| ای کامرس ای کامرس |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
محسن
مقبول
|
فورم کے اس حصے میں، آپ کو مختلف اقسام کے بارکوڈ سیکھنے کو ملیں گے۔ لیکن اس فورم میں سکھانے کی شرط یہ ہے کہ، مجھ سے بارکوڈ کی جس قسم کے متعلق پوچھا جائے گا میں صرف اسی کا جواب دوں گا مگر تفصیل کے ساتھ اور ساتھ ہی بارکوڈ بنانے کے پروگرام کے متعلق بھی آگاہ کروں گا۔ اس فورم میں میں خود سے آپ کو کچھ نہیں سکھائوں گا جب تک پوچھا نہ جائے گا، یہ سب کرنے کی ضرورت میں نے اس لئے محسوس کی تا کہ میجھے اپنے قارئین کی اس پروگرام کے حوالے سے مکمل زہنی شمولیت درکار ہے، اور یہ بھی پتہ چل سکے کہ قارئین خود سے بارکوڈز کے متعلق کیا معلومات رکھتے ہیں۔ جب تک آپ لوگ خود سے محنت نیہں کریں گے، میں آپ کو سکھا نہیں سکوں گا۔ اس فورم پر میرا مقصد معلومات کا تبادلہ نہیں بلکہ آپ کو حقیقت میں کچھ سکھانا ہے۔
خوش رہیں اور اپنی زہنی استطاعت کے مطابق معلومات کا تبادلہ کریں اور سیکھیں۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 18 صارفین نے الو کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ALIA (07-11-08), nsa47 (06-11-08), Real_Light (28-05-09), فرحان دانش (23-10-09), کانتا (11-11-08), پاکستانی (13-05-09), چیتا چالباز (08-12-08), مون لائیٹ آفریدی (29-11-08), Zullu230 (07-11-08), ابن ضیاء (06-11-08), جیدی (07-11-08), رضی (18-04-09), زین خان (05-11-08), سیپ (13-11-08), سعود (18-04-09), شاہد جمیل حفیظ (13-11-08), عبدالقدوس (05-11-08), عدنان (05-11-08) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,364
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی کسی پراڈکٹ پر بار کوڈ کیسے ڈالا جائے گا۔ فرض کریں کہ ہم نے پاک نیٹ کے اراکین کے لیے کارڈ بنانا ہے اس پر اردو میں لکھا جائے گا تو کیا بار کوڈ میں تفصیلات اردو میں شامل کی جاسکتی ہیں؟اگر ہاں تو کیسے۔اور کیا ہر بارکوڈ ریڈر اس کو با آسانی سے ریڈ کرسکے گا؟
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے یہ آئیڈیا بھی اچھا ہے کہ پاک۔نیٹ کے ممبرانز کے لیے کارڈ۔ زبردست
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
محسن
مقبول
|
بارکوڈ بذات خود کوئی کسی قسم کی معلومات اپنے اندر محفوظ نہیں کرتا بلکہ، یہ آپ کے پراڈکٹ کوڈ کو مشین ریڈیبل بناتا ہے تا کہ پراسیسنگ آسان اور تیز ہو سکے۔ مثال کو طور پر آپ کی کسی پراڈکٹ کا نمبر sip2193 ہے ، تو بجائے کہ آپ کمپیوٹر پر یہ نمبر خود لکھیں، بارکوڈ اور بارکوڈ ریڈر کی مدد سے آپ اسے پڑھ سکتے ہیں اور اس عمل کو ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت لگتا ہے، جب کہ خود ٹائپ کرنے پر زیادہ وقت، اور اگر کوڈ لمبا ہو تو غلطی کے چانسز بھی بڑھ جاتے ہیں وقت کے ساتھ۔
جب بارکوڈ مشین کے زریعے پڑھا جاتا ہے تو وہ حقیقت میں وہ پراڈکٹ نمبر پڑھتا ہے جس سے بارکوڈ بنایا گیا تھا اور پھر آپ کے ڈیٹا بیس سے اس پراڈکٹ سے متعلقہ معلومات سکرین پر دکھا دیتا ہے۔ اب وہ معلومات کس زبان پر ہوں اس کا انحصار آپ پر ہے، کہ آپ ڈیٹابیس میں معلومات کس طرح محفوظ کرتے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
محسن
مقبول
|
اگر کوئی بات سمجھ نہیں آئی تو آپ پوچھ سکتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,795
کمائي: 43,266
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,788
2,816 مراسلہ میں 5,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب مجھے تو بارکوڈ کے بارے میں معلوم ہی نہیں مہربانی کر کے اسکے بارے میں تفصیل سے بتائیں اور یہ کس جگہ استعمال ہوتے ہیں ہم آپ کے علم سے استعفادہ حاصل کریں شکریہ
|
|
|
|
| کمائي نے wajee کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 06-11-08 | ابن ضیاء | بہت اچھے! پہلا سوال ہی یہ ہونا چاہیئے تھا۔ | 10 |
|
|
#9 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,364
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
زرا اس کے بارے میں بتادئیں میں تو آج تک یہی سمجھتا رہا کہ ڈیٹا کو ڈی کوڈ کرکے اپنے اندر محفوظ کرتا ہے اور کہیں بھی بارکوڈ ریڈر سے اس کو ریڈکیا جاسکتا ہے |
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (18-04-09) |
|
|
#10 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,364
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پاکستان ميں لوگ بارکوڈ سے واقف نہیں هیں ـ کچھ اس طرح کی چیز هوتی هے ـ ![]() اس بار کوڈ میں هر بار کا ایک نمبر هوتا ہے اور اس کے دونوں اطراف پر اور ایک سنٹر میں دوسری لائینوں سے لمبی لائینیں هوتی هیں |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,364
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی سنا ہے درمیان والی لائن کا نمبر 6 ہوتا ہے کیا یہ درست ہے؟
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (18-04-09) |
|
|
#12 |
|
محسن
مقبول
|
مجھے خوشی ہوئی دیکھ کر کہ کچھ قارئین اس سے استفادہ کر رہے ہیں اور کچھ معلومات کو شیئر کر رہے ہیں، یہ بہت خوب ہے، لگتا ہے لوگ واقعی سیکھنا چاہتے ہیں۔ اب رہا کچھ سوالات کے جواب۔
جہاں تک تعلق ہے، درمیان والے ہندسے کا 6 ہونا، تو یہ قطعا ضروری نہیں، کیونکہ بارکوڈ کافی اقسام کے ہوتے ہیں اور ہر قسم ہر ایک سے جدا ہوتی ہے اور اس کا طریقہ کار بھی مختلف۔ جیسا کہ عبدالقدوس بھائی نے دکھایا ہے، یہ بارکوڈ بین الاقوامی سطح پر خریدوفروخت والی اشیا کے لئے مخصوص ہے اور اس کے پہلے ہندسے با قاعدہ کسی بھی کمپنی کو جاری کئے جاتے ہیں۔ جس بارکوڈ کی تصویر نظر عبدالقدوس بھائی نے لگائی ہے اسے EAN-13 کہا جاتا ہے اور یہ UPC-A کا یورپین ورژن جو کہ UPC-A سے زیادہ بہتر بھی ہے۔ جبکہ UPC-A امریکن سٹینڈرڈ پر ہے۔ اس میں پہلے دو ہندسے ملک کا کوڈ ہوتے ہیں، جو کہ بین الاقوامی سطح پر ایشو کئے گئے ہیں، اور اس کے بعد ہر ملک میں ایک نمبرنگ اتھارٹی ہوتی ہے، وہ پانچ ہندسے کسی بھر پراڈکٹ کے مینوفیکچرر کو ایشو کرتی ہے، پھر بقیہ پانچ ہندسے پراڈکٹ کا نمبر ہوتے ہیں اور ایک آخری ہندسہ چیک نمبر کہلاتا ہے اور یہ خودکار طریقہ سے خود ہی بنتا ہے۔ اس طرح بارکوڈبناتے وقت ہمیں صرف بارہ ہندسے دینے پرھتے ہیں اور تیراھواں ہندسہ خود بخود بن جاتا ہے۔ آخری عدد کے بننے کا بھی ایک مخصوص طریقہ کار ہوتا ہے جو کہ میں بعد کسی وقت بتائوں گا۔ مزید سمجھنے کے لئے تصویر ملاحظہ کریں۔ ![]() اس موضوع پر مزید سوالات کا انتظار رہے گا۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 9 صارفین نے الو کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | Atia jamali (29-11-08), ندیم رفیع (06-11-08), ابن ضیاء (06-11-08), جیدی (07-11-08), رضی (18-04-09), زین خان (10-11-08), سعود (18-04-09), شاہد جمیل حفیظ (13-11-08), عبدالقدوس (06-11-08) |
|
|
#13 |
|
محسن
مقبول
|
جہاں تک تعلق ہے بارکوڈ میں معلومات کو مفوظ کرنے کا، تو یہ درست نہیں ہے۔ بلک بارکوڈ آپ کے دئے ہو کوڈ کی ایک ایسی شکل ہے جسے بارکوڈ ریڈر پڑھ سکتا ہے۔ ہوتا یہ وہی کوڈ ہی ہے جو آپ کو اس کے ساتھ عداد کی شکل میں نظر آتا ہے۔ بارکوڈ ریڈر اس کو کس انداز مین پڑھتا ہے وہ کچھ یوں ہے:
بارکوڈ میں دی گئی سب سے باریک کالے رنگ کی لائن ایک کو ظاہر کرتی ہے اور ایک باریک سفید لائن صفر کو ظاہر کرتی ہے۔ اس طرح اگر آپ اس کو پڑہنا چاہیں تو وہ کچھ یوں ہو گا۔ ![]() اس بارکوڈ کا نمبر جو کمپیوٹر پڑھے گا وہ یہ ہے، بائیں طرف کی حفاظتی لائینیں جو ہمیشہ ایک جیسی رہیں گی: 101. SECOND NUMBER SYSTEM DIGIT [5]: Encoded with left-hand odd parity, 0110001. 1st MANUFACTURER DIGIT [0]: Encoding with left-hand even parity, 0100111. 2nd MANUFACTURER DIGIT [1]: Encoded with left-hand odd parity, 0011001. 3rd MANUFACTURER DIGIT [0]: Encoded with left-hand even parity, 0100111. 4th MANUFACTURER DIGIT [3]: Encoded with left-hand odd parity, 0111101. 5th MANUFACTURER DIGIT [1]: Encoded with left-hand even parity, 0110011. درمیانی حفاظتی لائن ہمیشہ ایک جیسی رہیں گی: 01010. 1st PRODUCT CODE DIGIT [3]: Encoded as right-hand character, 1000010. 2nd PRODUCT CODE DIGIT [1]: Encoded as right-hand character, 1100110. 3rd PRODUCT CODE DIGIT [1]: Encoded as right-hand character, 1100110. 4th PRODUCT CODE DIGIT [3]: Encoded as right-hand character, 1000010. 5th PRODUCT CODE DIGIT [0]: Encoded as right-hand character, 1110010. CHECK DIGIT [9]: Encoded as right-hand character, 1110100. دائیں طرف کی حفاظتی لائنیں، یہ بھی ہمیشہ ایک جیسی رہیں گی: 101. ہر اکہری کالی لائن 1 کو ظاہر کرتی ہے اور ہر اکہری سفید لائن 0 کو، اسی طرح جس تناسب سے سفید یا کالی لائن موٹی ہو گی اتنے ہی زیادہ 1 یا 0 اس میں ہوں گے۔ جیسا کہ اوپر مثال میں دکھایا گیا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,795
کمائي: 43,266
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,788
2,816 مراسلہ میں 5,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی جناب نے بتایا بار کوڈ میں ملک کا بھی کوڈ ہوتا ہے پہلے دو ہندسے ملک کے کوڈ کیلے استعمال ہوتے ہیں میں دیکھوں گا کچھ پراڈکس خرید کر اگر پاکستانی پراڈکس ہو تو پہلے دو ہندسے پاکستانی ملک کے کوڈ ہو گے جیسے پاکستانی ملک کا کوڈ 92 ہمممم بہت ہی عمدہ میں چیک کر کے بتاؤ گا بہت ہی زبردست اچھی معلومات مزید کا انتظار ہے شکریہ بہت بہت الفاظ میں بھی بیان نہیں کر سکتا
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (18-04-09) |
|
|
#15 |
|
محسن
مقبول
|
بارکوڈز کے کنٹری کوڈز اس طرح نہیں ہوتے جیسے آپ نے سمجھا ہے۔ 92 تو پاکستان کا ڈائیلنگ کوڈ ہے ، لیکن بارکوڈ کنٹری کوڈ مختلف ہوتا ہے، اور تا حال پاکستان کے لئے کوئی بھی کنٹری کوڈ نہیں ہے۔ دیگر ممالک کے کنٹری کوڈز آپ یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں:
000 - 019 USA & Canada 020 - 029 reserved for local use (store/warehouse) 030 - 039 USA & Canada 040 - 049 reserved for local use (store/warehouse) 050 - 059 Coupons 060 - 139 USA & Canada 200 - 299 reserved for local use (store/warehouse) 300 - 379 France 380 Bulgaria 383 Slovenija 385 Croatia 387 BIH (Bosnia-Herzegovina) 400 - 440 Germany 450 - 459 Japan 460 - 469 Russian Federation 470 Kyrgyzstan 471 Taiwan 474 Estonia 475 Latvia 476 Azerbaijan 477 Lithuania 478 Uzbekistan 479 Sri Lanka 480 Philippines 481 Belarus 482 Ukraine 484 Moldova 485 Armenia 486 Georgia 487 Kazakhstan 489 Hong Kong 490 - 499 Japan 500 - 509 UK 520 Greece 528 Lebanon 529 Cyprus 531 Macedonia 535 Malta 539 Ireland 540 - 549 Belgium & Luxembourg 560 Portugal 569 Iceland 570 - 579 Denmark 590 Poland 594 Romania 599 Hungary 600-601 South Africa 608 Bahrain 609 Mauritius 611 Morocco 613 Algeria 619 Tunisia 621 Syria 622 Egypt 624 Libya 625 Jordan 626 Iran 627 Kuwait 628 Saudi Arabia 629 Emirates 640 - 649 Finland 690 - 695 China 700 - 709 Norway 729 Israel 730 - 739 Sweden 740 Guatemala 741 El Salvador 742 Honduras Nicaragua 744 Costa Rica 745 Panama 746 Republica Dominicana 750 Mexico 754 - 755 Canada 759 Venezuela 760 - 769 Schweiz, Suisse, Svizzera 770 Colombia 773 Uruguay 775 Peru 777 Bolivia 779 Argentina 780 Chile 784 Paraguay 786 Ecuador 789 - 790 Brasil 800 - 839 Italy 840 - 849 Spain 850 Cuba 858 Slovakia 859 Czech 860 YU (Serbia & Montenegro) 865 Mongolia 867 North Korea 869 Turkey 870 - 879 Netherlands 880 South Korea 884 Cambodia 885 Thailand 888 Singapore 890 India 893 Vietnam 899 Indonesia 900 - 919 Austria 930 - 939 Australia 940 - 949 New Zealand 950 Head Office 955 Malaysia 958 Macau 977 Serial publications (ISSN) 978 - 979 Bookland (ISBN) 980 Refund receipts 981 - 982 Common Currency Coupons 990 - 999 Coupons |
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, com, film, format, formerly, image, php, فورم, فرض, ہسٹری, کمپیوٹر, کارڈ, پاک, پاکستان, لوگ, نظر, مکمل, معلوم, آج, اردو, بھائی, تصویر, جواب, عبدالقدوس, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| English سیکھیں کلاس 3 | عبدالقدوس | تعلیمی نوٹس | 6 | 09-01-10 04:07 PM |
| English سیکھیں | عبدالقدوس | تعلیمی نوٹس | 2 | 05-01-09 05:48 PM |
| English سیکھیں کلاس 2 | عبدالقدوس | تعلیمی نوٹس | 1 | 05-01-09 05:47 PM |
| بچوں سے سیکھیں | Ashfaq Ahmed | اسلامی نظریہ حیات | 0 | 10-10-07 01:16 PM |
| پنجابی سیکھیں | زبیر | پنجابی چوپال | 8 | 16-09-07 06:49 AM |