شرکت کو یقینی بنائوں گا۔
الو آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے الو کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (06-12-08), جیدی (29-11-08), سعود (18-04-09), عبدالقدوس (06-12-08)
پرانا 29-11-08, 12:12 AM   #50
Senior Member
مقبول
 
جیدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,522
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بارکوڈ بنانا سیکھیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : الو مراسلہ دیکھیں
بہت معذرت آپ سب لوگوں سے، کہ میں اپنی کاروباری مصروفیات کی وجہ سے فورم پر حاضر نہ ہو سکا، ابھی بہت جلد میں دوبارہ سے اپنی شرکت کو یقینی بنائوں گا۔
جیدی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-08, 12:47 AM   #51
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,186
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بارکوڈ بنانا سیکھیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : الو مراسلہ دیکھیں
بہت معذرت آپ سب لوگوں سے، کہ میں اپنی کاروباری مصروفیات کی وجہ سے فورم پر حاضر نہ ہو سکا، ابھی بہت جلد میں دوبارہ سے اپنی شرکت کو یقینی بنائوں گا۔
امید ہے کہ مراسلہ نمبر 48 کا جواب بھی مل جائے گا بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-09, 01:28 PM   #52
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 27
کمائي: 463
شکریہ: 0
12 مراسلہ میں 30 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الو سے درخواست ہے کہ اس مفید سلسلے کو جاری رکھیں۔ اگر اس وقت کوئی اس میں دلچسپی نہیں لے رہا تو کوئی بعید نہیں کہ مستقبل قریب میں کوئی دوسرا ساتھی یا موجودہ ساتھیوں ہی میں سے کوئی اس سلسلے سے استفادہ کر لے اور اس کا کوئی بڑا مسئلہ حل ہو جائے۔ تعلیم دینے کا عمل جاری رہنا چاہئے اس سے فائدہ اٹھانے والے کبھی نہ کبھی اس تک پہنچ جاتے ہیں۔
نیا آدمی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیا آدمی کا شکریہ ادا کیا
رضی (18-04-09), سعود (18-04-09)
پرانا 22-10-09, 09:01 PM   #53
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,119
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الو بھائی کہا ہو اسکو واپس جاری رکھو بہت ہی مفید تھریڈ ہے یہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, film, format, formerly, image, php, فورم, فرض, ہسٹری, کمپیوٹر, کارڈ, پاک, پاکستان, لوگ, نظر, مکمل, معلوم, آج, اردو, بھائی, تصویر, جواب, عبدالقدوس, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Aikijujutsu کا سیلف ڈیفینس سیکھیں! shafresha کھیل اور کھلاڑی 1 16-06-11 12:43 PM
Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! shafresha کھیل اور کھلاڑی 1 16-06-11 12:43 PM
پنجابی سیکھیں زبیر پنجابی چوپال 9 25-02-11 09:35 AM
انگلش، جرمن، فرینچ،ازبک سیکھیں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 25-01-11 02:15 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger