واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > باغی کی شاعری




بے وفاؤں سے کیا گِلا رکھیئے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-06-10, 02:04 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,735
شکریہ: 53,117
7,704 مراسلہ میں 22,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بے وفاؤں سے کیا گِلا رکھیئے؟

بے وفاؤں سے کیا گِلا رکھیئے؟

بےوفاؤں سے کیا گِلا رکھیئے؟
ہوا کے سامنے نہ دیا رکھیئے

وصل کی شب ہے سحر ہونے تک
درِ دل کو ابھی کُھلا رکھیئے

کس کی گلیوں سے آج گزرے ہو
عشق کرنے کا حوصلہ رکھیئے

راہ محبت کی ہے طویل صنم
پاﺅں میں اپنے آبلہ رکھیئے

حشر کا دن ہے آج ہوگا حساب
بے وفائی کی کچھ سزا رکھیئے

اپنے ہاتھوں سے خود بناتے ہیں
نام اُس کا نہ پھر خُدا رکھیئے

ابھی ہے دیر اُن کے آنے میں
میرا چہرا زرا کھُلا رکھیئے

باغی تُلتے ہیں آج تیرے اعمال
یہاں نامہ، یہاں وَفا رکھیئے


baywafa.jpg

Last edited by shafresha; 30-06-10 at 11:20 AM. وجہ: یونی کوڈ ٹیکسٹ کی شمولیت!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (09-02-12), مرزا عامر (01-07-10), بنت حوا (09-02-12), حیدر Rehan (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 02:55 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,527
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں نامہ، یہاں وَفا رکھیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بہت خوب جناب۔۔۔۔۔۔۔۔!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-02-12), بنت حوا (09-02-12)
پرانا 09-02-12, 06:45 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,504
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-02-12)
جواب

Tags
وفاؤں, بے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 30 08-03-12 10:46 AM
پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں khanamjan میری ڈائری 5 28-10-11 09:16 PM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 08:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger